حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
nabi pak is aayat mein frma rage gain ke gham na ker
Air is bat se nabi MNA ker dein won achi nahein ho skti
Air nabi pak ne tsali do ke Allah hmare sath hai
Zahari bat hai tsali using ko do jati hai jo kisi aur chez ke pressure mein ho

تو ؟؟؟

اس سے کیا ثابت ہوا ؟؟

اپنے میری باتوں کا جواب نہیں دیا.

ایک بار پھر غور کریں
رسول الله pbuh نے حضرت ابو بکر کے لئے لفظ ہمارے استعمال کیا یعنی انکو اپنے ساتھ قرار دیا اور الله کے بارے میں کہا کے الله ہمارے (رسول اللہ pbuh اور ابو بکر دونو ) کے ساتھ ہے
اور الله نے ابو بکر کو سکون عطا کیا جسے الله سکون عطا کرے وہ کیسے شخص ہوگا ؟؟؟

کچھ ثابت کرنے کی ناکام کوشش سے پہلے یہ پڑھ لیں

اور یہ کہ ڈال دے اپنا عصا (ف۸۴) پھر جب موسٰی نے اسے دیکھا لہراتا ہوا گویا سانپ ہے پیٹھ پھیر کر چلا اور مڑ کر نہ دیکھا (ف۸۵)
اے موسٰی سامنے آ اور ڈر نہیں بیشک تجھے امان ہے (ف
۸۶)
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بتا تو چکا ہوں کہ یہی لفظ حضرت یوسف نے قیدیوں کو بھی محتب کرتے کیا اور ان کو توحید کی تعلیم دی ۔ گویا اپ کی طرف سے مشرکین بھی حضرت یوسف کے ساتھی تھے ؟
اور جس چیز سے رسول پاک منع فرما دیں اس سے رک جاؤ اس بات پر فخر نہ کیا کرو ورنہ آپ کو بھی اس کس حساب دینا ہو گا

اس آیت کا حوالہ ٹھیک طرح لکھیں میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ یہ کون سا لفظ آیا ہے
 
ابابیل

Senator (1k+ posts)
آپ کا دین اور دین کا اتنا سارا علم، صحابہ کی مدح او پیروی، یہ سب آپ کو یہی سکھاتے ہیں کہ اجنبیوں سے خاص طور پر خواتین سے ایک پبلک فورم ہر تُو تڑاخ اور اس لہجے میں بات کی جائے؟ شائستگی اور نرم لہجہ بھی کوئی چیز ہوتے ہیں یا نہیں؟

جو محدیثن کے کام کو؛ جس کلیے انهوں نے اپنی زندگیاں وقف کر دیں انهیں قصےکہانیاں کهے

اور خود کو ،، نادان ،، بهی لکهے۰اسے ،،تمهارے،، سے کوی فرق نهی پڑتا

غزالی صاحب؟
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
بتا تو چکا ہوں کہ یہی لفظ حضرت یوسف نے قیدیوں کو بھی محتب کرتے کیا اور ان کو توحید کی تعلیم دی ۔ گویا اپ کی طرف سے مشرکین بھی حضرت یوسف کے ساتھی تھے ؟
اور جس چیز سے رسول پاک منع فرما دیں اس سے رک جاؤ اس بات پر فخر نہ کیا کرو ورنہ آپ کو بھی اس کس حساب دینا ہو گا

اس آیت کا حوالہ ٹھیک طرح لکھیں میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ یہ کون سا لفظ آیا ہے

اپ صرف نظر مت کریں

اپ صرف صاحب لفظ کو کسی اور جگہ پر استعمال کو بنیاد بنا رہے ہیں
مگر اس آیات میں جس انداز میں اور جس طرح استعمال ہوا اور باقی باتوں کے ساتھ ملا کر غور کریں

رسول الله نے کہا کے الله ہمارے یعنی حضور اور حضرت ابو بکر کے ساتھ ہے
الله کس کے ساتھ ہوگا ؟؟

آیات ٢٨:٣١

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جو محدیثن کے کام کو؛ جس کلیے انهوں نے اپنی زندگیاں وقف کر دیں انهیں قصےکہانیاں کهے

