حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
آپ آدھا سچ بتا کر بد دیانتی کے مرتکب ہو رہے ہیں

ہمارے عقیدے کے مطابق ہمارے نبی کو قرآن کا علم بہت پہلے دیا گیا تھا اور بغیر کسی واسطے کے سیدھا الله سے حاصل کیا
تو اگر حضرت علی نے یا حضرت فاطمہ نے کسی موقے پر قرآن سنا دیا تو اس سے نبی کی توہین کا پہلو کہاں سے نکلتا ہے؟

ذرا وضاحت فرما دیں

1 نبی کو قرآن کا علم بہت پہلے
2
بغیر کسی واسطے کے سیدھا الله سے حاصل کیا

pehlay yeah sabit toe karain janab
Quran toe EN 2noon batoon ka inkaar karta hay

Hazrat Ali ra aur Hazrat Fatima ra ki baari phir aaeay gi
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
محترم وطن دوست صاحب
مجھے لگتا ہے کہ آپ اعتکاف بیٹھ گئے تھے اس لئے آپ دیر سے تشریف لاے ۔ اگر ایسا ہے تو آپ کو عید مبارک اور اعتکاف کی بھی مبارک باد

اب آپ کے سوال کے جواب میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ میری عبدلالله بھائی کے ساتھ اس موضوع پر صرف قرآن سے بحث ہو رہی ہے

میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں میری پوسٹ نمبر ٧٦٠ اور اس سے آگے والی پوسٹس کا

ویسے کیا اسکا یہ مطلب ہے کے آپ کی کتب قران کے خلاف ہیں ؟؟؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
محترم وطن دوست صاحب
مجھے لگتا ہے کہ آپ اعتکاف بیٹھ گئے تھے اس لئے آپ دیر سے تشریف لاے ۔ اگر ایسا ہے تو آپ کو عید مبارک اور اعتکاف کی بھی مبارک باد

اب آپ کے سوال کے جواب میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ میری عبدلالله بھائی کے ساتھ اس موضوع پر صرف قرآن سے بحث ہو رہی ہے

جناب والا
آپ بحث کو خواہ مخواہ کی وسعت دے رہے ہیں
میں آپ کو ایک نقطہ پر مرکوز کر کے آپ کے " دعوہ حزن " جو آپ حضرت ابو بکر رضی الله

پر چسپاں فرما رہے ہیں اس کا بطلان ثابت کر رہا ہوں

حزن ابو بکر صدیق کو لاحق تھا تو کس کے لیے
اپنی ذات کے لیے یا اپنے محبوب صل اللہ علیہ وسلم کی ذات کے لیے ؟؟

نیچے آپ کے علامہ کا ترجمہ لکھ دیا ہے
ثابت کر دیں کے حزن ابو بکر اپنی ذات کے لیے تھا

نہیں ثابت ہوتا تو تاویلات پر ایمان آپ کو مبارک

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ ۚ أَرَضِيتُم بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ ۚ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ ﴿٣٨

[9:38] محمد حسین نجفی
اے ایمان والو! تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں (جہاد کرنے کے لیے) نکلو تو تم بوجھل ہوکر زمین گیر ہو جاتے ہو۔ کیا تم نے آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی کو پسند کر لیا ہے؟ (اگر ایسا ہی ہے تو یاد رکھو کہ) دنیا کا ساز و سامان آخرت کے مقابلہ میں بالکل قلیل ہے۔

إِلَّا تَنفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلَا تَضُرُّوهُ شَيْئًا ۗ وَاللَّـهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿٣٩
[9:39] محمد حسین نجفی

اگر تم نہیں نکلوگے تو اللہ تمہیں دردناک عذاب کے ساتھ سزا دے گا اور تمہاری جگہ کسی دوسرے گروہ کو لاکھڑا کرے گا۔ اور تم اسے کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکوگے۔ اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

إِلَّا تَنصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللَّـهُ إِذْ أَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّـهَ مَعَنَا ۖ فَأَنزَلَ اللَّـهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُوا السُّفْلَىٰ ۗ وَكَلِمَةُ اللَّـهِ هِيَ الْعُلْيَا ۗوَاللَّـهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ﴿٤٠
[9:40] محمد حسین نجفی

اور اگر تم ان (رسول(ص)) کی نصرت نہیں کروگے (تو نہ کرو) اللہ نے ان کی اس وقت نصرت کی جب کافروں نے ان کو (وطن سے) نکال دیا تھا۔ اور آپ دو میں سے دوسرے تھے۔ جب دونوں غار میں تھے اس وقت وہ اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے کہ غمگین نہ ہو یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ سو اللہ نے ان (رسول(ص)) پر اپنی تسکین نازل کی اور ان کی ایسے لشکروں سے مدد کی جن کو تم نے نہیں دیکھا۔ اور اللہ نے کافروں کے بول کو نیچا کر دیا اور اللہ کا بول ہی بالا ہے۔ اور اللہ زبردست ہے بڑا حکمت والا ہے۔

انفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٤١

[9:41] محمد حسین نجفی

(اے مسلمانو!) ہلکے پھلکے اور بھاری بوجھل نکل پڑو۔ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال و جان کے ساتھ جہاد کرو۔ یہ بات تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

وْ كَانَ عَرَضًا قَرِيبًا وَسَفَرًا قَاصِدًا لَّاتَّبَعُوكَ وَلَـٰكِن بَعُدَتْ عَلَيْهِمُ الشُّقَّةُ ۚوَسَيَحْلِفُونَ بِاللَّـهِ لَوِ اسْتَطَعْنَا لَخَرَجْنَا مَعَكُمْ يُهْلِكُونَ أَنفُسَهُمْ وَاللَّـهُ يَعْلَمُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ ﴿٤٢
[9:42] محمد حسین نجفی
(اے رسول(ص)) اگر فائدہ قریب اور سفر آسان ہوتا تو یہ (منافق) ضرور تمہارے پیچھے چلتے لیکن انہیں راہ دور کی دکھائی دی (اس لئے قطعِ مسافت دشوار ہوگئی) وہ عنقریب اللہ کے نام کی قَسمیں کھا کھا کر کہیں گے کہ اگر ہم مقدور رکھتے تو ضرور آپ کے ساتھ نکلتے۔ یہ لوگ (جھوٹی قَسمیں کھا کر) اپنے کو ہلاکت میں ڈال رہے ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ وہ قطعاً جھوٹے ہیں۔

آپ جیسی کج روی العیاض بااللہ اگر ہمارا مقصود ہو تو اس آیت اور آپ کے ہی اس ترجمہ کو
حضرت علی رضی الله پر چسپاں کرنا کس قدر آسان ہے

ذرا غور فرمائیں

عَفَا اللَّـهُ عَنكَ لِمَ أَذِنتَ لَهُمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَتَعْلَمَ الْكَاذِبِينَ ﴿٤٣

[9:43] محمد حسین نجفی
(اے رسول(ص)) اللہ آپ کو معاف کرے آپ نے انہیں کیوں (پیچھے رہ جانے کی) اجازت دے دی۔ جب تک آپ پر واضح نہ ہو جاتا کہ سچے کون ہیں اور معلوم نہ ہو جاتا کہ جھوٹے کون؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
kuch posts daikh kar apko andaza ho gaya hoga k sirf ghaltfahmi hi nahi hay haqiqat bhi hy

