Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
Re: ہوئے تم دوست جس کے ۔ ۔
No doubt Pakistan is of 220 million people; yet the undercover operators/trolls have nothing to do with it. :)
یار حب الوطنی کے سرٹیفیکٹ بانٹنا چھوڑ دو
یہ ملک بائیس کروڑ عوام کا ہے ، کسی کی ذاتی جاگیر نہیں
جا کر مقبوضہ کشمیر خالی کر لو نہ ؟ اگر اتنا دم خم ہے ... کس نے روکا ہے
بس ایک تم نمونے آئے ہو پاکستانی ، جس کو کوئی محلے میں ووٹ نہیں دیتا
باقی سب را کے ایجنٹ
No doubt Pakistan is of 220 million people; yet the undercover operators/trolls have nothing to do with it. :)