میرے خیال سے یہ ان لوگوں کے لیے سبق بھی ہے جو اپنی اولاد کواصل مسئلہ یہ ہے کے لڑکی کا خاندان نواز شریف سے تعلق رکھتا ہے یا نہیں. ایک مسلمان لڑکی کی غیر مسلم سے شادی کوئی مسئلہ نہیں ہے
"صحیح کہتا ہوں "السیکولر ملتہ واحدہ
Aap ki investigation ki daad deni chahiya.میاں صدیق لاھوری جسکی بیٹی نے ایک بت پرست سے بزنس ڈیل کی وجہ سے شادی کی ھے ان کی میاں نواز شریف اور میاں شھباز شریف لاھوری سے رشتے داری اب بھی ممکنات میں سے ھے کچھ دال میں کالا ھے ضرور خبر کا کوی نا کوی ماخذ ھے۔میں نے مسلم لیگ ن کے پرانے لوگوں میں سے میاں صدیق کا نام بھی سن رکھا ھے وقت بتاے گا کہ سچ کیا ھے۔
لاھور میں بیکری والے غریب سیلز مین کو مارنے والی شھباز کی بیٹی تھی۔ سب نے دیکھا لیکن کیا شروع میں میاں فیملی نے تسلیم کیا تھا کہ یہ شھباز کی بیٹی تھی؟ وھ عورت انگلی نچانچا کر بالکل شھباز کی طرح لڑ رھی تھی سب کہہ رھے تھے کہ یہ اسی کی بیٹی ھے پر میاں فیمیلی نھیں مانتی تھی۔
حمزھ شھباز کی دو تین بیویاں ماری ماری پھر رھی ھیں لیکن میاں فیمیلی نھیں مان رھی۔شھباز شریف کی چند معلوم اور چند نامعلوم شادیاں ھیں لیکن یہ لوگ نھیں مان رھے۔مریم نواز خود عائشہ احد کی سھیلی تھی لیکن آج وھ نھیں مانتی۔
میاں صدیق اگر انھی میں سے نکلا تو مانے گا کون؟
Aur Yahi to woh mind set aur kultcher hay jis ko promote karnay kay liyaee aapka media halkan howa jaa raha hay.......chand takon ki khatir maa ka soda kar raha hay...میرے خیال سے یہ ان لوگوں کے لیے سبق بھی ہے جو اپنی اولاد کو
نام نہاد آزادی کے نام پر من مانیاں کرنے دیتی ہے
لیکن اس کیس میں تو گھر والے بھی بغیرتی میں پورے حصے دار لگ رہے ہیں
It is people perso al matter who they are getting married or not. I dont know why siasat.pk has an issue with that.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|