اور خود کو ،، نادان ،، بهی لکهے۰اسے ،،تمهارے،، سے کوی فرق نهی پڑتا

غزالی صاحب؟

بیشک مجھے فرق نہیں پڑتا ..کیونکہ ہم اپنی اپنی تہذیب کا مظاہرہ کرتے ہیں ..آپ کے انداز گفتگو کے بعد میں مناسب نہیں سمجھتی کہ ان کو میرا قصہ کہانیاں سمجھے کی وجہ کیا ہے .اس کی وضاحت کروں ...میرے دل کو یہ اطمینان حاصل ہے کہ میں صحیح راستے پر ہوں
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
بیشک مجھے فرق نہیں پڑتا ..کیونکہ ہم اپنی اپنی تہذیب کا مظاہرہ کرتے ہیں ..آپ کے انداز گفتگو کے بعد میں مناسب نہیں سمجھتی کہ ان کو میرا قصہ کہانیاں سمجھے کی وجہ کیا ہے .اس کی وضاحت کروں ...میرے دل کو یہ اطمینان حاصل ہے کہ میں صحیح راستے پر ہوں

ویسے ایک بات بتائیں، ہم آپ کی یہ بات مان لیتے ہیں کے سب قصے کہانیاں ہیں، پھر جو آج آپ مسلمان بن کر کرتی ہیں، نماز، روزہ، دوسرے مسائل، انکا ماخذ کیا ہے؟ آپ کہ رہی ہیں کے جو جو آپ نے اپنے بڑوں کو کرتے دیکھا، بغیر کسی تصدیق کے آپ نے اپنا لیا.

ذرا کھبی سوچا کے جو جو کچھ آج آپ ہیں، دل میں، اسکا ماخذ کیا ہے ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اپ صرف نظر مت کریں

اپ صرف صاحب لفظ کو کسی اور جگہ پر استعمال کو بنیاد بنا رہے ہیں
مگر اس آیات میں جس انداز میں اور جس طرح استعمال ہوا اور باقی باتوں کے ساتھ ملا کر غور کریں

رسول الله نے کہا کے الله ہمارے یعنی حضور اور حضرت ابو بکر کے ساتھ ہے
الله کس کے ساتھ ہوگا ؟؟

آیات ٢٨:٣١

جناب آیت پوری پڑھیں
الله نے کہا ہے کہ اگر تم مدد نہیں کرو گے تو میں کروں گا
پھر یہ واقعہ ہے جس میں نبی پاک منع کر رہے ہیں اور تسلی دے رہے ہیں
اور پھر الله اپنی مدد کا ذکر کر رہا ہے کہ اس نے سکون دیا اور ایسے گروہ کے ذریے مدد کی جو ہمیں نظر نہیں آتے

اس سے ثابت ہے کہ مصیبت کے وقت اپنی پڑ گئی تھی پھر رسول نے منع کیا اور تسلی دی اور پھر الله کی مدد آ گئی
اور آپ پوانٹ دے رہیں ہیں کہ الله نے مدد کی اس لئے وہ افضل ہو گئے؟
 
ابابیل

Senator (1k+ posts)
بیشک مجھے فرق نہیں پڑتا ..کیونکہ ہم اپنی اپنی تہذیب کا مظاہرہ کرتے ہیں ..آپ کے انداز گفتگو کے بعد میں مناسب نہیں سمجھتی کہ ان کو میرا قصہ کہانیاں سمجھے کی وجہ کیا ہے .اس کی وضاحت کروں ...میرے دل کو یہ اطمینان حاصل ہے کہ میں صحیح راستے پر ہوں

الله تعالی هم سب کو صحیح راستے چلنے کی توفیق عطا فرماے آمین،

اور محدیثن جو اسلام کی خدمت کر گیے هیں ان کے کام کو قصے کهانیاں تو نه کهیں،
 
sadani

Minister (2k+ posts)
A humble advise from the reading perspective :-)

Try to post threads in such a manner that its easy for a reader to digest.

A book type reading is not usually possible with laptops or mobile view.

