خبر جھوٹی بھارتی ویب سائٹ نے ہٹا دی

barca

Prime Minister (20k+ posts)
9-8-2013_8203_1.gif

http://jang.com.pk/jang/sep2013-daily/08-09-2013/u8203.htm
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

میاں صدیق لاھوری جسکی بیٹی نے ایک بت پرست سے بزنس ڈیل کی وجہ سے شادی کی ھے ان کی میاں نواز شریف اور میاں شھباز شریف لاھوری سے رشتے داری اب بھی ممکنات میں سے ھے کچھ دال میں کالا ھے ضرور خبر کا کوی نا کوی ماخذ ھے۔میں نے مسلم لیگ ن کے پرانے لوگوں میں سے میاں صدیق کا نام بھی سن رکھا ھے وقت بتاے گا کہ سچ کیا ھے۔
لاھور میں بیکری والے غریب سیلز مین کو مارنے والی شھباز کی بیٹی تھی۔ سب نے دیکھا لیکن کیا شروع میں میاں فیملی نے تسلیم کیا تھا کہ یہ شھباز کی بیٹی تھی؟ وھ عورت انگلی نچانچا کر بالکل شھباز کی طرح لڑ رھی تھی سب کہہ رھے تھے کہ یہ اسی کی بیٹی ھے پر میاں فیمیلی نھیں مانتی تھی۔
حمزھ شھباز کی دو تین بیویاں ماری ماری پھر رھی ھیں لیکن میاں فیمیلی نھیں مان رھی۔شھباز شریف کی چند معلوم اور چند نامعلوم شادیاں ھیں لیکن یہ لوگ نھیں مان رھے۔مریم نواز خود عائشہ احد کی سھیلی تھی لیکن آج وھ نھیں مانتی۔
میاں صدیق اگر انھی میں سے نکلا تو مانے گا کون؟
 
Socrates

Banned
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

بےشک حرام کے لقمے غیرتِ ایمانی و ملی چھین لیتے ھیں۔۔۔شاید حضرت حکیم الامت اسی موقع کے لئے فرما گئے

یہ کوئی دن کی بات ھےاے مردِھوش مند۔۔۔
غیرت نہ تجھ میں ھوگی،نہ زن اوٹ چاھے گی
آتا ھے اب وہ دورکہ اولاد کے عوض۔۔۔
کونسل کی ممبری کے لئے ووٹ چاھے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

اصل مسئلہ یہ ہے کے لڑکی کا خاندان نواز شریف سے تعلق رکھتا ہے یا نہیں. ایک مسلمان لڑکی کی غیر مسلم سے شادی کوئی مسئلہ نہیں ہے

"صحیح کہتا ہوں "السیکولر ملتہ واحدہ
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

اصل مسئلہ یہ ہے کے لڑکی کا خاندان نواز شریف سے تعلق رکھتا ہے یا نہیں. ایک مسلمان لڑکی کی غیر مسلم سے شادی کوئی مسئلہ نہیں ہے

"صحیح کہتا ہوں "السیکولر ملتہ واحدہ
میرے خیال سے یہ ان لوگوں کے لیے سبق بھی ہے جو اپنی اولاد کو
نام نہاد آزادی کے نام پر من مانیاں کرنے دیتی ہے
لیکن اس کیس میں تو گھر والے بھی بغیرتی میں پورے حصے دار لگ رہے ہیں
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

Upper class = Changar class
Money is the religion.
 
KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

میاں صدیق لاھوری جسکی بیٹی نے ایک بت پرست سے بزنس ڈیل کی وجہ سے شادی کی ھے ان کی میاں نواز شریف اور میاں شھباز شریف لاھوری سے رشتے داری اب بھی ممکنات میں سے ھے کچھ دال میں کالا ھے ضرور خبر کا کوی نا کوی ماخذ ھے۔میں نے مسلم لیگ ن کے پرانے لوگوں میں سے میاں صدیق کا نام بھی سن رکھا ھے وقت بتاے گا کہ سچ کیا ھے۔
لاھور میں بیکری والے غریب سیلز مین کو مارنے والی شھباز کی بیٹی تھی۔ سب نے دیکھا لیکن کیا شروع میں میاں فیملی نے تسلیم کیا تھا کہ یہ شھباز کی بیٹی تھی؟ وھ عورت انگلی نچانچا کر بالکل شھباز کی طرح لڑ رھی تھی سب کہہ رھے تھے کہ یہ اسی کی بیٹی ھے پر میاں فیمیلی نھیں مانتی تھی۔
حمزھ شھباز کی دو تین بیویاں ماری ماری پھر رھی ھیں لیکن میاں فیمیلی نھیں مان رھی۔شھباز شریف کی چند معلوم اور چند نامعلوم شادیاں ھیں لیکن یہ لوگ نھیں مان رھے۔مریم نواز خود عائشہ احد کی سھیلی تھی لیکن آج وھ نھیں مانتی۔
میاں صدیق اگر انھی میں سے نکلا تو مانے گا کون؟
Aap ki investigation ki daad deni chahiya.
 
Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

It is people perso al matter who they are getting married or not. I dont know why siasat.pk has an issue with that.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

میرے خیال سے یہ ان لوگوں کے لیے سبق بھی ہے جو اپنی اولاد کو
نام نہاد آزادی کے نام پر من مانیاں کرنے دیتی ہے
لیکن اس کیس میں تو گھر والے بھی بغیرتی میں پورے حصے دار لگ رہے ہیں
Aur Yahi to woh mind set aur kultcher hay jis ko promote karnay kay liyaee aapka media halkan howa jaa raha hay.......chand takon ki khatir maa ka soda kar raha hay...
 
anwarali35

Voter (50+ posts)
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

Only for my PTI supprters Please guys be careful with your comments being a PTI supporter i dont want the losers of Noora party to atteck Ik or his family.
love pti and all my PTI brothers and sisters.
 
Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خبر جھوٹی بھارتی ویبسائٹ نے ہٹا دی

It is people perso al matter who they are getting married or not. I dont know why siasat.pk has an issue with that.

then it was IK's personal decision to marry a foreign girl, what issues do u have?
 
syedarahman

MPA (400+ posts)
there is something black in the bottom, time will tell the truth as it revealed the nawaz agreement with musharaf, many u turns of nooras before n after elections and so on and off course lifafa journalism at its best ....
 
Back
Top