حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

غزالی

MPA (400+ posts)

بہت خوب تو محترمہ آپ کو صرف ایک آدمی کی چھوٹی سی بات بری لگی مگر دوسروں کی گالیاں آپ نے نہایت آسانی سے ہضم کر لیں۔ اب یہ مت کہیئے گا کہ آپ سّنی ہیں اس لیئے کہ چڑیاں کھیت چک گئیں۔

اخلاقیات ایک شائستہ زندگی کی بنیادی ضروریات میں سے ہیں اور مذہب اور فرقے کی تفریق و تقسیم سے ماوراء ہیں

وہ خاتون یہاں کمال شائستگی اور محنت سے دونوں فریقین کو انکی حدود اور اخلاقیات یاد دلا رہی ہیں اور آپکے دوست ان سے سختی سے مخاطب ہوئے، اور کسی نے ان خاتون سے اس لہجے میں بات نہیں کی جہاں تک یہ تھریڈ میری نظر سے گذرا ہے، غلطی کا احتمال تسلیم ہے۔ اپنے دوست کو اخلاقیات کے ایک چھوٹے سے معاملے میں میرا ٹوکنا آپ کو برا لگا اس کیلے معذرت۔ مجھے برا کچھ بھی نہیں لگا، اپنے خیال میں مَیں نے آپ کے دوست کے ساتھ نیکی کرنے کی کوشش کی تھی۔

ویسے صرف تجسس کیلئے، کیا آپ اخلاقیات کی ایک چھوٹی سی بات صرف اس لئے نظر انداز کر دیں گے کہ کرنے والا آپ کا دوست یا آپ کے فرقے سے تعلق رکھتا ہے؟
 
khan_sultan

Banned
There are hundreds of writers we do not follow,
we actually don't care about them just like we don't care about Qadyani and Shias

Do we pray on a dirty place when a clear space is available, NO
Why do Sajdah on Karbla Mitti when Mecca Madina Mitti is cleaner than Karbla .
Give us a satisfactory answer as every answer is negating first one ...

Stop posting from our books and your books
give a valid Daleel, if you have one ...

کاکے یہ جو تجھے حوالے دیے ہیں انہوںنے تیرے سارے پول کھول دیے ہیں تمارے اندر کوئی علمی قابلیت ہوتی تو جواب بھی دیتے ان حوالوں کا
کربلا کی خاک کا تو تجھے بہت فکر ہے
جب شریعت محمدی کو نافظ کرنے والے مٹی پر سجدہ کرتے تھے تو توں بھی پہلے اسمیٹی پر شروع کر جب یہ کام شروع کرے گا تو تجھے کربلا کا بھی بتا دیں گے ہمت ہے تو اپنی ہی کتب کا رد کر کے دکھا ؟
دلیل اور تجھ جیسے کو دوں جس کا کوئی دماغ ہی نہیں ہے ؟
اگر تمارے اندر تھوڑی سی بھی عقل ہوتی تو میرے حوالوں پر تحقیق کرتے اور پھر بات کرتے کے یہ صحیح ہیں یا نہیں مزید حوالے صرف ان کے لیے جو یہ بحث دیکھ رہے ہیں

Ea4GObl.png

l4EId1q.png

اب مل کر تالیاں بجاؤ کیوں کے یہی کر سکتے ہو
;)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

You don't give up, do you?
We have seen your depth with same copy paste every post ..

There is new chapter started now
Mattah, would you like to shed some light on it ...
 
khan_sultan

Banned

You don't give up, do you?
We have seen your depth with same copy paste every post ..

There is new chapter started now
Mattah, would you like to shed some light on it ...

