حیدرآباد میں سندھی قوم پرستوں نے پشتونوں کے کاروبار بند کروادیے

14hyderabadhangamay.jpg

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں شرپسندوں نے پشتونوں کے ہوٹل اور دیگر کاروبار بند کروانا شروع کردیئے ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سندھ میں ایک بار پھر لسانی فسادات کو ہوا دینے کی کوشش سامنے آگئی ہے،شر پسندوں نے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں پشتونوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چندنقاب پوش شدت پسندوں نے ایک ہوٹل پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی۔

https://twitter.com/x/status/1547294030584856578
شرپسندوں نے "نیوکوئٹہ محیب بریشنا ہوٹل" میں گھس کے سامان باہر پھینکا اور وہاں موجود لوگوں کو مار بھگایا۔

دوسری ویڈیو ایک جنرل اسٹور کی ہے جہاں چند افراد نے پشتون مالک کو مارٹ بند کرنے پر مجبور کیا، مارٹ پر موجود شخص نے جب وجہ پوچھی تو دکان بند کروانے والوں نے اسے شام تک مارٹ بند کرنے کی مہلت دی اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

https://twitter.com/x/status/1547291861546582017
https://twitter.com/x/status/1547289055234244611
واضح رہے یہ ہنگامے ایک نوجوان کے قتل کے بعد شروع ہوئے جو مبینہ طور جرائم پیشہ تھا اور اس نے ہوٹل پر کھانا کھایا اور پیسے نہیں دیے اور جھگڑے کے دوران مارا گیا

https://twitter.com/x/status/1547284082664554497
https://twitter.com/x/status/1547278165957132292
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

where were these so called fascist...on murder of Nazim Jokhio n other sindhis in hands of powerful ppl ...they are coward fascist...we cant let Pak turn into RSS...
 
Back
Top