حکومت کے پاس ایمرجنسی کا آپشن موجود ہے،راناثناء اللہ

emergaahsaa.jpg


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حالات اس طرف گئے تو حکومت کے پاس ایمرجنسی کا آپشن موجود ہے، آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے، وہ آرٹیکل کہیں گیا نہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جب 4 ججز نے سوموٹو کو خارج کیا ایسی صورت میں فیصلہ آتا ہے تو انصاف نہیں ہوگا۔

ایک سوال پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حالات اس طرف گئے تو حکومت کے پاس ایمرجنسی کا آپشن موجود ہے، بلاول نے ایمرجنسی یا مارشل لاء کے امکان کی بات کی ہے اس کا ایک جواز ہے، جب ہر اہم کیس وہی تین جج سنیں گے تو پھر جواز پیدا ہوجاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فل بینچ کی ڈیمانڈ ہر طرف سے آ رہی ہے، پی ٹی آئی نے بھی کہا ہے فل بینچ پر کوئی اعتراض نہیں، فل بینچ کا مطالبہ ماننے میں کیا حرج ہے؟
https://twitter.com/x/status/1643154757098303489
انہوں نے کہا کہ ایک فتنے نے بڑی محنت سے ملک کو بحران کی طرف دھکیلا، آئی ایم ایف سے معاہدے ہم نے نہیں کیے۔

دوسری جانب وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑکا کہنا تھا کہ "یہ کوئی تخت لاہور کی جنگ نہیں ہے، سب اداروں کا فرض ہے کہ اپنا آئینی کردار ادا کریں، ہم سمجھتے ہیں کہ جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے، آئین کے آرٹیکل 232 میں ایمرجنسی کا آپشن درج ہے" ۔
https://twitter.com/x/status/1643157270295920641
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Emergency kay lieykoi ground honi chahiey, ye nahi keh aik faisla marzi ka nahi aya to emergency laga do, ye shouq bhi poora kar kay dekh lo supreme court aik jhatkey mein emergency is ki gaaannndd mein ghusa de gi
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
or emergency main iqra ka mujra.. sonay per suhaga 😁

bas aik faislay se cheekhain shuru 😆

abhi to puri cabinet ne na-ahal hona hai contempt of court main..

gutter ki aik saath safai 🤣👌👌
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

Angry GIF
اس کے ڈھیٹ پن کی داد ضرور دینی چاہئے ! بےشرم جس نسل یا قوم کا ہو ، رہتا وہ بے شرم ہی ہے .​

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کے پاس تئری ماں کو چ ۔۔۔ کا جواز بھی موجود ہے گشتی کے بچے تیری بے بے تیرے گھر میں گھس کے چ۔۔۔گے حرام زادے ہوشیار پوری گشتی کی اولاد
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
مشرف نے ایمرجنسی لگائ تو اسکو موت کی سزا سنای ، وہ تو اسکو اسکے ادارے نے بچالیا ، رانے اور تارڑ تمہیں کون بچاے گا 😂
 

Back
Top