خواہش

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
994290_495864900483129_2079178049_n.jpg
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)


ایک آدمی اپنے بچے کو ایک عالم کے پاس لے گیا اور پوچھا کہ میرا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا؟

عالم نے بچے کے آگے کتاب، پیسے اور شراب کی بوتل رکھی۔

بچے نے تینوں چیزیں لے لیں۔

عالم بڑا حیران ہُوا، کافی دیر سوچتا رہا۔۔۔۔۔۔


پھر اچانک بولا:
“یہ بچہ مولانا فضل الرحمن بنے گا
 

Joker

Minister (2k+ posts)
مریکہ نے خلائی شیٹل تیار کروایا کڑوڑوں ڈالر خرچ ہو ئے۔ کئی سال لگے اسے تیار کروانے میں لیکن جب یہ کام مکمل ہو گیا اور خلائی شیٹل اْڑنے کے لئے چھوڑا گیا تو اس میں کچھ خرابی آگئی اور وہ سٹارٹ نہیں ہوا اورتو امریکہ نے تمام ممالک ماہریں کو بلایا اور سب سے پہلے جاپانی کاریگروں نے کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے پھر چینی کاریگروں نے کوشش کی لیکن خلائی شیٹل اسٹارٹ نہیں ہوا پھر پاکستانی کاریگروں کو بلایا گیا تو انہوں نے چیک کیا اور کئی مزدور بلوائے اور کہا کہ اس شیٹل کو الٹا کر کے دو تین جھٹکے مارو انہوں نے ایسا ہی کیا اور پھر سٹارٹ کی تو خلائی شیٹل اْڑ گیا تو امریکہ نے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتا چلا کے شیٹل اس طرح سٹارٹ ہوسکتا ہے تو پاکستانی کاریگروں نے کہا کہ! جب ہما رے ملک میں موٹر سائیکل سٹارٹ نہیں ہوتی تو ہم اسی طرح سٹارٹ کرتے ہیں ۔
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
...
​​

ابھی اجازت؟ ویسے ایڈمنز سے گذارش کرنی چاہیے کہ "بالغانہ" لطیفوں کے لئے ایک تھریڈ چھُپ چھُپا کر بنایا جائے۔ پھر دیکھنا سارے اپنے کام چھوڑ کر وہاں پہنچے ہوں گے۔ بلکہ پوری دنیا کے علم کے متلاشی وہیں اپنی پیاس بُجھایا کریں گے اور ہمارے بھی علم میں اضافہ کریں گے۔ ٹائٹل دے دیں گے ہم، کہ نابالغوں کا داخلہ منع ہے۔ کیسا؟

:lol:(bigsmile):lol:(bigsmile);)
 

Back
Top