ذولفقار مرزا اور 600 مجرم بطور پولیس اہلکار

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
متحدہ کے حاسدین کا چہتا اور لاڈلا ذولفقار مرزا کہ جس کو یہ متحدہ بغض میں اپنا مائی باپ بنائے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ وہی ذولفقار مرزا ہے جس نے قران سر پر رکھ کر بڑک ماری تھی کہ میں نے اپنے دور میں متحدہ کے ایک بھی بندے کو کراچی پولیس میں بھرتی نہیں ہونے دیا۔

مگر اس ذولفقار مرزا نے پھر کس کو کراچی پولیس میں بھرتی کیا؟

یہ متحدہ مخالفین ذرا اپنے اس مائی باپ ذولفقار مرزا کی اصلیت دیکھیں:۔

11-23-2009_12215_1.gif

آپ کا یہ لاڈلا قرآن پاک سر پر رکھ کر ڈرامے تو اچھا کرتا ہے اور آپ کو بے وقوف تو اچھا بناتا ہے، مگر اسکا اصل چہرہ بہت مکروہ ہے۔

کیا اب آپ کو پتا چلا کہ مشرف اور متحدہ کے دور میں آٹھ سال تک کراچی میں کیوں امن امان رہا اور کیا وجہ ہوئی کہ ذولفقار مرزا کے وزیر داخلہ بنتے ہیں کراچی میں خون کی ہولی شروع ہو گئی؟

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
یہ محاورہ تو آپ سب نے سنا ہی ہو گا
کھسیانی بلی کھمبا نوچے

کتنے بد بخت ہیں وہ لوگ جو اپنے مائی باپ پر تہمت اور بوہتان باندھنے سے بھی گزیز نہیں کرتے مائی باپ اولاد کی بہتری کے لیے اگر سچ بولیں تو روشن خیال بچوں پر کتنا گراں گزرتا ہے
 
Ajnabi27

Politcal Worker (100+ posts)
mqm k target killer ko boryan sply karnay wale aurat hamare sath aap ke bakwas parne ka waqt nahin daffa hojaw yahan se.

Dumb If you can't Read .... or dont have time to read ... Then Shut your Mouth and Keep your hands off the Keyboard... Go and do some chatting on Yahoo... This is a sensible Discussion board.
 
zishancheeta

Councller (250+ posts)
We will talk with proof and referance. no favourit or bullshit talk.
in capital talk with hamid meer.
The question from mohd malik to Mirza Sb . When Altaf bhai said that America want break Pakistan and we are with America . Q what was speech after that . This question was araised 4 times . Mirza skip that answer . Because there was conversation before and after that " what was that " Mirza don't tell that . That is fishy.
I am not defending any one .
He had Quran on his head we have to believe what he said , we want know what he did not say and hide . even we know he putt Quran on his head because no one believe Mirza.
When Altaf Hussain siad that Mirza was sitting with him eating haleem , what kind of loyality mirza had with country .
Now when he has pain in *** he start barking , making people fool.
I am not saying that MQM is a innocent party but in this case mirza is not 100% right . we can not say any thing if don't have full conversation.
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Karachi police is already full of MQMers. For them there is no more space left.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Karachi police is already full of MQMers. For them there is no more space left.

بھائی، آپ کیوں مہاجروں پر الزام لگا رہے ہیں۔ ابھی تک کراچی پولیس میں اکثریت غیر مقامیوں کی ہے۔

اور اگر پولیس میں مہاجر تھے بھی تب بھی کیا اسکا مطلب ہے کہ ذولفقار مراز صاحب کراچی پولیس میں اندرون سندھ کے 600 جرائم پیشہ افراد کو میرٹ کا قتل کر کے بھرتی کر دیتے اور پھر قرآن سر پر اٹھا کر فخر سے کہتے کہ انہوں نے متحدہ کا کوئی بندہ پولیس میں بھرتی نہیں کیا۔ اور آپ لوگ اس بات پر ذولفقار مرزا زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہوتے ہیں؟

مگر یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ جب تک اندرون سندھ وڈیروں کی حکومت ہے اس وقت تک کراچی پولیس میں وہ میرٹ کا قتل کر کے اپنے بندے ہی بھرتی کریں گے۔ اور کوٹہ سسٹم اس پر مستزاد ہے۔

ہمیں اس بات پر متفق ہونا چاہیے کہ کراچی پولیس میں بھرتی فقط اور فقط میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔

Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Who are these Muhajirs in sindh , i though people living there will be called sindhi.

مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کریں اور وہ یہ ہے کہ پاکستان میں پانچ بنیادی کلچر موجود ہیں۔

۱۔ پنجاب کلچر (اور اس کلچر سے تعلق رکھنے والے کا نام ہے "پنجابی")۔
۲۔ پشتو کلچر (پشتون)
۳۔ سندھی کلچر (سندھی)
۴۔ بلوچی کلچر (بلوچی)
۵۔ کشمیری (کشمیری)

ان پانچ بنیادی تہذیبوں کے علاوہ کچھ ذیلی تہذیبیں بھی ہیں۔

۱۔ سرائیکی
۲۔ ہزارہ
۳۔ براہوی

یہ ساری تہذیبیں اپنی الگ شناخت اور الگ "نام" رکھتی ہیں جو انکی "پہچان" ہے۔

جو لوگ انڈیا سے ہجرت کر کے آئے ہیں، انکی بھی اپنی ایک ثقافت اور تہذیب ہے۔ مسئلہ یہ ہوا ہے کہ پاکستان والوں نے اس تہذیب کو کوئی نام نہیں دیا ہے جو اسکی پہچان بن سکے۔

1951 میں آئین میں ان انڈیا سے آنے والے لوگوں کا نام "مہاجر" درج کر دیا گیا اور اُسوقت سے یہ نام انکی "ثقافت و تہذیب" کی پہچان بنا ہوا ہے۔

اگر علاقے کے حساب سے چلیں تو انڈیا سے ہجرت کرنے والے ان لوگوں کی تہذیب کے ذیل کے نام ہو سکتے تھے:۔

۱۔ ہندوستانی تہذیب
۲۔ ہندوستانی مسلم تہذیب
اور اس کلچر سے تعلق رکھنے والے کو آپ زیادہ سے زیادہ "ہندوستانی مسلم" کہہ سکتے تھے، مگر چونکہ ہمیں لفظ "ہندوستانی" سے بطور پاکستانی کافی نفرت ہے، چنانچہ ان دونوں میں سے کوئی نام بھی نہیں لیا جا سکتا تھا جو انکی تہذیب کی پہچان بنتا (انڈیا میں مسلمانوں کے کلچر کو "انڈین مسلم کلچر" کا نام دیا گیا ہے)۔

دوسرا انکی تہذیب کا نام پڑ سکتا تھا انکی "زبان" کے نام پر۔ مگر انکی زبان "اردو" تھی جو کہ بقیہ پورے پاکستان (بشمول موجودہ بنگلہ دیش) کی قومی زبان بن گئی۔ اسکے بعد انکی تہذیب کو "اردو تہذیب" کا نام بھی نہیں جا سکتا تھا اور ان لوگوں کو "اردوستانی" بھی کہنا مشکل تھا۔

ایسے میں اس تہذیب کا نام قیام پاکستان سے "آفیشلی" طور پر "مہاجر" ہی چلتا رہا۔

مہاجر کے لفظی معنی ہجرت کرنے والے کے ہیں، مگر پاکستان میں یہ لفظ ایک "اصطلاح" بن گئی ہے اور یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے ایک "تہذیب" اور اس سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی پہچان کے لیے۔

آپ کسی سے اسکی تہذیب کی پہچان نہیں چھین سکتے۔

جب تک یہ تہذیب پاکستان میں پائی جاتی ہے، اُس وقت تک اس سے اسکی پہچان نہیں چھینی جا سکتی۔ زیادہ سے زیادہ اس پہچان کا نام تبدیل ہو سکتا ہے، مگر کوئی نہ کوئی نام بہرحال آپ کو اسے دینا پڑے گا۔

آفیشیلی طور پر انکا نام مہاجر ہے۔

مگر نان آفیشیلی طور پر انہیں ذیل کے نام دیے گئے

1۔ ہندوستوڑے

2۔ مکڑ

3۔ بھیا

ان تین ناموں کے مقابلے میں یقینا "مہاجر" ہی بہتر لفظ تھا۔

انگلینڈ میں پاکستانیوں کی تیسری اور چوتھی نسل آ چکی ہے۔ مگر چونکہ ان کا ایک ایسا کلچر ہے جو کہ انگریز کلچر سے مختلف ہے، اس لیے انہیں انگلینڈ میں آج تک پاکستانی کلچر کے نام سے آفیشیلی جانا جاتا ہے، جبکہ دوسرا نام فقط "پاکی" ہے جو کہ اچھا نہیں۔ جبتک انگلیند میں یہ تہذیب موجود ہے، اُسوقت تک اسکا ایک نام ضروری ہے جو اسکی پہچان بنا رہے، اور اس ضمن انکا نام "پاکستانی" ہی رہے گا۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی، آپ کیوں مہاجروں پر الزام لگا رہے ہیں۔ ابھی تک کراچی پولیس میں اکثریت غیر مقامیوں کی ہے۔

اور اگر پولیس میں مہاجر تھے بھی تب بھی کیا اسکا مطلب ہے کہ ذولفقار مراز صاحب کراچی پولیس میں اندرون سندھ کے 600 جرائم پیشہ افراد کو میرٹ کا قتل کر کے بھرتی کر دیتے اور پھر قرآن سر پر اٹھا کر فخر سے کہتے کہ انہوں نے متحدہ کا کوئی بندہ پولیس میں بھرتی نہیں کیا۔ اور آپ لوگ اس بات پر ذولفقار مرزا زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہوتے ہیں؟

مگر یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ جب تک اندرون سندھ وڈیروں کی حکومت ہے اس وقت تک کراچی پولیس میں وہ میرٹ کا قتل کر کے اپنے بندے ہی بھرتی کریں گے۔ اور کوٹہ سسٹم اس پر مستزاد ہے۔