بلکل کروں گا پہلے ادھر ایک جگہ مردوں کی طرح کھڑے ہو کر مٹی پر سجدے کے حوالے دیے ہیں ان کو مان لو اور معافی مانگو جس کو تم نے چھیڑا تھا
میرا وعدہ کے متہ پر میں بلکل بات تو آخر تک پہنچاؤں گا
ہمت ہے تو چیلنج قبول کرو ؟
 
hairatkada

Banned
تجھے باندروں کی بڑی پہچان ہے ؟ ماموں جو ٹھہرے تیرے منے تجھے یہ بیماری نئی نئی لگی ہے اس کا علاج بھی ہم ہی کریں گے ابھی تو دیکھ ہی رہا ہے کے بلکے تم سے زیادہ کون جانتا ہے دیکھتا جا ویسے کچھ شرم بھی ہوتی ہے پر کیا کہوں یہ بیماری ہے ہی اسی

اخلاقیات ایک شائستہ زندگی کی بنیادی ضروریات میں سے ہیں اور مذہب اور فرقے کی تفریق و تقسیم سے ماوراء ہیں

وہ خاتون یہاں کمال شائستگی اور محنت سے دونوں فریقین کو انکی حدود اور اخلاقیات یاد دلا رہی ہیں اور آپکے دوست ان سے سختی سے مخاطب ہوئے، اور کسی نے ان خاتون سے اس لہجے میں بات نہیں کی جہاں تک یہ تھریڈ میری نظر سے گذرا ہے، غلطی کا احتمال تسلیم ہے۔ اپنے دوست کو اخلاقیات کے ایک چھوٹے سے معاملے میں میرا ٹوکنا آپ کو برا لگا اس کیلے معذرت۔ مجھے برا کچھ بھی نہیں لگا، اپنے خیال میں مَیں نے آپ کے دوست کے ساتھ نیکی کرنے کی کوشش کی تھی۔

ویسے صرف تجسس کیلئے، کیا آپ اخلاقیات کی ایک چھوٹی سی بات صرف اس لئے نظر انداز کر دیں گے کہ کرنے والا آپ کا دوست یا آپ کے فرقے سے تعلق رکھتا ہے؟

بلکل کروں گا پہلے ادھر ایک جگہ مردوں کی طرح کھڑے ہو کر مٹی پر سجدے کے حوالے دیے ہیں ان کو مان لو اور معافی مانگو جس کو تم نے چھیڑا تھا
میرا وعدہ کے متہ پر میں بلکل بات تو آخر تک پہنچاؤں گا
ہمت ہے تو چیلنج قبول کرو ؟

Takiyya ( The art of lying ) is part of Shia religion. Nobody can beat them in deception and story telling. Leebas Kalaa....Mun Kalaaaa or Amal Bhee Kalaaaa !
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Takiyya ( The art of lying ) is part of Shia religion. Nobody can beat them in deception and story telling. Leebas Kalaa....Mun Kalaaaa or Amal Bhee Kalaaaa !

معزرت کے ساتھ ..بد گمانی گناہ ہے ...حیرت ہوتی ہے کہ اپنے گمان کو آپ یقین کے درجے پر لے اتے ہیں میرے اپنے اندازے کے مطابق آئی ڈیز سے متعلق اکثر لوگوں کے گمان ،بد گمانی سے زیادہ نہیں ..جتنا میں جانتی اور سمجھتی ہوں ....
 
غزالی

MPA (400+ posts)

بہت خوب تو محترمہ آپ کو صرف ایک آدمی کی چھوٹی سی بات بری لگی مگر دوسروں کی گالیاں آپ نے نہایت آسانی سے ہضم کر لیں۔ اب یہ مت کہیئے گا کہ آپ سّنی ہیں اس لیئے کہ چڑیاں کھیت چک گئیں۔

Takiyya ( The art of lying ) is part of Shia religion. Nobody can beat them in deception and story telling. Leebas Kalaa....Mun Kalaaaa or Amal Bhee Kalaaaa !

