خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس ہونے پر جنید اکبر خان کو خاتون کا ٹف ٹائم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں جواب دیں کہ خان صاحب کی مشاورت کے بغیر بجٹ کیسے پاس ہوگیا؟۔خاتون کا جنید اکبر خان سے سوال۔۔

آپ کی تصویر بن گئی ہے- جنید اکبر خان کا جواب میں طنز۔۔

میں تصویروں والی عورت نہیں ہوں،میں ڈرانے والوں میں سے نہیں ہوں، اللہ سے ڈرتی ہوں- خاتون کا جوابی وار

وزیراعلیٰ صاحب آرہے ہیں، ان سے جواب لیں، جنید اکبر خان

جنید اکبر کو اب پتہ چل گیا ہوگا عوام کے کیا جذبات ہیں ۔۔۔۔
خاتون نے سوال کیے تو ایک جواب بھی نا تھا الٹا فضول بات کی کہ آپ کی تصویر بن گئی ہے۔۔۔ جہالت ٹپک رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1938176415327031612
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو یار خان نے کیا مشورہ دے دینا -- یار کوئی سانوں وی دسو
وہ سیبے والا بم اسد عمر وچارہ ٹھا کرنے کے بجاے تواں چھوڑ گیا اسے خان نے کوئی مشورہ نہیں دیا

حفیظ شیخ اور شوکت ترین رندے پھیر گیے انہیں عمران خان نے کوئی مشورہ نہیں دیا تو ادھر اس نے کیا دینا تھا
قوم یوتھ مکمل طور پر باندر بن چکی ہے - انہیں ڈگ ڈگی کی آواز کی ضرورت ہے بس - اس سے اگے سوچنے سمجھنے کی ضرورت نہیں ان کو
 

Back
Top