نادان
Prime Minister (20k+ posts)
پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ..کچھ تو خدا کا خوف کریں ...کیا پہلے کم سناٹا ہے جو آپ مزید گلیاں سونی کرنے پر تلے ہیں ...یہ تو نہیں معلوم کہ راز کو عمر قید کیوں ملی لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ آپ کو انہیں رہا کرنا ہی پڑے گا ..
بظاہر تو ایک ہی وجہ ہوتی ہے اور وہ وجہیں تو ہہاں کا عام چلن ہے ...زیادہ کر دیا ہو گا تو ہفتہ بھر قید میں رکھ کر مشقت کروا لیں ..چکی پسوا لیں ..اپنے گھر کی صفائی کروا لیں ....کپڑے بھی اچھے دھو لیتے ہیں ..کھانا تو بہترین بناتے ہیں ..لیکن .......لیکن آزاد ضرور کریں ...الله نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے .آپ کیسے قید کر سکتے ہیں ..
عدیل صاحب آپ سے زیادہ ہمیں فکر ہے آپ کے فورم کی .....آپ تو پلٹ کر دیکھتے بھی نہ ہونگے ..ہم سے اس کا سونا پن دیکھا نہیں جاتا ...ہمارا تو یہ دوسرا گھر ہے ..ایسا گھر جس کا کرایہ بھی دینا نہیں پڑتا اور سارا سارا دن ڈیرے ڈالے ہوتے ہیں ..یہاں کی چہل پہل ہی یہاں کی رونق ہے ....اسے اجاڑیں نا .

- Featured Thumbs
- https://web-school.in/wp-content/uploads/2014/01/admin.png
Last edited by a moderator: