Annie
Moderator
:lol::lol::lol:ماموں جی رلائیں گے کیا .واہ لاجواب ! خصوصا آخری پیڑے میں تو کمال ہی کردیا .میری ذاتی رائے ہے کہ اپنی بیٹی بہن کا رشتہ دینے سے پہلے لڑکے کی دماغی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ حاصل کرنی چاہیے .بیوی اگر غصے میں اکر گالی دے تو خاموش رہنا چاہیے اگر بیوی ہاتھ اٹھائے تو تنبیہ کرنا چاہیے .اگر تیسری مرتبہ ہاتھ اٹھائے تو سختی سے منع کرنا چاہیے .مگر ہاتھ اٹھانے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچنا چاہیے .اگر مرد ہاتھ اٹھائےتو مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا .بیوی اپنا گھر باڑ چھوڑ کر شوہر کے گھر آتی ہے .اگر شوہر بیوی پر تشدد کرے گا تو اس کا مطلب اس نے شادی نہیں کی بلکہ اپنی بیوی کواس کے گھر سے اغوا کرکے اپنے گھر میں قید کرکے رکھ لیا ہے .جو شوہر بیوی پر حد سے زیادہ تشدد کرتے ہیں وہ درحقیقت انسانیت پر تشدد کرتے ہیں ایک ماں اپنے بیٹے کو انے والا درندہ سمجھنے لگے اس سے زیاده ظلم کیا ہوسکتا ہے
Sorry , after reading that part , I couldn't help it.. :lol:
From now on people should get mental health report of boy before approving rishta...
Bless you. :)