دس ارب کا سنہری موقع

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
money-bags-4.jpg

کل میرے یونیورسٹی کے پرانے لنگوٹیے یار اور چٹے ہوے انصافی سے بات ہو رہی تھی - اس نے کہا

فر دس ارب نی آفر کیتی اے تسی

میں نے کہا

کیوں نہیں جناب پیسہ ہی بہت اے ساڈے کول

اس کے بعد جو گفتگو ہوئی اس کا اقتباس سوچا سب سے شئیر کروں

خان صاحب کو پانامہ پر خاموش رھنے کے لئے دس ارب روپے کی آفر نوروں کی طرف سے ہوئی - اتنا زیادہ پیسہ خان صاحب نے ساری عمر میں نہیں کما سکنا تھا جو ایک جھٹکے میں ان کو مل رہا تھا - افسوس صد افسوس اتنی بڑی رقم کمانے کا سنہری موقع خان صاحب نے ضایع کر دیا - مجھے کوئی اس کا دسواں حصہ بھی آفر کرے تو میں اس سنہری موقع کو کبھی ضایع نہ کروں

اس موقع کو میں سنہری کیوں که رہا ہوں - اس لئے کہ خان صاحب جو نوروں کو آدھا زمین میں گاڑھ چکے ہیں - اس دس ارب سے باقی کا بھی گاڑھ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خلاصی پا سکتے تھے - مگر افسوس صد افسوس خان صاحب نے یہ سنہری موقع ضایع کر دیا - چاہیے تھا کہ خان صاحب اس آفر کو قبول کرتے - اس آفر میں طے پانے والی ساری شرایط کو ریکارڈ کرتے - اور پیسہ ملنے پر لہرا لہرا کر دکھاتے اور نوروں کی رہی سہی بھی ختم کر دیتے - افسوس صد افسوس خان صاحب نے یہ سنہری موقع ضایع کر دیا

پر کیا واقعی یہ سنہری موقع ضایع کیا یا نہیں - اس ملک کے بچے بچے کو پتا ہے کہ ہر کوئی بک جاۓ گا مگر خان نہیں بکے گا - اگر بچے بچے کو پتا ہے تو کیا نوروں کو نھیں پتا - اگر پتا ہے تو وہ اتنے احمق ہیں جو اس طرح سے خود کشی کریں گے - نوروں کی مکاریوں کو دیکھیں تو لگتا نہیں وہ اس حد تک جایں گے - تو سوال یہ ہے کہ کیا ایسا موقع خان صاحب کو ملا بھی تھا یا نہیں ؟

تو اس سے دو سوال سامنے آتے ہیں

سوال-١: کیا خان صاحب اتنے بھولے ہیں جو اس طرح کا موقع ضایع کر دیں
سوال-٢: کیا کوئی ایسا موقع تھا ہی نہیں اور خان صاحب جھوٹ بول رہے ہیں

میرے لنگوٹیے کے پاس کوئی جواب نہیں تھا - اگر اپ لوگوں میں سے کسی کے پاس ہے تو پلیز بتایں - اگر دلیل اور رواداری سے کام لیں تو میں شکر گزار رہوں گا
 
Last edited by a moderator:

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Just to let you know... 10 arab se kehein zayada amount imran khan aaaaj se 13 saaal pehley hi thukraaaa chuka haaaaiiii....

Jo ke UK ke Law ke mutabiq imran khan ko mil sekti thi (Jamima se divorce ke waqat)
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Please go back and read my post, then respond.
You will see that I agree with you on Khan's Integrity in this Post

My post is the answer of this question.... I am saying that this is not the first time that he rejected the money... As far as noooras are concerned, they think that everyone has a price.....

[FONT=&quot]سوال-١: کیا خان صاحب اتنے بھولے ہیں جو اس طرح کا موقع ضایع کر دیں[/FONT]
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
My post is the answer of this question.... I am saying that this is not the first time that he rejected the money... As far as noooras are concerned, they think that everyone has a price.....

[FONT=&amp]سوال-١: کیا خان صاحب اتنے بھولے ہیں جو اس طرح کا موقع ضایع کر دیں[/FONT]

Please go back and read my post, then respond.
You will see that I agree with you on Khan's Integrity in this Post

But my khan does not have any price....
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&amp]>>> کیوں نہیں جناب پیسہ ہی بہت اے ساڈے کول

Jee jee sirf yahee cheez hai Ferrrari aur us kay abbay kay pass... baki sub khair khariyat hey.......
Kiyoon kay .. Yahan say

[/FONT]​
18119066_1210860042359417_1843553654193376496_n.png

[FONT=&amp]Yahan thak kaisay poonchay???