کیونکہ میں خود فرقہ وارانہ بحث میں نہیں پڑتی ..اس لئے دونوں طرف کے لوگوں کے پاس موقع تھا کہ اپنی اپنی غلط فہمیاں سکوں سے ،رساں سے دور کرنے کی کوشش کرتے ...میں نے غلط فہمی کی بات کیوں کی ..میرے ذہن میں کیا تھا ..وہ دوسری باتیں ہیں ....لیکن بحث میں ڈائریکٹ شامل ہونے سے پھر بھی گریزاں ہوں بوجہ ...
جب تک ہم کھلے دل سے ایک دوسرے کی باتیں نہیں سنیں گے ..ایسے ہی جھگڑتے رہیں گے ..اس پوری تھریڈ میں صرف یہ دیکھا کہ ایک دوسرے تک اپنا موقف پونچھانے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ہے ..ایک کتاب کو آپ غلط بھی سمجھتے ہیں اور اسی پر بیس کر کے اپنا اور دوسرے کا عقیدہ جج کرتے ہیں ...میری سمجھ سے بالا تر ہے ..
میں خود اس نتیجے پر پونچھی ہوں کہ ان قصہ کہانیوں کی بنیاد پر اپنا عقیدہ استوار کرنے کی بجائے قرآن کو رہنما بناؤں ..جس کو کرنے کا حکم دیا ہے وہ کروں ..جس سے روکا ہے ،رک جاؤں ..یہ عمل کی دنیا ہے ..تاریخ کی نہیں ...
​i like to play safe ........
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
1 نبی کو قرآن کا علم بہت پہلے
2
بغیر کسی واسطے کے سیدھا الله سے حاصل کیا

pehlay yeah sabit toe karain janab
Quran toe EN 2noon batoon ka inkaar karta hay

Hazrat Ali ra aur Hazrat Fatima ra ki baari phir aaeay gi

یہ عقیدہ سچ ہے یا غلط اس بات سے قطع نظر مجھے پہلے اس سوال کا جواب دیں کہ اس سے توتوہین کا پہلو کہاں سے نکلتا ہے جیسا کہ اس ویڈیو میں ہمارے بارے میں فیصلہ سنایا گیا ہے کہ ہم حضرت فاطمہ کو نبی پاک سے افضل سمجھتے ہیں
آپ نے ہم پر حضرت فاطمہ کو افضل سمجھنے کی جو تہمد لگائی ہے اس کا جواب دیں

اور رہی بات اس بات کو ثابت کرنے کی کہ نبی کو قرآن بہت پہلے مل چکا تھا تو میں اس پر آپ کو آیات پیش کر چکا ہوں اگر چاہیں تو جواب دے دیں چاہیں تو نہ دیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں میری پوسٹ نمبر ٧٦٠ اور اس سے آگے والی پوسٹس کا

ویسے کیا اسکا یہ مطلب ہے کے آپ کی کتب قران کے خلاف ہیں ؟؟؟

آپ کو تفصیلی جواب دے دوں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ عید آپ اور میں گزار لیں پھر بحث شروع کریں گے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ میں خود فرقہ وارانہ بحث میں نہیں پڑتی ..اس لئے دونوں طرف کے لوگوں کے پاس موقع تھا کہ اپنی اپنی غلط فہمیاں سکوں سے ،رساں سے دور کرنے کی کوشش کرتے ...میں نے غلط فہمی کی بات کیوں کی ..میرے ذہن میں کیا تھا ..وہ دوسری باتیں ہیں ....لیکن بحث میں ڈائریکٹ شامل ہونے سے پھر بھی گریزاں ہوں بوجہ ...
جب تک ہم کھلے دل سے ایک دوسرے کی باتیں نہیں سنیں گے ..ایسے ہی جھگڑتے رہیں گے ..اس پوری تھریڈ میں صرف یہ دیکھا کہ ایک دوسرے تک اپنا موقف پونچھانے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ہے ..ایک کتاب کو آپ غلط بھی سمجھتے ہیں اور اسی پر بیس کر کے اپنا اور دوسرے کا عقیدہ جج کرتے ہیں ...میری سمجھ سے بالا تر ہے ..
میں خود اس نتیجے پر پونچھی ہوں کہ ان قصہ کہانیوں کی بنیاد پر اپنا عقیدہ استوار کرنے کی بجائے قرآن کو رہنما بناؤں
..جس کو کرنے کا حکم دیا ہے وہ کروں ..جس سے روکا ہے ،رک جاؤں ..یہ عمل کی دنیا ہے ..تاریخ کی نہیں ...
​i like to play safe ........

محترمہ آپ نادان ہشیاریوں کے کیا کہنے !!!