Though it looks very interesting but due to huge volume thread loses the readability.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں اپنی پوری ایمانداری سے اس نتیجے پر پونچی ہوں ...سب قصے کہانیاں ہیں ..قرآن واحد کتاب ہے جس کی حفاظت کا ذمہ الله نے لیا ہے ..اسی لئے قرآن اول ..قرآن ہی آخر ..اب ان قصے کہانیوں کی بنیاد پر اپنے عقیدے کی تعمیر میری سمجھ سے بالا تر ہے ..جو سوال روز قیامت کئے ہی نہیں جائیں گے .ان پر وقت ضائع کرنے کا فائدہ ..اس سے زیادہ ضروری ہے کہ اپنے اعمال پر توجہ دی جائے ..
میری سوچ سے آپ کو اختلاف ہو سکتا ہے .اور یہ آپ کا حق بھی ہے ..میرے لئے بیچ کی راہ ہی بہترین ہے ..جب کچھ ہمارے سامنے ہوا ہی نہیں ..اس پر بات کرنے سے فائدہ

You mean you don't believe in any book of Hadiths? Can you explain it? After that I will write the rest.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

الله تعالی هم سب کو صحیح راستے چلنے کی توفیق عطا فرماے آمین،

اور محدیثن جو اسلام کی خدمت کر گیے هیں ان کے کام کو قصے کهانیاں تو نه کهیں،

Basically she doesn't know that how the books of Hadiths were compiled and why we consider Bukhari and Muslim as Sahi Books of Hadiths. She might not aware of Zaeef Hadiths which had created the whole mess. She is too much innocent about Ilm-e-Hadith.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Quran ki 114 soorah hen or 6666 ayat. I have not come across a single ayat who says categorically about ALI as successor or Imam or Khalifa. Quran which speaks categorically about Prpohets, about their sons (Yahya, Esaa), their mothers (Maryam , umhatul mohmineen) their enemies even (Firon and jaloot, taloot), about zulqarnain (non prophets) and Khizar AS but has not a single ayat mentioning any of shia 12 imams. Not even first 3 ???? Why is that ?? Because its all a lie. There is no imam and janasheen. There is khilafat and thats up to the muslims to chose who ever is the best among them in piety and administrative skills

And not even a single Hadith says so. The thread starter was actually trying to portray that Actually Prophet (SAW) had nominated Ali (RA) as his Khalifa after his death by giving so many examples and Ishare.

My question to all Shia Brothers that whether Prophet (SAW) was scared (Naoozu Billah) from his Sahaba (RA) that he couldn't give a clear instructions about his nominee after him?

I will later give three Clear Cut Ahadiths that Prophet (SAW) didn't nominate Hazrat Ali (RA) as his Janesheen but rather wanted to nominate Hazrat Abu Baker (RA).

And the way they Bring literature of Ahadiths in the Favour of Hazrat Ali (RA) to prove him as Janasheen-e-Prophet, we can also give a lot of such Literature about Hazrat Abu Baker (RA). So it is not that difficult.
 
Last edited:

ابابیل

Senator (1k+ posts)
You know you can turn left right where ever you like
but I will not let you change the subject

One Question,
Just tell me IF Nabi Pak pbuh ever used Theekri from Karbla or other region while praying?

بهای اردو میں لکها کریں تاکه پڑهنے میں آسانی هو

الله آپکو جزاے خیر دے
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
And not even a single Hadith says so. The thread starter was actually trying to portray that Actually Prophet (SAW) had nomited Ali (RA) as his Khalif after his death by giving so many examples and Ishare.

My question to all Shia Brothers that whether Prophet (SAW) was scared (Naoozu Billah) from his Sahaba (RA) that he couldn't give a clear instruction about his nominee after him?

I will later give three Clear Cut Ahadiths that Prophet (SAW) didn't nominate Hazrat Ali (RA) as his Janesheen but rather wanted to nominate Hazrat Abu Baker (RA).

And the way they Bring literature of Ahadiths in the Favour of Hazrat Ali (RA) to prove him as Janasheen-e-Prophet, we can also give a lot of such Literature about Hazrat Abu Baker (RA). So it is not that difficult.