[/FONT]
40970_144588932243702_6946886_n.jpg

Judges saboot maang rahay hain..... aur Main saab kay pass Qatri khat kay elawa kakh nahee. Jo kay judges nay tokree meh dey mara hai...
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Ans 1.There was no opportunity. The middleman was not offering IK the money. He merely shared news of the the offer with IK, and he was mentioning it a long time after receiving the offer. As he knew IK would never fall for it.
Ans 2. IK is not lying. Kashif abbasi witnessed his call to the guy. Plus, a lot of senior pti officials know the name of the person.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
واہ بھئی راجے کیا دور کی کوڑی لاے ہو ، جو لوگ ہزاروں پردوں میں چھپی ہوئی آف شور کمپنیاں کھولنے کی مہارت رکھتے ہیں وہ کیا اتنی کچی گولیاں کھیلے ہوے ہیں کہ دس ارب کا سودا ریکارڈ کرواکے اپنے پورے ٹبر کو دبڑ دوس کروا لیتے ، کوئی عقل کو ہاتھ مارا کرو تمھارے جیسے تین چار سو راجوں کا تو گنجے ناشتہ ہی کر لیتے ہیں ، تم یہاں کیا لوگوں کو دونی کا پہاڑہ سکھا رہے ہو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Please go back and read my post, then respond.
You will see that I agree with you on Khan's Integrity in this Post

واہ بھئی راجے کیا دور کی کوڑی لاے ہو ، جو لوگ ہزاروں پردوں میں چھپی ہوئی آف شور کمپنیاں کھولنے کی مہارت رکھتے ہیں وہ کیا اتنی کچی گولیاں کھیلے ہوے ہیں کہ دس ارب کا سودا ریکارڈ کرواکے اپنے پورے ٹبر کو دبڑ دوس کروا لیتے ، کوئی عقل کو ہاتھ مارا کرو تمھارے جیسے تین چار سو راجوں کا تو گنجے ناشتہ ہی کر لیتے ہیں ، تم یہاں کیا لوگوں کو دونی کا پہاڑہ سکھا رہے ہو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Please go back and read my post, then respond.
You will see that I agree with you on Khan's Integrity in this Post

راجیا ! خان نے یہ دس ارب والا جو باونسر مارا ہے اسکے لئے کوئی مناسب سی تھریڈ مارکیٹ میں لاؤ ، بچوں کی دنیا والی کہانیاں مت سناؤ
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب اچھا نقطہ اٹھایا اپ نے لہٰذا جواب کے لیے سارے مراحل کا جائزہ لیتے ہیں
دو ممکنات ہیں ہیں ایک افر ہوئی اور ممکن ہیں آفر نہیں ہوئی
پہلے بات کر لیتے ہیں افر نہیں ہوئی جس کا مطلب ہے کے عمران خان الزام لگا رے ہیں اور موٹو گینگ کو لازم ان پر ہتک عزت کا دعواہ ٹھوکنا چاہے
اگر وہ کیس نہیں کرتے تو پھر ڈال میں کچھ کالا ہے
اب اتے ہیں آفر ہوئی ویسے تو اگر موٹو گینگ کی پچھلی ہسٹری دیکھی جایے تو زیادہ امکان اسی بات کا ہے رہی بات سب عمران خان کو سب جانتے
ہیں کے وہ پیسے نہیں لے گا تو حضرت ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کے مصدق موٹو گینگ نے اپنی کوپشش کی ہوگی شاید کے خان کو کچھ رحم آجاے
اور ہماری جان چھوٹ جائے مگر ایسا کچھ نہیں ہوا
رہی اپ کی بات کے عمران خان پیسے لے کر موٹو گینگ کو بےنقاب کرتا تو حضرت اس بات کی کیا گارنٹی تھی کے صرف افر کے قبول ہونے کے بعد
( جو کے ممکنات میں سے نہیں پر فرض کر لیتے ہیں )موٹو گینگ اس پر پروپوگنڈہ نہ کرتا کے عمران خان بک گیا
اور پیسے ملنے کے بعد شور مچ جاتا کے عمران خان بک گیا پھر چاہے لکھ بار عمران خان بولتا رہتا کے میں تو ان بےنقاب کرنا چاہتا تھا اس لیے پیسے پکڑے
سب سے زیادہ شور آپ نے ڈالنا تھا
اس لیے برائی کو جڑ سے کاٹ دینا چاہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Please go back and read my post, then respond.
You will see that I agree with you on Khan's Integrity in this Post

RajaJee tuusaan baoun makholiaye O! Aei tuusaan jati umray nay qatri arbay graein nee gal karnay O kay kisay ajmi arbay graein nee??
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
مجھے کوئی اس کا دسواں حصہ بھی آفر کرے تو میں اس سنہری موقع کو کبھی ضایع نہ کروں

کیوںکہ آپ ایک پٹواری ہیں. اس رقم کا دسواں حصّہ تو دور کی بات، مجھے یقین ہے کہ آپ ایک قیمے والے نان کا سنہری موقع بھی کبھی ضایع نہیں کریں گے
.

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I think if you watch Khan's interview with Nadeem Malik on 27th, your doubts will be cleared.

The reason why he declared this news was to show if the N-league can think about bribing him, even though they know he can't be bought, what would they do with the judges and other officials.
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
10 rupay kay "THIPAY" kii ouqat wala raja 10 arab kii baat kartay sohna bhi nahi lagata.
 
Last edited: