barca
Prime Minister (20k+ posts)
ابھی اجازت؟ ویسے ایڈمنز سے گذارش کرنی چاہیے کہ "بالغانہ" لطیفوں کے لئے ایک تھریڈ چھُپ چھُپا کر بنایا جائے۔ پھر دیکھنا سارے اپنے کام چھوڑ کر وہاں پہنچے ہوں گے۔ بلکہ پوری دنیا کے علم کے متلاشی وہیں اپنی پیاس بُجھایا کریں گے اور ہمارے بھی علم میں اضافہ کریں گے۔ ٹائٹل دے دیں گے ہم، کہ نابالغوں کا داخلہ منع ہے۔ کیسا؟
:lol:(bigsmile):lol:(bigsmile);)
وہاں پھر خبریں بھی ایسی ہی ہونگی :lol:
کینیا: ایک عورت کی دو مردوں ے شادی

کینیا میں ایک ہی عورت کے عشق میں گرفتار دو مردوں نے ایک معاہدہ کیا ہے
جس کے تحت دونوں مرد خاتون کے ساتھ شادی کریں گے
اور باری باری اُس خاتون کے گھر میں رہیں گے۔
خاتون کا چار سال سے دونوں مردوں کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا اور انہوں نے دونوں مردوں میں سے کسی ایک کو چننے سے انکار کر دیا تھا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/08/130826_kenya_love_trio_sa.shtml