راز کو رہا کرو

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی،
آپ نے شاید جلدی میں نادان کا نام ڈال دیا

بہت شکریہ کک باکسر بھائی

اب سمجھا ہوں کہ آپکے کومنٹس کو نادان جی کے کومنٹس سمجھکر جواب لکھ چکا ہوں

نادان جی سے معزرت

Haristotle

Minister (2k+ posts)
مگر یہاں تو بات اس بُتِ خوش ادا کی هو رہی هے جو اوپر دی گئی تصویر میں ناوک بے پناه چلا رہی هیں

لفظوں کا احتیاج کبھی ایسا تو نا تھا مجھے

استاد محترم لاجواب کر دیا اپ نے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

بہت شکریہ کک باکسر بھائی

اب سمجھا ہوں کہ آپکے کومنٹس کو نادان جی کے کومنٹس سمجھکر جواب لکھ چکا ہوں

نادان جی سے معزرت

آکھاں کھولو باوا جی لاہور آ گیا اے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
سمجه تو لوگ ہی لیتے هیں اور راز کهل هی جاتا هے
مگر اک کوشش اخفا ئے راز کرنی پڑتی هے

اک ہم ہیں نکالا اپنی ہی الفت کا جلوس

اک وہ ہیں جنھیں عشق نبھا اتا ہے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
*********** دھاگہ بنوائیے *************

دس منٹ میں دس صفحے کا شرطیہ دھاگہ صرف دو سو روپے میں

آج ہی رابطہ کی جئے

*******************
اپ کی اپنی نادان*****************
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
مذاق نا کریں باوا جی، کہاں آپ کہاں کیبی

بھائی جی

اس فورم کچھ لوگ اپنے آپ کو پڑھا لکھا اور برتر ثابت کرنے کیلیے مجھے ہتک آمیز طریقے سے کیب ڈرائیور ہی لکھتے ہیں

میں رزق حلال کمانے کیلیے کیب ڈرائیو سمیت کسی بھی کام کو کمتر نہیں سمجھتا ہوں. الله تعالیٰ سب کو رزق حلال کمانے اور کھانے کی توفیق دے. آمین

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اک ہم ہیں نکالا اپنی ہی الفت کا جلوس

اک وہ ہیں جنھیں عشق نبھا اتا ہے
یه فسا نه محبت یه وفا کی داستانیں
کو ئی اور زکر چهیڑومیرا دل لہو لہو هے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

بھائی جی

اس فورم کچھ لوگ اپنے آپ کو پڑھا لکھا اور برتر ثابت کرنے کیلیے مجھے ہتک آمیز طریقے سے کیب ڈرائیور ہی لکھتے ہیں

میں رزق حلال کمانے کیلیے کیب ڈرائیو سمیت کسی بھی کام کو کمتر نہیں سمجھتا ہوں. الله تعالیٰ سب کو رزق حلال کمانے اور کھانے کی توفیق دے. آمین

رزق حلال تو عین عبادت ہے اس سے بہتر اور برتر تو کچھ بھی نہی
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

بھائی جی

اس فورم کچھ لوگ اپنے آپ کو پڑھا لکھا اور برتر ثابت کرنے کیلیے مجھے ہتک آمیز طریقے سے کیب ڈرائیور ہی لکھتے ہیں

میں رزق حلال کمانے کیلیے کیب ڈرائیو سمیت کسی بھی کام کو کمتر نہیں سمجھتا ہوں. الله تعالیٰ سب کو رزق حلال کمانے اور کھانے کی توفیق دے. آمین

باوا جی

اللہ محنت کر کے حلال کمانے والوں کو پسند کرتا ہے. اللہ آپ کو اور حلال رزق کمانے کی توفیق دے، آمین . اور دوسروں کی باتوں پر دھیان نا دھریں. دفتر میں بیٹھ کر حرام کی کمائی کھانے سے بہتر ہے کہ انسان اپنے بچوں کو محنت مزدوری سے حلال کھلائے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
قیاس ہے ، راز بھائی کو پرماننٹ بین ان کے کمنٹس پر نہیں، بلکہ دو دن کے بین پر ,,اڈمن سے نوک جوک پرہوا ہے کہ توہینِ اڈمن ہو گئی ۔یہ گمان ہی ہے غلط بھی ہو سکتا ہے۔ بہر کیف اگر ایسا ہی ہے یا نہیں بھی ہے تو بھی راز بھائی پر مستقل پابندی نا انصافی ہے ۔ اسے ازراہِ کرم ختم کرنا چاہیے۔
 
Athra

Senator (1k+ posts)
انتظامیہ کو وارننگ دی جاتی ہے کہ راز کو رہا کر دو نہیں تو علامہ ثروت قادری اور علامہ خادم حسین رضوی اس فورم پر احتجاج کے لیے بلا لیے جائیں گے بمح چپل میزائل کے
 
Back
Top