پاکستان بھی دنیا کے *اسی نقشے پر ھے جس پر چائینہ، جاپان،کوریا،ملیزیا اور ترکی ھیں۔ اور تقریبا ان کے یوم آذادی بھی پاکستان کے ساتھ ھی ھیں۔ سواۓ ترکی کے باقی ورلڈ وار ٹو کے بعد اسٹیبل ھوۓ ھیں۔ لیکن یہ سارے ملک آج جہاں کھڑے ھیں ھم اسکا بمشکل ٹوینٹی پرسینٹ ھیں،ہاں پاپولیشن بڑھانے میں ھم نے ضرور...
متحدہ کے حاسدین کا چہتا اور لاڈلا ذولفقار مرزا کہ جس کو یہ متحدہ بغض میں اپنا مائی باپ بنائے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ وہی ذولفقار مرزا ہے جس نے قران سر پر رکھ کر بڑک ماری تھی کہ میں نے اپنے دور میں متحدہ کے ایک بھی بندے کو کراچی پولیس میں بھرتی نہیں ہونے دیا۔
مگر اس ذولفقار مرزا نے پھر کس کو کراچی...
نواز شریف کبھی ایک نظریاتی آدمی نہیں تھے اور نہ ائیر مارشل اصغر خان۔ فرق یہ ہے کہ اصغر خان مالی معاملات میں ایک صاف ستھرے آدمی تھے اور خطرہ مول لینے کی بے پناہ صلاحیت رکھتے تھے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ کی حیثیت سے ان کی شہرت اچھی تھی بلکہ بہت ہی اچھی لیکن سیاست دان وہ ڈھنگ کے نہیں تھے۔ سیاست...
جیو ٹی وی کی ایک اور ناپاک اور شرانگیز حرکت
جیو ٹی وی شروع سے پاکستان میں انتہائی منافقانہ کردار ادا کرتا چلا آرہاہے۔ اس کی اجمل قصاب کے والدین اور گاؤں کے متعلق خود ساختہ اور بے بنیاد کہانی پر مشتمل ڈاکو مینٹری فلم، امن کی آشا کے نام پر ہندوانہ کلچر اور...
پانچ برس پہلے اور بعد!
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
آج دن بھر میں نے پرانے اخبارات کی ورق گردانی کی۔بیسیوں دلچسپ خبریں نگاہ سے گزریں۔ چودہ اکتوبر دو ہزار چھ کے اخبارات میں شائع ہونے والی ایک خبر آپ بھی سنئے۔کراچی ( سٹاف رپورٹر) دنیا میں سب سے زیادہ سٹریٹ کرائم کراچی میں ہوتے...
پاکستان اور بندر
ایک ہیٹ بیچنے والا دوپہر کے وقت ایک درخت کے سائے تلے سوگیا تاکہ کچھ آرام کرے۔ برابر میں ہیٹ (Hat) کی ٹوکری رکھی تھی۔ جب وہ سو کر اٹھا تو اس نے دیکھا کہ ٹوکری غائب ہے۔ اچانک اس کی نظر درخت کے اوپر پڑی جہاں بندر اس کے ہیٹوں سے کھیل رہے تھے۔ وہ پریشانی کے عالم میں...
جناح اور ذوالجناح
محمد حنیف
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
پاکستان میں سب سے زیادہ جس شخص کا ماتم کیا جاتا ہے وہ ہیں محمد علی جناح۔ کاش جناح چند روز اور زندہ رہتے۔
کاش ہم لوگ جناح کے پیغام کی اصلی روح کو پہچانتے۔ اور ہمیشہ یہ بحث کہ کیا جناح...
تانگہ پارٹیاں ، آبپارہ کے فرشتے اور الیکشن کا موسم ۔
اگر آپ اپنا شمار اہل دل میں کرتے ہیں اور گاہے با گاہے آپکو اپنی دلپشوری واسطےادھر ادھر دشت نوردی بھی کرنی پڑتی ہے ۔ تو حاضر خدمت ہے پاکستان کی سیاست؛ آپ کو غالباً دلپشوری کیلئے اس سے زیادہ رنگین ،الجھا ہوا ، سدا بہار ساماں کہاں سے...
میرا دست بستہ سلام ان تمام بزرگوں اور ماؤں
پاکستان کی خاطر سب کچھ لٹا کر اس طرح بے سرو سامان آنے والے تمام بزرگوں اور ماؤں پر ہم سب بھی قربان ہو جائیں تو بھی شائد ان کی قربانی کا عشر عشیر بھی نہ پا سکیں. مدینہ ثانی کی طرف ہجرت کرنے والے ان لوگوں کے مرتبے کو ہماری نسل میں سے شائد وہی پہچان سکے...
!!! تحریک انصاف کے انقلابی غنڈے اور کالم نگار
صاحبان پاکستان میں حالیہ دنوں، یہ ایک نیا رواج شروع ہوا ہے، میں یہاں خاص طور پر اس سیاسی پارٹی کا ذکر کر رہا ہوں جس کی کل متاع و دولت اور دکان داری صرف انٹرنیٹ کی چند ویب سائیٹ پر مخالف سیاسی پارٹیوں کو گالی گلوچم کرنے اور ٹیلی ویژن کے لا...