محترم ’’خوشی سے ملنے والے‘‘ برادر

یہ تھریڈ میں نے خلافت کے مسئلہ پر نہیں بنائی۔ اور نہ ہی میں مخصوص شیعہ سُنی مباحث میں الجھنا چاہتا ہوں۔ اور جیسی شیعہ سُنی بحث میری اس تھریڈ کے اندر اور دوسری تھریڈز میں جاری و ساری ہے میں ایسی بحث میں نہ صرف حصہ لینا پسند نہیں کرتا بلکہ میں اس طریقے کے بحث مباحثے سے بیزار ہوں جس میں مقصد صرف اور صرف مد مقابل کو نیچا دکھانا ہو اور خوب ایک دوسرے کو کوسا جائے۔ اور جہاں تک اس تھریڈ کی بات ہے یہ تھریڈ میں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ایک تعارف پر بنائی ہے اور کوشش کی ہے کہ احادیث کے ترجمہ کے علاوہ اس میں میں کُچھ بھی نہ لکھوں۔ سیرت کے واقعات میں سے صرف بدر کی مبازرت، بدر میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کفار اور واقعہ مباہلہ کو لکھا ہے۔ باقی اس تھریڈ میں صرف اور صرف صحیح احادیث درج کی ہیں۔ اور اُن سب کے آنلائن ریفرنس بھی دیے ہیں۔

اور ایسا ایک خاص ضرورت کیوجہ سے کیا ہے۔ کیونکہ میرا یہ ذاتی مشاہدہ ہے کہ اکثر و بیشتر جب بھی مولا علی کرم اللہ وجہہ کے فضائل یا سیرت بیان کی جاتی ہے تو اکثر برادران کا رویہ اعتراضانہ ہو جاتا ہے۔اور حوالے مانگے جاتے ہیں حیرت کا اظہار کیا جاتا ہے اور نفی کی جاتی ہے۔ پس اسوجہ سے کہ بجائے تھریڈ میں جب کُچھ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی فضیلت بیان کروں تو مجھے اس حوالے سے ثبوت کیلیے مختلف سوالات کے جواب دینے پڑیں میں نے سوال ہونے سے پہلے تھریڈ میں جواب دے دیا ہے۔ اور مکمل ریفرنس بمع محدثین کی تصیح کے ساتھ احادیث درج کیں ہیں۔ بجائے اسکے کہ اس تھریڈ پر مثبت بحث ہوتی، جو بے ڈھنگا بحث مباحثہ دونوں اطراف سے چھڑا۔ اُس نے مجھے بہت رنجیدہ کیا ہے۔

اگر آپ کو اس تھریڈ میں یہ گمان ہوتا ہے کہ اس میں اس بات کا اظہار کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم علیہ و آلہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بارے میں خلافت کے اظہار کے اشارے دیے ہیں۔ تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ میرا کام صرف صحیح احادیث میں سے کُچھ کو درج کرنا تھا۔ مجھے جو جو واقعات اہم محسوس ہوے اُن میں سے کُچھ اختصار کے ساتھ درج کردیے۔ ہمارے لیے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سُنت میں اور احادیث صحیحہ میں ھدایت ہی ھدایت ہے۔

آپ نے جو یہ بات کی ہے کہ آپ نے 3 عدد صاف صاف احادیث حضرت ابوبکرؓ کے بارے میں درج کیں ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُنھیں اپنا خلیفہ بنانا چاہتے تھے۔ تو آپ کو اپنی بات کرنے کا پورا حق ہے۔ اور آپ کی پوسٹ پر میں بھی حق تبصرہ محفوظ رکھتا ہوں اور شائد تبصرہ کرتا بھی اگر دونوں طرف سے
یوں طوفان بدتمیزی کا عروج نہ ہوتا۔ لیکن پھر بھی ایک بات کہے بغیر نہیں رہ سکتا کہ آپ کی پیش کردہ روایات میں لفظ خلافت یا میرا خلیفہ کہیں بھی موجود نہیں صرف ترجمہ میں ڈالے گئے ہیں۔

اگر آپ صحیح احادیث سے ثابت کرسکتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکرؓ کو جانشین بنانے کی وصیت کی ہے یا ترغیب دی ہے تو ضرور ثابت کریں۔ مجھے خوشی ہوگی۔ لیکن اگر آپ برا نہ منائیں تو ایک بات میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ کو بعض مقامات پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ کی موجودگی میں فضیلت بخشی جبکہ اُس مقام پر اُن (دونوں) کی خواہش تھی کہ وہ فضیلت اُن کو ملے۔ اسکے لیے آپ میری اسی تھریڈ میں نمبر 8، 11 اور 14 کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ ایک بھی ایسا واقعہ پیش نہیں کرسکتے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی اسکے اُلٹ بھی کیا ہو۔ کہ خواہش کے باوجود مولا علی کرم اللہ وجہہ کو محروم رکھا ہو اور اُن دونوں کو یا کسی اور کو فضیلت عطا کی ہو۔
فقط اسی بات پر اجازت چاہوں گا

Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
برادر محترم۔ پوسٹ کا شکریہ۔

پہلے میں یہ عرض کرتا چلوں کہ میں نے کیوں یہ پوسٹ کی؟ آپ نے اپنے تھریڈ میں حضرت کے نہ علم کا ذکر کیا، نہ انکی ذہانت کا اور نہ شجاعت و بہادری کا۔ آپ نے وہی باتیں کیں جو شعیہ برادران علیؓ کا آپؐ کا وصی بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں حالانکہ حضرت ابوبکرؓ کے بارے بھی بہت سی ایسی احادیث مل جائے۔

حضرت علیؓ کے فضائل بے شمار ہیں اسمیں کوئی شک ہی نہیں لیکن خود حضرت علیؓ کا شیخینؓ کے بارے کیا عقیدہ تھا یہ مندرجہ زیل صحیح حدیث سے واضح ہے اس سلسلے میں شیخ عبد الرزاق (جو غالباً امام بخاریؒ اور امام مُسلم کے اُستاد تھے) نے کیا فرمایا وہ بھی تشریح میں درج ہے اور یہی ہمارا بھی عقیدہ ہے۔
صحیح بُخاری: حدیث نمبر3671

ojgmmb.jpg

مندرجہ ذیل حدیث میں خلیفہ کا ذکر نہیں لیکن یہ حدیث بہت آخری دنوں کی ہے جب آپؐ کو سر میں درد شروع ہوا جو بعد میں مزید بڑھ گیا جسکے بعد آپؐ اس دارِ فانی سےکوچ کر گئے۔ اگر اسمیں خلافت کا لفظ ہے بھی نہیں لیکن وصیت کس لیے کیجاتی اور خاص کر حضرت ابوبکرؓ کوبُلانے کی کیا ضرورت تھی؟ حضرت علیؓ جو انکے خاندان کے رُکن تھے کیونکہ نہیں بُلایا۔ آپؐ کا تو کوئی خاص ترکہ تو تھا نہیں کہ اسکی وصیت کی جاتی تو ظاہر ہے خلافت کے بارے کچھ وصیت کی جاتی ۔ آپ خلیفہ کے الفاظ نکال کے آخر تک سارے حدیث پہ غور کرے کہ اسکا کیا مطلب ہے؟

صحیح بُخاری: حدیث نمبر: 5666

2vhvubp.jpg

اور ایک اور جگہ پہ خود حضرت علیؓ کا خلافت کے بارے کیا خیال تھا؟ یہ مندرجہ ذیل حدیث سے واضح ہو جائیگی۔
صحیح بخاری: حدیث نمبر 4447

r1crbs.jpg

جب خود حضرت علیؓ کا یہ خیال ہے تو کیوں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں نے اس ایک نقطے پہ ایک الگ فرقہ بنا لیا جو کہ ٹھیک نہیں؟ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ حضرت علیؓ کو خلیفہ بناتے لیکن شائد حضرت علیؓ کو یہ خیال گزرا کہ آپؐ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ خلافت کو شروع سے موروثیت بنا دیا جائے کیونکہ حضرت علیؓ ایک تو آپؐ کے چچازاد بھائی تھے اور دوسرا آپؐ نے انہیں ایک بیٹے کی طرح پالا اور تربیت کی تھی اور مختلف جگہوں پہ آپؐ نے علیؓ کو بہت پیار و مُحبت سے یاد کیا تھا اور انہیں اہل بیت اور بھائی قراد دیا تھا۔

