خواہش

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
998466_380782935382661_1665818536_n.jpg
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

دودوست بیٹھے گپ شپ کررہے تھے کہ ایک بولا

“یار مجھے ایک کیشئیر کی تلاش ہے “

“کمال ہے “ دوسرا دوست حیرانگی سے بولا “ ابھی 2 ہفتے پہلے تم نے ایک کیشئر رکھا تو تھا ؟ “

“ ارے یار ! اُسی کیشئیر کی تو تلاش ہے “ پہلا دوست بولا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)


مہمان:

“جب میں کھانے کی میز پر بیٹھتا ہوں تو تمہاری بلی میرا منہ کیوں تکنے لگتی ہے؟“

میزبان:

:lol:“بیچاری اپنا پیالہ پہچانتی ہے نا“
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)


1151046_589356361103023_550282173_n.jpg





ایک دوست دوسرے کو اپنی بہادری کا قصہ سنا رہا تھا

کل میں نے شیر کو گھونسا مار کر ہلاک کر دیا، گینڈے کو ٹکر مار کر گرا دیا اور ہاتھی کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا۔

پھر کیا ہوا، دوسرے نے پوچھا

پھر کھلونے والی دکان کے مالک نے مجھے اٹھا کر پٹخ دیا۔
 

Back
Top