کردو رہا راز صاحب کو ورنہ ادھر بہت کچھ ہو سکتا ہے پر خالی راز ہی تو بین نہیں ہیں باقیوں کا کیا قصور ہے ؟
معصومیت میں ایسے ایسے لفظ تحریر کرتے ہیں کہ کٹا گھبرا کے اندھیرے میں گھٹ مرے ۔
بالکل قدم بڑهاو نادان هم تمهارے ساتهه هیں :lol:انہوں نے ابھی ہمارے حوصلے نہیں آزمائے
بالکل قدم بڑهاو نادان هم تمهارے ساتهه هیں :lol:
نادان بی بی، کہانی کہاں سے شروع کروں ، یحیا خان سے یا مشرف پیدل سے ؟
نادان جی اور بھی بہت سارے اسیر ہیں کافی سارے ان کے لیے بھی آواز اٹھائیںابھی یہاں ہی کسی نے ذکر کیا تھا کہ ماسٹر جی سے گپ شپ چل رہی تھی ان کی ..اس لئے دونوں ہی بین کر دئے گئے ..ان کے لئے بھی آواز اٹھائی ہے ..سب کو رہا کرو ..نئے ، پرانے ..سب کو ہی
اب یه اچهی بات نهیں که آپ ان کو ہاتهی کہه رہے هیںہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں
یہاں ہاتھی کچھ ٹھیک نہی، املا کی غلطی سمجھ لیں
چھوڑیں نا ..مجھے تو صرف اچھے والے فوجی ہی پسند ہیں
ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں
یہاں ہاتھی کچھ ٹھیک نہی، املا کی غلطی سمجھ لیں
نادان جی اور بھی بہت سارے اسیر ہیں کافی سارے ان کے لیے بھی آواز اٹھائیں
کوئی اے ہمیں بندے سے فوجی ہی بنا دے
سوتی ہماری قسمت کو ذرا زور سے جگا دے
سناٹے تو بڑھتے جا رہے تھے اب اگر چند دن سے رونق بڑھنے لگی تھی تو،، سب سے ذیادہ فعال ممبر ،، راز ،، پر حملہ ہو گیا ہے ۔ چند دن کا بین ہی بنتا ہے ، ہمیشہ کے لیئے بین کرنا زیادتی ہے ۔۔
اور ماسٹر کو بھی چند دن بند رکھ کر رہا کر دیا جانا چاہیے ۔ چھوٹی موٹی جھڑپ پر ہمیشہ کا بین درست نہیں ہے ۔
ایڈمن سب کو ان بین کردیں اور مجھے، عدیل رحمان اور عامر اتین کو پرماننٹ بین کردیں. شکریہ
:lol:
دو کے لئے تو مہم چلانے کی میں ذمہ داری لیتی ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|