ایک کام کریں
آپ دین پر فقط قرآن کے مطابق عمل کر کے دیکھیں
پھر لولے لنگڑے اعمال کے ساتھ دین کے بنیادی ارکان پر عمل ہمیں بھی تعلیم فرمائیں

باقی ایک طرف صرف دین کا ستون نماز ہی فقط قرآن سے ادا کرنے کا طریقہ مرحمت فرمائیں
عین نوازش ہو گی اور دعائیں مفت کی تمام اہل دین کی جھولی بھر بھر پائیں گی

بسم الله
 
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
کیونکہ میں خود فرقہ وارانہ بحث میں نہیں پڑتی ..اس لئے دونوں طرف کے لوگوں کے پاس موقع تھا کہ اپنی اپنی غلط فہمیاں سکوں سے ،رساں سے دور کرنے کی کوشش کرتے ...میں نے غلط فہمی کی بات کیوں کی ..میرے ذہن میں کیا تھا ..وہ دوسری باتیں ہیں ....لیکن بحث میں ڈائریکٹ شامل ہونے سے پھر بھی گریزاں ہوں بوجہ ...
جب تک ہم کھلے دل سے ایک دوسرے کی باتیں نہیں سنیں گے ..ایسے ہی جھگڑتے رہیں گے ..اس پوری تھریڈ میں صرف یہ دیکھا کہ ایک دوسرے تک اپنا موقف پونچھانے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ہے ..ایک کتاب کو آپ غلط بھی سمجھتے ہیں اور اسی پر بیس کر کے اپنا اور دوسرے کا عقیدہ جج کرتے ہیں ...میری سمجھ سے بالا تر ہے ..
میں خود اس نتیجے پر پونچھی ہوں کہ ان قصہ کہانیوں کی بنیاد پر اپنا عقیدہ استوار کرنے کی بجائے قرآن کو رہنما بناؤں ..جس کو کرنے کا حکم دیا ہے وہ کروں ..جس سے روکا ہے ،رک جاؤں ..یہ عمل کی دنیا ہے ..تاریخ کی نہیں ...
​i like to play safe ........

میں نے یہی تو عرض کی ہے نہ کا غلط فہمی نہیں ہے حقیقت بھی ہے

اصل مسلہ یہ ہے کے قرآن کا ترجمہ بھی اپنی خواہش کی بنیاد پر کیا جاتا ہے
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

آپ جیسی کج روی العیاض بااللہ اگر ہمارا مقصود ہو تو اس آیت اور آپ کے ہی اس ترجمہ کو
حضرت علی رضی الله پر چسپاں کرنا کس قدر آسان ہے

ذرا غور فرمائیں

عَفَا اللَّـهُ عَنكَ لِمَ أَذِنتَ لَهُمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَتَعْلَمَ الْكَاذِبِينَ ﴿٤٣

[9:43] محمد حسین نجفی
(اے رسول(ص)) اللہ آپ کو معاف کرے آپ نے انہیں کیوں (پیچھے رہ جانے کی) اجازت دے دی۔ جب تک آپ پر واضح نہ ہو جاتا کہ سچے کون ہیں اور معلوم نہ ہو جاتا کہ جھوٹے کون؟

آیت ٩:٤٣ پر آپکی دلیل بہت اعلی ہے اگر کوئی کھلے دل سے غور کرے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ عقیدہ سچ ہے یا غلط اس بات سے قطع نظر مجھے پہلے اس سوال کا جواب دیں کہ اس سے توتوہین کا پہلو کہاں سے نکلتا ہے جیسا کہ اس ویڈیو میں ہمارے بارے میں فیصلہ سنایا گیا ہے کہ ہم حضرت فاطمہ کو نبی پاک سے افضل سمجھتے ہیں
آپ نے ہم پر حضرت فاطمہ کو افضل سمجھنے کی جو تہمد لگائی ہے اس کا جواب دیں

اور رہی بات اس بات کو ثابت کرنے کی کہ نبی کو قرآن بہت پہلے مل چکا تھا تو میں اس پر آپ کو آیات پیش کر چکا ہوں اگر چاہیں تو جواب دے دیں چاہیں تو نہ دیں

