درج ذیل خبر کے مندرجات کے مطابق اس فورم کے حاضرین کے لئے انکے سب سے سچے اور پسندیدہ سیاسی شگوفے چھوڑنے والے ذولفقار مرزا بیان فرماتے ہیں کے انھوں نے اپنے دور حکومت میں دس ہزار بھرتیاں پولیس میں کیں اور اور ساتھ میں فخریہ کہتے ہیں کے ان میں سے ایک بھی بھرتی متحدہ کی نہیں ہونے دی.
" ذوالفقار...
متحدہ کے حاسدین کا چہتا اور لاڈلا ذولفقار مرزا کہ جس کو یہ متحدہ بغض میں اپنا مائی باپ بنائے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ وہی ذولفقار مرزا ہے جس نے قران سر پر رکھ کر بڑک ماری تھی کہ میں نے اپنے دور میں متحدہ کے ایک بھی بندے کو کراچی پولیس میں بھرتی نہیں ہونے دیا۔
مگر اس ذولفقار مرزا نے پھر کس کو کراچی...
ماتلی (نامہ نگار)سندھ کے صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے میڈیا پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس مخصوص گروہ نے اپنی روش نہ بدلی تو وہ جوتے کھائیں گے، پاکستان کا وجود سندھ سے ہے، سندھ کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑ دی جائے گی، میں نے کبھی کسی قوم یا مذہب کیخلاف بات نہیں...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بشکریہ جناب راجپوت صاحب
مرزا قادیانی کی چند سچی پیشگوئیاں
مرزا قادیانی نے اپنی زندگی میں بہت سی پیشگوئیاں کی اور ان میں سے ذیادہ جھوٹی نکلیں۔ مرزا قادیانی کی چند پیشگوئیاں سچی بھی نکلی لیکن عجیب بات یہ ہے کہ مرزا قادیانی اپنی سچی پیشگوئیوں سے بھی جھوٹا ہی...