ہمیں اس بات پر متفق ہونا چاہیے کہ کراچی پولیس میں بھرتی فقط اور فقط میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔

I said MQMers and not mohajirs.
Would you deny that there are lots of MQMers in Karachi police?
 
ajeeba

MPA (400+ posts)
OK. so why do they call themselves Muhajir, they could have really mingled with the local population and could have become sindhi. but i think people who migrated were more educated and they undermined the local population and kept themselves away from them. I heard there were lots of people from pashtun generation in India specially from UP and Rohilkand who migrated as well. they could have really thought their children pashto and be still pashtun. but now they are fighting with them. My father migrated to India before Pakistan was created, live in Rampour and luknow, came back after 28 years, he will always speak very high of the local muslim poppulation of india and loved them. so what went wrong.
 
بھائی صاحب،

کچھ باتیں انسانی فطرت کے متعلق یہ ہیں کہ:۔

۔ انسان کوئی بھی غیر زبان صرف اور صرف "ضرورت" کے تحت سیکھتا ہے۔

۔ جو مہاجر اندرون سندھ آ کر آباد ہوئے، وہ اور انکے نئی نسلیں سندھی سیکھ گئے۔۔۔۔ یہ اس لیے نہیں ہوا کہ انہیں سندھی زبان سے زیادہ عشق تھا ۔۔۔۔ نہیں، بلکہ یہ چیز "ضرورت" کے تحت پیش آئی۔

۔ جو مہاجر کراچی آ کر آباد ہوئے، وہ ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں تھے۔ انکی تمام تر ضروریات بغیر "سندھی" سیکھے پوری ہوتی تھیں کیونکہ جب کسی جگہ پر اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی کمیونٹی کے لوگ آ کر آباد ہوتے ہیں، وہ اپنے مادری زبان چھوڑ کر کوئی اور غیر زبان نہیں سیکھ پاتے۔

۔ مثلا بلوچ صدیوں سے کراچی میں آباد ہیں، مگر انہوں نے یہاں کی مادری سندھی زبان نہیں سیکھی کیونکہ یہ بلوچی کمیونٹی کراچی میں ایک جگہ پر ارتکاز رکھتی ہیں اور انہیں بلوچی کے علاوہ غیر زبان سیکھنے کی "ضرورت" پیش نہیں آتی۔

۔ جو اہل پنجاب کراچی جا کر آباد ہوئے، آج اگر انکی تیسری نسل بھی کراچی میں پیدا ہو گئی تب بھی مہاجروں کی طرح وہ سندھی نہیں سیکھ سکے۔

۔ یہی حال پشتون آبادی کی تیسری نسل کا ہے کہ وہ بھی سندھی نہیں سیکھ رہے۔

چنانچہ ہمیں چیزوں کو حالات کے مطابق سمجھنے کی ضرورت ہے۔ یہ یقینی بات ہے کہ مختلف کلچرز وقت کے ساتھ ساتھ آپس میں ضم ہوتے جاتے ہیں۔ ہمیں صبر کرنا پڑے گا اور اگر مہاجر کلچر نہیں تو سندھی کلچر ترقی کرتا ہوا مہاجر کلچر سے جا ملے گا اور آج سے سو ڈیڑھ سو سال کے بعد کراچی میں نہ مہاجر کلچر ہو گا اور نہ سندھی اور نہ پشتون اور نہ پنجابی۔۔۔۔۔ بلکہ یہ سب کلچر آپس میں مکس ہو کر کراچی کے ایک نئے کلچر کو جنم دیں گے۔

اہم نکتہ یہ ہے کہ مختلف کمیونٹیز کے درمیان پیار و محبت قائم ہو اور ان کی آپس میں شادی بیاہ کا رواج بھی مقبول ہو کیونکہ یہ کلچرز کا آپس میں ضم ہونے کا بہت بڑا ذریعہ ہے اور انسانیت کا تمام تر ماضی اس بات کا گواہ ہے۔

Truth_Hurts

Politcal Worker (100+ posts)
par yeh to badbu daar shia hay so we dont believe any badbu dar shia...[hilar][hilar]

is the moderator sleeping here? if you cannot moderate the hatred that is being spread in a political form i say you ain't any worst then zardari..
can you ban this guy ?

What a good muslim he is that he is spreading hatred after ramzan..
 
Malik495

i am just quoting zulfiqar mirza's own comments understand mr truth hurts.. he used himself infront of press and all media .. i think you didnt watch it. so watch it here. watch at 1.10 mint

???? ???? ???? ?? ???? ???

?? ??? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ?? ???? ?????? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ???????? ??? ???

???? ?? ????? ?? ????? ??? ??? ????? ???? ??? ????? ????? ?????? ?? ???? ?????
 
Truth_Hurts

Politcal Worker (100+ posts)
so you are going to quote all the hate speech that will spread hatred against muslims..

aight for then lets start from the anti muslim websites ... lets start quoting them here as well.

brother if someone is stupid you don't ahve to follow their footstep.. shia/suni etc .. lets get over with that part ...