واہ چندا واہ - کیا بات ہے تمہاری۔ یعنی الفاظ بھی تمہارے ملا کے اور نکلے بھی اسی کے منہ سے اور پھر بھی تم یہی کہتے ہو کہ تم پر الزام ہے؟ میرے دوست یہ ویڈیو ہے کوئی کاغذ کا سکین نہیں جیسے بہت سے لوگ یہاں پوسٹ کرتے ہیں مگر بعد میں پتہ چلتا ہے کہ اییسا کبھی کسی نے لکھا ہی بلکہ قم میں بیٹھی تنظیم ایمان بگاڑا نے جعلسازی کی ہے۔چلو میں مان لیتا ہوں کہ تم پر الزام ہے اور تمہارا ہرگز یہ عقیدہ نہیں مگر پہلے تم ان ملّاوں کو جنہوں نے یہ الفاظ ادا کیئے ہیں ان پر تبّرا بھیجو اور ان کو کافر قرار دو کیوں کہ ان کا جرم تو صحابہ سے کئی ہزار گنا بڑا ہے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کی توہیں کی ہے اور اللہ کا نام لیکر وہ جھوٹ بولا ہے جس پر کوئی ذی عقل ان تمام عقیدوں سے براءت کا اعلان کرے۔ مگر یہ بات بھی پکی ہے جب کوئی ایرانی ملّا کوئی کفر بکے تو کسی پاکستانی شیعہ کی مجال نہیں کہ اس پر گرفت کرے۔ وہ تو چھوڑو کسی بھی شیعہ ملّا کی بات تم سب من و سلوا سمجھ کر ہضم کر لیتے ہو۔ یہ تو عقائد کی بات ہے جس پر بندہ دین سے ہی باہر نکل جاتا ہے اور تم کو قابل قبول ہے مگر کوئی سنّی مولوی دنیا ہی سے متعلق کچھ بات کرے تو تم لوگ اس کو جانوروں کے نام دو۔ بات یہ ہے کہ جو کچھ تم لوگ تقّیہ کی آڑ میں چھپاتے تھے وہ اب نا ممکن ہو گیا۔مجھے تو لگتا ہے اب ایرانی ملّا کے پاس بھی کچھ مواد نہیں رہا کہ وہ تمہاری مدد کو آئے۔ لہذا میرا مشورہ یہ ہے کہ اپنا ایمان درست کرو اور ایسے عقائد سے براءت کا اظہار کرو۔
 
Last edited:

alibaba007

Banned

کیا کہتے ہیں مفتیان دین بیچ "کراچی والے" کے اس عقیدے کےمسئلہ پر

fc6ovAE.png

Originally Posted by karachiwala

تم کو یہ بات کس نے بتائی کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو خواب میں نہیں دیکھ سکتے؟ صرف امام ابو حنیفہ ہی نے نہیں امام احمد بن حنبل نے بھی دیکھا اسکے علاوہ اور بھی لوگوں نے دیکھا۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو زندہ انکھوں سے دیکھنا ممکن نہیں مگر خواب میں بہت لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ اسی لیئے کہتے ہیں کہ علم صرف کتابیں پڑھنے سے نہیں آتا۔ علم حاصل کرنے کیلیئے محنت ضروری ہے۔ زمیندار کا بیٹا زمیندار ہو سکتا ہے مگر عالم کا بیٹا عالم اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بغیر علم حاصل کئے نہیں ہو سکتا۔ کسی عالم سے پوچھو کیا یہ غلط لکھا ہے؟
 
علی بابا جی....میں اس کا جواب دے دیتی ہوں ..یہ قصہ ہے ،کہانی ہے .اور کچھ نہیں ..الله کرے .ہم سب کو توفیق ملے کہ دین کو صحیح طور پر سمجھ سکیں ...زور ہم سب پر ہے .