بزعمِ خود محمدﷺ اور ان کے دین (براستہ فرقہ پرستی) کے سب خدمت گاروں کی نذر، بلا تبصرہ

http://www.siasat.pk/forum/showthre...0;ولا&p=3344899#post3344899
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
کسی بھی لفظ کا معنی بدل دینے سے کام نہیں چلے گا
آج کل کمپیوٹر کا دور ہے لفظ لکھ کر سرچ کریں تو فورا پتا چل جاتا ہے کہ یہ لفظ کہاں کہاں استعمال ہوا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں

اب آپ نے یہ جو صاحب کے مطلب پر عمارت کھڑی کی ہے ۔ تو جاں لیں کہ حضرت یوسف کے جیل کے ساتھیوں کے لئے بھی یہی لفظ استعمال ہوا ہے گویا ساتھ موجود شخص کے لئے یہ لفظ ہے پھر چاہے وہ جیل میں اپنی سزا کاٹنے والا ہی کیوں نہ ہو

کچھ دیانت داری سے کام لیں
کیا میں نے صرف صاحب لفظ کو اجاگر کیا ہے ؟؟؟

میں نے پوری آیت کے تمام نکات پر بات کی ہے

رسول الله کا حضرت ابو بکر کو یہ کہنا کے

گھبراؤ مت الله ہمارے ساتھ ہے

پھر

الله کا یہ کہنا کے

الله نے ان پر اپنی جانب سے سکون اتارا

آپ اگر بغض کی عینک اتار کر پڑھیں اور سمجھیں تو سمجھ جائیں گے کے

حضور کا لفظ ہمارے استعمال کرنے کی کیا اہمیت اور معنے ہیں. اس سے صاحب لفظ کا اس جگہ پر استعمال کا مقصد بھی سمجھ آجاے گا

اور الله نے ان پر اپنی جانب سے سَكِينَتَهُ اتارا تو اس کا کیا مطلب ہے یہ بھی

کوئی پریشان ہو اور الله اسکو سکون عطا کرے اس شخص کی الله اور رسول کی نظر میں کیا حثیت ہوگی ؟؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جناب
قرآن سے اھلبیت کا ثبوت لانے سے آپ معذور ؟
حضرت علی کو سوره مومنوں بعمری ٣ دن آپ لوگوں نے پڑھا دی
ثبوت ندارد ؟
حضرت عثمان کے داماد رسول ہونا تمہاری کتابوں سے ثابت کر دیا -
حضرت علی کی بیٹی کا حضرت عمر کے نکاح میں ہونا تمہاری کتاب سے ثابت -

اور
تمہارا حضرت عائشہ ، حضرت عمر و عثمان رضوان الله تعالیٰ اجمعین کو
لعن کرنا ویڈیو سے قیصر مرزا نے ثابت کر دیا

گویا

تم الله معاف کرے حضرت علی پر بھی لعن قائم کرتے ہو
جب حضرت عمر سسر علی کو لعن کرتے ہو

جنازہ تمہارے مسلک کا نکل گیا
اور جناب بغلیں بجا رہے ہیں
:p:p

دوست کچھ شرم کوئی حیا !

جناب
آپ کی احادیث کو بیان کرنے والے وہ جن کے گناہان کا ذکر قرآن میں
آپ کے صحابی وہ جو نبی کو خطرے میں چھوڑ کر بھاگ جایئں
آپ کی نماز میں کعبہ کی طرف سے علانیہ رح پھیرا جاتا ہے
آپ کے مطابق اہل بیت وہ جن کو الله سخت الفاظ میں کہہ رہا ہے کہ توبہ کرو

ان چار باتوں میں جس موضوع پر بھی چاہیں میں آیت پیش کرنے کو تیار ہوں

اور اب آتے ہیں آپ کے نقاط کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک وقت میں ایک موضوع پکڑ لیتے ہیں ۔ حضرت علی کے حافظ قرآن ہونے کا
آپ ہماری پیش کر دا آیات کا جواب نہیں دے رہے ۔ ہم نے ایک گواہ کا بتا دیا جس کو کتاب کا علم دیا گیا تھا ۔ لگتا ہے آپ کے نزدیک قرآن کی کوئی اہمیت نہیں

