آپ ون سائیڈڈ بات کیوں کرتے ہیں؟
اگر آپ کو اللہ کے نام پر انصاف ہی کرنا ہے تو پھر دونوں طرف کی بات کریں۔
کیا آپ کو واقعی ان لوگوں کے مراسلے نظر نہیں آئے جہاں انہوں نے حملے کیے ہیں؟ میں نے تو انکی پانچ فیصد باتوں کا بھی جواب نہیں دیا ہو گا۔ جب یہ لوگ تکفیری عقائد پھیلانے کی کوشش کریں گے تو پھر ٹکراؤ تو لازمی ہو گا۔ پھر صرف ایک فریق کو ہی ذمہ دار آپ کیوں ٹہراتے ہیں؟ اور وہ بھی اس صورت میں جب پہلے دوسرے فریق کی طرف سے کی جاتی ہے۔
کیا آپ کو سپاہ صحابہ کا جھنڈا لیے ہوئے وانٹڈ صاحب نظر نہیں آتے جو کھل کر اہل تشیع کی تکفیر کرتے تھے؟
اور یہ بھی حقیقت ہے کہ بہت سے لوگ اس لیے مخالف ہوئے ہیں کیونکہ میں متحدہ کی حمایت کرتی ہوں۔ اور جب متحدہ کے حوالے سے غصہ چڑھتا ہے تو وہ بھی میرے اہل تشیع ہونے پر نکلتا ہے۔ طالبان کے ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤں تو یہ بھی میرے شیعہ ہونے کا جرم نکلتا ہے، لال مسجد کے زمینیں غصب کرنے والے ملاوؤں کے خلاف آواز اٹھاؤں تو اسکا غصہ بھی میرے شیعہ ہونے پر نکلتا ہے۔
بہرحال لگے رہیے۔ سی بات تو یہ ہے کہ مجھے آپ کو قاضی بنانا ہے اور نہ آپ سے انصاف کروانا ہے۔ میرے لیے میرا اللہ کافی ہے۔ کوشش میری بھرپور ہوتی ہے کہ کسی کے ساتھ زیادتی کروں اور نہ پہل کروں۔ مگر اختلافات بہرحال ہیں اور اگر انجانے میں کسی پر زیادتی کی ہے یا پہل کی ہے تو معذرت کی طلبگار ہوں۔
اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