:)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ میں خود فرقہ وارانہ بحث میں نہیں پڑتی ..اس لئے دونوں طرف کے لوگوں کے پاس موقع تھا کہ اپنی اپنی غلط فہمیاں سکوں سے ،رساں سے دور کرنے کی کوشش کرتے ...میں نے غلط فہمی کی بات کیوں کی ..میرے ذہن میں کیا تھا ..وہ دوسری باتیں ہیں ....لیکن بحث میں ڈائریکٹ شامل ہونے سے پھر بھی گریزاں ہوں بوجہ ...
جب تک ہم کھلے دل سے ایک دوسرے کی باتیں نہیں سنیں گے ..ایسے ہی جھگڑتے رہیں گے ..اس پوری تھریڈ میں صرف یہ دیکھا کہ ایک دوسرے تک اپنا موقف پونچھانے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ہے ..ایک کتاب کو آپ غلط بھی سمجھتے ہیں اور اسی پر بیس کر کے اپنا اور دوسرے کا عقیدہ جج کرتے ہیں ...میری سمجھ سے بالا تر ہے ..
میں خود اس نتیجے پر پونچھی ہوں کہ ان قصہ کہانیوں کی بنیاد پر اپنا عقیدہ استوار کرنے کی بجائے قرآن کو رہنما بناؤں ..جس کو کرنے کا حکم دیا ہے وہ کروں ..جس سے روکا ہے ،رک جاؤں ..یہ عمل کی دنیا ہے ..تاریخ کی نہیں ...
​i like to play safe ........

Good Thought
But then let us reverse tables on you
Would you say Salam end of Nimaz, turning your head right and then left
If YES, where would direction come from?
I am not trying to force you to discussion but just to know if someone else can follow same ..
 
RastGo

ہاں مرشد پاک یہ ہوئی نا بات نادان جی اب جواب دے کر دکھاؤ میرے مرشد پاک کے سوال کا
تو مانوں ارے نادان جی آپ کو کیا معلوم میرے مرشد پاک کے روحانی اعجاز وکمالات کبھی تکیہ پر آکر دیکھو محفل سماع جب جوبن پر ہوتی ہے تو میرے مرشد پاک ایک گلاس روح انگیز بوٹی کا نوش فرماتے ہی وجد میں اپنے سر اقدس کو جھٹک کر دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں آنکھوں میں سرخ ڈورے لئیے لہراتے ہیں تو یوں مانو نادان جی جیسے ایک سیاہ ناگ سپیرے کی مست بین پر لہراتا ہو یا جیسے ایک کٹی پتنگ ہواؤں میں تن ڈولے میرا من ڈولے گاتی ہوئی ڈولتی جارہی ہو واللہ کیا روح پرور اور ایمان افروز منظر ہوتا ہے وہ ایسے ہیں میرے مرشد اگر ان سا کوئی ہے تو سامنے آئے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے پیدا ہوتا ہے مزنگ میں مرشد پاک ایسا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Good Thought
But then let us reverse tables on you
Would you say Salam end of Nimaz, turning your head right and then left
If YES, where would direction come from?
I am not trying to force you to discussion but just to know if someone else can follow same ..