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کچھ دیانت داری سے کام لیں
کیا میں نے صرف صاحب لفظ کو اجاگر کیا ہے ؟؟؟

میں نے پوری آیت کے تمام نکات پر بات کی ہے

رسول الله کا حضرت ابو بکر کو یہ کہنا کے

گھبراؤ مت الله ہمارے ساتھ ہے

پھر

الله کا یہ کہنا کے

الله نے ان پر اپنی جانب سے سکون اتارا

آپ اگر بغض کی عینک اتار کر پڑھیں اور سمجھیں تو سمجھ جائیں گے کے

حضور کا لفظ ہمارے استعمال کرنے کی کیا اہمیت اور معنے ہیں. اس سے صاحب لفظ کا اس جگہ پر استعمال کا مقصد بھی سمجھ آجاے گا

اور الله نے ان پر اپنی جانب سے سَكِينَتَهُ اتارا تو اس کا کیا مطلب ہے یہ بھی

کوئی پریشان ہو اور الله اسکو سکون عطا کرے اس شخص کی الله اور رسول کی نظر میں کیا حثیت ہوگی ؟؟؟

چلیں آپ قبول کریں کہ صاحب لفظ سے افضلیت کا پہلو نہیں نکلتا ۔ پھر آگے چلتے ہیں

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جناب
آپ کی احادیث کو بیان کرنے والے وہ جن کے گناہان کا ذکر قرآن میں
آپ کے صحابی وہ جو نبی کو خطرے میں چھوڑ کر بھاگ جایئں
آپ کی نماز میں کعبہ کی طرف سے علانیہ رح پھیرا جاتا ہے
آپ کے مطابق اہل بیت وہ جن کو الله سخت الفاظ میں کہہ رہا ہے کہ توبہ کرو

ان چار باتوں میں جس موضوع پر بھی چاہیں میں آیت پیش کرنے کو تیار ہوں

اور اب آتے ہیں آپ کے نقاط کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک وقت میں ایک موضوع پکڑ لیتے ہیں ۔ حضرت علی کے حافظ قرآن ہونے کا
آپ ہماری پیش کر دا آیات کا جواب نہیں دے رہے ۔ ہم نے ایک گواہ کا بتا دیا جس کو کتاب کا علم دیا گیا تھا ۔ لگتا ہے آپ کے نزدیک قرآن کی کوئی اہمیت نہیں

حیرت ہے یار تو نے اتنے بڑے بڑے مسئلے پکڑے اور حضرت علی کو یا تو یہ نظر نہیں آئے یا تیرا علم ان سے بڑھ گیا۔ کہیں تیرا خیال خود امام بننے کا تو نہیں؟ نماز کا طریقہ سے ہزار گنا اہم تو ایمان ہے۔ اب ایک کا ایمان یہ ہو کہ گھوڑے کے نیچے عورت جائے گی تو بچہ ہو گا اور دوسرے کا عقیدہ کہ اللہ دینگے۔ یہ بات زیادہ ضروری ہے۔ لہذا اس بات بحث کرو اور میں تم کو جواب دونگا مگر یہ نیلام گھر نہیں چلے گا کہ تو سوال کرتا رہے اور میں جواب دیتا رہوں۔ میں سوال کا جواب دونگا اور پھر تجھ اور تیرے سارے غول سے لونگا پھر اگلے سوال کی باری آئے گی۔ بول منظور؟ ابھی دوسری پوسٹ پر سارے ر-افضی یہ پڑہ کر بھاگ گئے۔ دیکھیں یہاں کو ٹکتا ہے۔
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
چلیں آپ قبول کریں کہ صاحب لفظ سے افضلیت کا پہلو نہیں نکلتا ۔ پھر آگے چلتے ہیں

ہر لفظ کی اہمیت اس بات پر منحصر ہوتی ہے جس موقع اور جگہ پر اسے استعمال کیا گیا ہو

میں نے آپکو لفظ صاحب کی اس جگہ پر اہمیت بتا دی

اپ باقی باتوں سی کیں جان بچا رہے ہیں

؟؟؟
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

​Not sure why people are running around the bush. Abu Bakr Siddiq RA's virtues are difficult even for shia authors to ignore., It is only lately the new breed of shia who are extremists that deny virtues of Sahaba. The following is from shia books. For the moron who keeps insisting this is from your books let him read this and not ask a question until he comes up with an answer.

