دوران عدت نکاح،مفتی سعید عمران خان کےخلاف کب بیان ریکارڈکرائیں گے؟

iddahtaass.jpg


اسلام آباد سیشن کورٹ میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف دائر پرائیویٹ کمپلینٹ پر سماعت بغیر کارروائی 28 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔۔

وکیل نے عدالت کو بتایا مفتی سعید عمرہ پر ہونے کی وجہ سے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش نہیں ہو سکتے ۔

آئندہ کی تاریخ مقرر کردیں عدالت نے 28 اپریل تک ملتوی کردی
https://twitter.com/x/status/1644569023705653248
صحافی ثاقب بشیر کے مطابق عمران خان کے خلاف بیان ریکارڈ کرانے سے قبل مفتی سعید عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہو چکے ہیں عمرہ سے واپسی پر 28 اپریل کو بیان ریکارڈ کرائیں گے ، اسلام آباد کی مقامی عدالت کو آج آگاہ کردیا گیا۔

ثاقب بشیر کے مطابق مفتی سعید نے آج ساڑھے دس بجے بیان ریکارڈ کرانا تھا اور انہوں نے پہلے سے ہی بتادیا تھا کہ مفتی سعید بیان ریکارڈ کرانے نہیں آئیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1644554680305852416
واضح رہے کہ حنیف نامی ایک شہری نے عدت کے دوران نکاح کا الزام پر عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پرائیویٹ کمپلینٹ فائل کی تھی ۔

جس کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دوران عدت نکاح کیا ہے انکے خلاف کاروائی کی جائے۔

شہری کے اس اقدام کو سوشل میڈیاصارفین نے اسٹیبلشمنٹ کی کارستانی قراردیا تھا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دوران عدت نکاح ہونے سے ملکی سلامتی خطرے میں پڑ گئی دوران عدت نکاح ہونے سے پاکستان میں مہنگائ بڑھ گئی آٹا اور خوراک نایاب ہوگئی فوج کا مورال ڈاؤن ہوگیا
ُاور انڈیا کے حملے کا خطرہ بھئ ہوگیا ہے پٹرول ڈیزل دوائیں سب کو کچھ مہنگا ہوگیا
اس عدت کے دوران نکاح سے
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ab ess Pakistan main jo be hu kam ha.
Ab judges kay pass insaf kernay walay yeh he kam reh gay hain.
Sach ha begherte ke koe had nahe hute.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جہنم میں جائے مہنگائی آٹا پٹرول ڈیزل گھی ُاور ساری ضروری کموڈٹی ُاوف سب سے بڑی بات جہنم میں جائے ان حرام زادوں کنجروں بیغرتوں نطفہ حراموں کو سب سے پہلے یہ عدت طے کرنی ہے جس سے شاید پٹرول ڈیزل آٹا چینی ساری اشیائے ضرورت سستی ہوجائیں گی ان حرام زادوں کی عقل پر ہنسی آتی ہے سور کے بچو حرام کے نطفو عوام کا سوچو حرام زادے مہنگائی کا سوچو سور کے بچو حرام کے نطفے ووٹ عوام نے دینا ہے اب انیس ستر نہیں ہے کہ کسی بھی کرپٹ حرامی جرنیل نے جو بھونک دیا وہ عوام نے تسلیم کرلیا مشرقی پاکستان حرامی جرنیلوں نے توڑ دیا عوام نے اس کو بھی تسلیم کرلیا بھٹو کو پھانسی لگادی عوام نے تسلیم کرلیا ، بگتی کو قتل کردیا عوام نے تسلیم کرلیا ڈاکٹر قدیر کو غدار ُاور خود کو محب وطن قرار دیا محترمہ فاطمہ جناح کو ان حرام زادوں غداروں نے غدار کہا عوام نے تسلیم کرلیا شیخ مجیب اور بنگالیوں۔ کو غدار کہہ کے ملک توڑ انکے ووٹ کئ طاقت کو تسلیم کر نے کی بجائے اصل غداروں نے ان کو غدار کہا اور ان غداروں
نے ملک توڑ دیا وہی غدار اب بھی مشرقی پاکستان والے حالات بقیہ پاکستان میں بھی پیدا کرکے عوامی ووٹ کی طاقت کو تسلیم نا کرکے فری اینڈ فئیر الیکشن نا کراکے غداری نطفہ حرامی ملک دشمنی اور آئین شکنی کر رہے ہیں اب عوام انکے گھروں میں گھس کر مارے گی عوام ملک بچائے گی اگر اب ان چوروں ڈاکو لٹیروں پراپرٹی ڈیلروں نے عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نا کیا اب عوام ان کو گردنوں سے گھسیٹ کر آئین پر عمل کرائے گی اور ملک کو بچائے گی اوران آئین شکنوں کی کوئی بھی حرام زدگی ملک توڑنے کی سازش کو ناکام کرکے ملک فوج کو بچا کر انکو کھمبوں پر پھانسی لگائے گی
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
FYI
کیونکہ بقول اپنے راجہ راول اس کے آگے پیچھے قطری کی نکی سری ہے
Rana Sana should be summoned for this double shift statement.
صرف گیراج نہی، عرب اور قطر بھی ہیں۔
Imran khan pay "iddat" ka or Meryam Khalifa pay "Hiddat" ka muqadma ....hona chahyeh 😃
Ab ess Pakistan main jo be hu kam ha.
Ab judges kay pass insaf kernay walay yeh he kam reh gay hain.
Sach ha begherte ke koe had nahe hute.

کوئی بیغرت پرائیویٹ کمپلیننٹ مریم کے خلاف درخوست لا کر ثواب دارین کیوں حاصل نہیں کرتا؟؟؟

آسکنگ جسٹ فَار انفارمیشن
دسو ؟؟ بندہ جھوٹ بولنے کے بعد عمرہ کرتا ہے کہ گناہ معاف کرواے - یہ مفتی پہلے چلا گیا
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Jiyo doctor sahib

طاہر! محترمہ بشریٰ بی بی صاحبہ نے آج تک صرف ایک انٹرویو دیا ہے . یاد ہے وہ انٹرویو جو ندیم ملک کو دیا تھا؟؟ اسے نیٹ پر نکال کر دیکھ لیں کہ ندیم کے اس سوال پر آپ کا جواب کیا تھا . بی بی نے صاف طور پر کہا کہ مانیکا صاحب کی رضا مندی اور انکی خواہش پر بی بی نے اپنی عدت مانیکا صاحب کے گھر میں رہ کر پوری کی اور عدت پوری ہونے کے بعد انہوں نے قدم گھر سے باہر رکھا . اب یہ خبیث نانی اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے اپنے چیلوں کے ذریعے ایسے مقدمات بنواتی رہتی ہے
 

Back
Top