پہلے بھی کہا تھا ..مجھے ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ..اور جس کی عبادت کی جا رہی ہے ..اسے تو بلکل ہی نہیں پڑتا ....مجھے آپ قائل کر لیں سلام نہ پھرو ..نہیں پھیروں گی ..آپ سمجھا دیں پھیرنا ضروری ہے ..پھیر لوں گی ..یہ بڑی چھوٹی ،فروئی باتیں ہیں ..عبادت میں کوئی فرق نہیں پڑتا ..حساب نیت کے حساب سے ہو گا ..جہاں تک میں سمجھتی ہوں ہر کوئی اچھی نیت سے اور صحیح ہی سمجھ کر کرتا ہے ..
ہے نہ میرا مذھب آسان ..کوئی مسلہ ہی نہیں فولو کرنے میں ..دل کو یقین ہے کہ وہ جو مہربان اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ..وہ مجھے تینتیس نمبر سے بھی پاس کردے ...میرے لئے بہت ہے ..نہ اس دنیا میں زیادہ کی طلب ہے اور نہ ہی وہاں ..جو اس کا دل کرے ..کرم کر دے ..بہت ہی قناعت پسند ہوں
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں مرشد پاک یہ ہوئی نا بات نادان جی اب جواب دے کر دکھاؤ میرے مرشد پاک کے سوال کا
تو مانوں ارے نادان جی آپ کو کیا معلوم میرے مرشد پاک کے روحانی اعجاز وکمالات کبھی تکیہ پر آکر دیکھو محفل سماع جب جوبن پر ہوتی ہے تو میرے مرشد پاک ایک گلاس روح انگیز بوٹی کا نوش فرماتے ہی وجد میں اپنے سر اقدس کو جھٹک کر دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں آنکھوں میں سرخ ڈورے لئیے لہراتے ہیں تو یوں مانو نادان جی جیسے ایک سیاہ ناگ سپیرے کی مست بین پر لہراتا ہو یا جیسے ایک کٹی پتنگ ہواؤں میں تن ڈولے میرا من ڈولے گاتی ہوئی ڈولتی جارہی ہو واللہ کیا روح پرور اور ایمان افروز منظر ہوتا ہے وہ ایسے ہیں میرے مرشد اگر ان سا کوئی ہے تو سامنے آئے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے پیدا ہوتا ہے مزنگ میں مرشد پاک ایسا

او خیر ہووے تواڈی شاہ جی

لگے روے جتھے لگے او
یا چرس تیرا ای آسرا ای

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
علی بابا جی....میں اس کا جواب دے دیتی ہوں ..یہ قصہ ہے ،کہانی ہے .اور کچھ نہیں ..الله کرے .ہم سب کو توفیق ملے کہ دین کو صحیح طور پر سمجھ سکیں ...زور ہم سب پر ہے .

:)

چلو آپ لوگ دل پشاسور کرو۔ میرے پاس جواب ہے مگر اس وقت تو میں مزا لے رہا ہوں۔ جب کچھ نہیں بن پڑ رہا تو کھود کھود کر کچھ نکالنے کی کوشش۔ اس سے تو یہی سمجھ میں آ رہا ہے کہ اب کوئی جوابپ ہیں رہا آپ حضرات کے پاس۔ میرا سلام ان ساتھیوں کو جنہوں نےآج شیعوں کے منہ بند کرادئے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ سب کے علم میں اور عمل میں جوڑ پیدا فرمائے اور اپنے دین کی خدمت کیلیئے آپ سب کو قبول فرمائے اور قیامت میں اپنے محبوب کا سامنا آپ کا اس طرح کروائے کہ اللہ کے محبوب ﷺ آپ حضرات سے خوش ہوں۔ گو مجھے نہیں پتہ کہ آپ میں کوئی عالم دین ہے یا نہیں لیکن نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان پڑھ لیجئے جسے سیدنا معاذ بن جبل ؓ نے مرفوعا بیان کیا ہے ’’اذا حدث فی امتی البدع و شتم اصحابی فلیظھر العالم علمہ فمن لم یفعل فعلیہ لعنۃ اﷲ والملائکۃ والناس اجمعین‘‘ (کتاب السنۃ ) ترجمہ اگر واقع ہو جائیں میری امت میں بدعات اور میرے صحابہ پر سب و شتم پس چاہیئے میری امت کے عالم دین کو ظاہر کرے اپنے علم کو ( یعنی اپنے علم قرآن و حدیث سے ان کا مقابلہ کرے اور حق کو واضح کرے ) اور جو کوئی عالم دین اپنی اس ذمہ داری کو ادا نہ کرے تو اس پر اللہ کی ، فرشتوں کی ، اور تمام انسانوں کی لعنت ہے ۔
 
Last edited:

RastGo

Banned

او خیر ہووے تواڈی شاہ جی

لگے روے جتھے لگے او
یا چرس تیرا ای آسرا ای

خیر ہو میرےمرشد پاک پیرکامل سید الکاملین سلطان الاولیا پیر طریقت مہتاب شریعت آفتاب ولایت سراج معرفت شیخ المشائخ جناب اعلی' حضرت
پیرجیوجی آف لندن شریف کی
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top