إن أول من أسلم بعد خديجة أبو بكر۔ تفسير مجمع البيان 5/113۔

Rough Translation: After Khadijah [R.A], the first one to embrace Islam was Abu Bakr [R.A]. [Tafsir Majma Al Bayan, 5/113]

Quote
قال علي (ع): وكان أفضلهم في الإسلام كما زعمت وأنصحهم لله ولرسوله الخليفة الصديق والخليفة الفاروق ولعمري أن مكانهما في الإسلام لعظيم وإن المصاب بهما لجرح في الإسلام شديد رحمهما الله وجزاهما بأحسن ما عملاً۔ شرح نهج البلاغة ، ابن الميثم البحراني 31/486۔

Rough Translation: Ali [R.A] said: Caliph (of Rasulullah [S.A.W.W]) Abu Bakr [R.A], was the best of in Islam and was the most well-wisher and faithful to Allah and His Messenger. And his Caliph, Caliph Umar Farooq [R.A] was also like the same (as you understood). I swear by my age, that their status in Islam was such a great. And their death caused Islam, a severe shock. May Allah have mercy upon (both of) them, and give them the best reward for their good deeds. [Sharh Nahj Al Balagha, Ibne Maithum Al Bahrani, 31/486]

Quote
نسب جعفر الصادق (رح) إلى أبي بكر(ر):۔
أبو بكر الصديق جدي, هل يسب أحد أباه؟ لا أقدمن إن لم أقدمه۔ إحقاق الحق ص 7۔
ولدني الصديق مرتين۔ إحقاق الحق ص 7
۔

Rough Translation: Family origin of Hadhrat Jafar Al Sadiq [R.H]:

1. Abu Bakr [R.A] is (from) my grand-father, do someone (likes to) abuse his forefathers? May Allah not give me any respect if I not accept the dignity and respect of Abu Bakr [R.A]. [Ihqaq Al Haq, pg 7]

2. I'm included in the lineage of Abu Bakr [R.A] by two ways. [Ihqaq Al Haq, pg 7]

Quote
قوله: ** إلا تنصروه فقد نصره الله إذ أخرجه الذين كفروا ثاني اثنين إذ هما في الغار إذ يقول لصاحبه لا تحزن إن الله معنا ** فإنه حدثني أبي عن بعض رجاله رفعه إلى أبي عبد الله قال لما كان رسول الله صلى الله عليه وآله في الغار قال لفلان كأني أنظر إلى سفينة جعفر في أصحابه يقوم في البحر وأنظر إلى الأنصار محتسبين في أفنيتهم فقال فلان وتراهم يا رسول الله قال نعم قال فأرنيهم فمسح على عينيه فرآهم (فقال في نفسه الآن صدقت أنك ساحر ط) فقال له رسول الله أنت الصديق۔ تفسير القمي ، التوبة 40۔

Rough Translation: When Rasulullah [S.A.W.W] (and Abu Bakr [R.A]) was in the cave, He (Prophet) said to Abu Bakr: (as if) I am seeing Jafar Tayyar and the boat of his mates (traveling to Habsha). Abu Bakr asked: Are You seeing them? Prophet replied: Yes. Abu Bakr said: make me see that too. So the Prophet swiped His hand on Abu Bakr's eyes, and Abu Bakr seen them. So He (Prophet) said to Abu Bakr: You are Siddiq. [Tafsir Al Qummi, Al Taubah, verse 40]

