Haristotle
Minister (2k+ posts)
شاعرانہ ذوق اپنی جگہ لیکن عمر کا تقاضہ بھی ہوتا ہے. اور ایک دور عمر میں معیار کی کوئی وقعت نہیں ہوتی
انسان کبھی بوڑھا نہی ہوتا، جسم کم بخت دے جاتا ہے دھوکہ
شاعرانہ ذوق اپنی جگہ لیکن عمر کا تقاضہ بھی ہوتا ہے. اور ایک دور عمر میں معیار کی کوئی وقعت نہیں ہوتی
مگر یہاں تو بات اس بُتِ خوش ادا کی هو رہی هے جو اوپر دی گئی تصویر میں ناوک بے پناه چلا رہی هیںہجو بھی اور مرثیہ بھی کیا شاعری نہی صاحب؟
ٹهیک هے شاگرد دل نواز لکهنے لگا هوں مگر
کچهه نه سمجهے خدا کر ے کو ئی
باوا جی،
آپ نے شاید جلدی میں نادان کا نام ڈال دیا
مگر یہاں تو بات اس بُتِ خوش ادا کی هو رہی هے جو اوپر دی گئی تصویر میں ناوک بے پناه چلا رہی هیں
بہت شکریہ کک باکسر بھائی
اب سمجھا ہوں کہ آپکے کومنٹس کو نادان جی کے کومنٹس سمجھکر جواب لکھ چکا ہوں
نادان جی سے معزرت
آکھاں کھولو باوا جی لاہور آ گیا اے
سمجه تو لوگ ہی لیتے هیں اور راز کهل هی جاتا هےجسے مقصّود ہو سمجھنا
بنا بولے بھی سب سمجھ لے
بھائی جی
بارہ گھنٹے سات دن کیب چلا کر آنکھیں کہاں کھلتی ہیں؟
:lol:
سمجه تو لوگ ہی لیتے هیں اور راز کهل هی جاتا هے
مگر اک کوشش اخفا ئے راز کرنی پڑتی هے
مذاق نا کریں باوا جی، کہاں آپ کہاں کیبی
یه فسا نه محبت یه وفا کی داستانیںاک ہم ہیں نکالا اپنی ہی الفت کا جلوس
اک وہ ہیں جنھیں عشق نبھا اتا ہے
بھائی جی
اس فورم کچھ لوگ اپنے آپ کو پڑھا لکھا اور برتر ثابت کرنے کیلیے مجھے ہتک آمیز طریقے سے کیب ڈرائیور ہی لکھتے ہیں
میں رزق حلال کمانے کیلیے کیب ڈرائیو سمیت کسی بھی کام کو کمتر نہیں سمجھتا ہوں. الله تعالیٰ سب کو رزق حلال کمانے اور کھانے کی توفیق دے. آمین
یه فسا نه محبت یه وفا کی داستانیں
کو ئی اور زکر چهیڑومیرا دل لہو لہو هے
آپکی شا عری ارفع و اعلی هےیہ ظلم ہے جناب، ہم کرتے ہیں تک بندی اپ لاتے ہیں سکہ بند شاعری
بھائی جی
اس فورم کچھ لوگ اپنے آپ کو پڑھا لکھا اور برتر ثابت کرنے کیلیے مجھے ہتک آمیز طریقے سے کیب ڈرائیور ہی لکھتے ہیں
میں رزق حلال کمانے کیلیے کیب ڈرائیو سمیت کسی بھی کام کو کمتر نہیں سمجھتا ہوں. الله تعالیٰ سب کو رزق حلال کمانے اور کھانے کی توفیق دے. آمین
آپکی شا عری ارفع و اعلی هے
آپکی بات میں خلو ص هے دوست
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|