Quote
وأن ابناً لأبي بكر الصديق رضي الله عنه يأتي مساء كل يوم إلى الغار, ويأتي بالطعام والماء..... وقال النبي صلى الله عليه وسلم لابنه: أنت مثل أبيك في الصفاء والإخلاص۔ الغزوات الحيدرية (بالاردية) ص 88.
Urdu language text:
بیٹا ابو بکر (ر) کا ہر روز وقت شام کو آتا تھا اور آب و طعام پہنچاتا تھا۔ آنحضرت (ص) نے ابو بکر (ر) کے پُور (بیٹے) سے فرمایا: تُو مثل پدر اپنے باپ کے با صفا ھے۔ غزوات حیدری ، ص 66۔​

Rough Translation: Incident of Cave Thaur
The son of Abu Bakr [R.A] use to come daily in the evening, and would deliver (them) water and food. Prophet [S.A.W.W] said to the son of Abu Bakr: You are just like your father, pure and sincere. [Ghazwat Haideri (Urdu), pg 66]

Quote
قوله تعالى: وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ أُوْلَئِكَ هُمْ الْمُتَّقُونَ۔ الزمر 33۔
الذي جاء بالصدق رسول الله صلى الله عليه وسلم، وصدق به أبو بكر. تفسير مجمع البيان 4/498
۔

Rough Translation: The one who came with the truth is Prophet Muhammad [S.A.W.W]. And the one who testified it, is Abu Bakr [R.A]. [Tafsir Majma Al Bayan, 4/498]

Quote
حضرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھمیشہ درمیان اصحاب می گفتند ما سبقكم أبو بكر بصوم ولا صلاة ولكن بشیء وقر فی صدره۔ مجالس المومنین (بالفارسية) ، ص 88۔
Rough Translation (Persian text): Prophet [S.A.W.W] always use to say in the company of Sahabah, that: the virtue and status of Abu Bakr is not due to offering Salat and Fasting, but it is due to his hearteous believing and sincerity. [Majalis Al Mumineen (Persian), pg 88]
Quote
قول الإمام تقي: لست بمنكر فضل عمر، لكن أبا بكر أفضل من عمر۔ الاحتجاج الطبرسي ، ص 250۔

Rough Translation: Imam Taqi said: I am not a denier of Umar [R.A]'s status (virtues), but Abu Bakr [R.A] is (more) virtuous than Umar [R.A]. [Ehtijaj Al Tibrisi, pg 250]

حد ہوتی ہے
ایک آیت پر بحث چل رہی تھی جس سے آپ نے حضرت ابو بکر کی افضلیت کا پہلو احز کیا ہوا ہے ۔ جب اس کا جواب دینے کی کوشش کی تو آپ نے رح موڑ دیا

ہمیں کسی بندے سے کوئی دشمنی نہیں ۔ ہم صرف یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پیروی اس کی کرو جو معصوم ہو تا کہ شک و شبے کے بغیر سیدھی راہ پر جا سکو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Takiyya ( The art of lying ) is part of Shia religion. Nobody can beat them in deception and story telling. Leebas Kalaa....Mun Kalaaaa or Amal Bhee Kalaaaa !

تمہارا یو ٹیوب پر پیج دیکھا میں نے

درجنوں بندے لعنت بھیج رہے ہیں
اور درجنوں تصدیق کر رہے ہیں کہ چہرے پے لعنت برس رہی ہے

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بزعمِ خود محمدﷺ اور ان کے دین (براستہ فرقہ پرستی) کے سب خدمت گاروں کی نذر، بلا تبصرہ

http://www.siasat.pk/forum/showthre...0;ولا&p=3344899#post3344899

​محترمہ آپ گھمسان کے رن میں آئی اور آتے ہی ایک آدمی سرزنش کی جس کے سوال میں صرف شائیستگی کی ت کمی تھی مگر اس سے پہلے والی پوسٹ مین ایک اور صاحب جو کانوں سے دھواں نکالتے ہوئے اول فول بک رہے تھے ان کو نظر انداز کر دیا۔ اب کیوں کہ ساری کی ساری پوسٹین ایک وقت میں میرے سامنے نہیں تھیں لہذا مین نے بھی سخت جواب دیا۔ ممکن ہے کہ آپ کی نیّت نیک ہو اور اگر ایسا ہے تو مجھے معذرت کرنے میں کوئی مشکل یا دقت کا سامنا نہیں ہوگا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کی نیت کے مطابق جزائے خیر دے اور اگر مجھ سے زیادتی ہوئی تو اللہ سے بھی معافی کا خواستگار ہوں اور آپ سے بھی۔ امید ہے بات واضح ہوگئی ہوگی اور اب اس پر بحث کی ضرورت نہیں رہے گی۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تمہارا یو ٹیوب پر پیج دیکھا میں نے

درجنوں بندے لعنت بھیج رہے ہیں
اور درجنوں تصدیق کر رہے ہیں کہ چہرے پے لعنت برس رہی ہے

لعنت تو آپ نے دیکھی ہی نہیں اگر آپ چاہیں تو ایسی لعنت دکھاؤں اور وہ بھی ہائی پروفائیل ایرانی ملا کی اس کو دیکھ آپ نا نگلتے بن پڑے اور نا اگلتے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

حیرت ہے یار تو نے اتنے بڑے بڑے مسئلے پکڑے اور حضرت علی کو یا تو یہ نظر نہیں آئے یا تیرا علم ان سے بڑھ گیا۔ کہیں تیرا خیال خود امام بننے کا تو نہیں؟ نماز کا طریقہ سے ہزار گنا اہم تو ایمان ہے۔ اب ایک کا ایمان یہ ہو کہ گھوڑے کے نیچے عورت جائے گی تو بچہ ہو گا اور دوسرے کا عقیدہ کہ اللہ دینگے۔ یہ بات زیادہ ضروری ہے۔ لہذا اس بات بحث کرو اور میں تم کو جواب دونگا مگر یہ نیلام گھر نہیں چلے گا کہ تو سوال کرتا رہے اور میں جواب دیتا رہوں۔ میں سوال کا جواب دونگا اور پھر تجھ اور تیرے سارے غول سے لونگا پھر اگلے سوال کی باری آئے گی۔ بول منظور؟ ابھی دوسری پوسٹ پر سارے ر-افضی یہ پڑہ کر بھاگ گئے۔ دیکھیں یہاں کو ٹکتا ہے۔

. behs ke asol pehle wazia kr
Daleel srf Quran se
Ya dosre ki kitab se, porey hwale ke sath
Quran ki daleel ka tor srf quran se

Bol manzor hai?
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہر لفظ کی اہمیت اس بات پر منحصر ہوتی ہے جس موقع اور جگہ پر اسے استعمال کیا گیا ہو

میں نے آپکو لفظ صاحب کی اس جگہ پر اہمیت بتا دی

اپ باقی باتوں سی کیں جن بچا رہے ہیں

؟؟؟

nabi pak is aayat mein frma rage gain ke gham na ker
Aur js bat se nabi MNA ker dein won achi nahein ho skti
Aur nabii pak ne tsali di ke Allah hmare sath hai
Zahari bat hai tsali usi ko do jati hai jo kisi aur chez ke pressure mein ho
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت تو آپ نے دیکھی ہی نہیں اگر آپ چاہیں تو ایسی لعنت دکھاؤں اور وہ بھی ہائی پروفائیل ایرانی ملا کی اس کو دیکھ آپ نا نگلتے بن پڑے اور نا اگلتے۔

. AGR behs krni hai tu behs ke asol parho air jawab do
Agr ***** mlamat krni hai tu jaldi kam khtm ho jaye ga. Aik dosre per ***** krte gain aur khel khatam
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top