اور ویسے بھی حضرت علیؓ کو آپؐ کی طبیعت کا سب سے زیادہ علم تھا۔ وہ جانتے تھے کہ اگر آپؐ نے انکار کر دیا تو مستقبل میں بھی خلافت بنو ہاشم کو نہیں ملے گی۔ اسلیے وہ خاموش رہے۔ گو کہ انہوں نے 6 مہینے تک حضرت ابوبکرؓ کی بیعت نہیں لیکن اسکی وجہ خلافت نہیں بلکہ علیؓ اسلیے تھوڑے ناراض تھے کہ خلافت کے مشورے میں اہل بیت کو شامل کیوں نہیں گیا لیکن جب حضرت ابوبکرؓ نے روتے ہوئے وضاحت کی یہ بہت جلدی میں اور فتنے کو رفع کرنے کی وجہ سے ہوا تو حضرت علیؓ کی ساری ناراضی جاتی رہی اور کھلے عام مسجد نبوی ؐ میں سب کے سامنے بیعت بھی کی۔ تو یہ جو بخاری و مُسلم کو نہیں مانتے وہ اسلیے کہ ان اور باقی احادیث کیوجہ جو انہوں ایک عمارت کھڑی کیو ہے وہ ڈھرام سے گر جائیگی اور انکا سارا فرقہ زیرو میں ضرب کھا جاتا ہے اور انکے پاس کچھ نہیں بچتا اسلیے آسان کام یہ کیا کہ جی ہم کُتبِ ستہ کو مانتے ہی نہیں کیونکہ ان میں ضعیف احادیث ہیں حالانکہ ضعیف اور صحیح احادیث کا سب کو معلوم ہے۔

محترم ’’خوشی سے ملنے والے‘‘ برادر

یہ تھریڈ میں نے خلافت کے مسئلہ پر نہیں بنائی۔ اور نہ ہی میں مخصوص شیعہ سُنی مباحث میں الجھنا چاہتا ہوں۔ اور جیسی شیعہ سُنی بحث میری اس تھریڈ کے اندر اور دوسری تھریڈز میں جاری و ساری ہے میں ایسی بحث میں نہ صرف حصہ لینا پسند نہیں کرتا بلکہ میں اس طریقے کے بحث مباحثے سے بیزار ہوں جس میں مقصد صرف اور صرف مد مقابل کو نیچا دکھانا ہو اور خوب ایک دوسرے کو کوسا جائے۔ اور جہاں تک اس تھریڈ کی بات ہے یہ تھریڈ میں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ایک تعارف پر بنائی ہے اور کوشش کی ہے کہ احادیث کے ترجمہ کے علاوہ اس میں میں کُچھ بھی نہ لکھوں۔ سیرت کے واقعات میں سے صرف بدر کی مبازرت، بدر میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کفار اور واقعہ مباہلہ کو لکھا ہے۔ باقی اس تھریڈ میں صرف اور صرف صحیح احادیث درج کی ہیں۔ اور اُن سب کے آنلائن ریفرنس بھی دیے ہیں۔

اور ایسا ایک خاص ضرورت کیوجہ سے کیا ہے۔ کیونکہ میرا یہ ذاتی مشاہدہ ہے کہ اکثر و بیشتر جب بھی مولا علی کرم اللہ وجہہ کے فضائل یا سیرت بیان کی جاتی ہے تو اکثر برادران کا رویہ اعتراضانہ ہو جاتا ہے۔اور حوالے مانگے جاتے ہیں حیرت کا اظہار کیا جاتا ہے اور نفی کی جاتی ہے۔ پس اسوجہ سے کہ بجائے تھریڈ میں جب کُچھ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی فضیلت بیان کروں تو مجھے اس حوالے سے ثبوت کیلیے مختلف سوالات کے جواب دینے پڑیں میں نے سوال ہونے سے پہلے تھریڈ میں جواب دے دیا ہے۔ اور مکمل ریفرنس بمع محدثین کی تصیح کے ساتھ احادیث درج کیں ہیں۔ بجائے اسکے کہ اس تھریڈ پر مثبت بحث ہوتی، جو بے ڈھنگا بحث مباحثہ دونوں اطراف سے چھڑا۔ اُس نے مجھے بہت رنجیدہ کیا ہے۔

اگر آپ کو اس تھریڈ میں یہ گمان ہوتا ہے کہ اس میں اس بات کا اظہار کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم علیہ و آلہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بارے میں خلافت کے اظہار کے اشارے دیے ہیں۔ تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ میرا کام صرف صحیح احادیث میں سے کُچھ کو درج کرنا تھا۔ مجھے جو جو واقعات اہم محسوس ہوے اُن میں سے کُچھ اختصار کے ساتھ درج کردیے۔ ہمارے لیے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سُنت میں اور احادیث صحیحہ میں ھدایت ہی ھدایت ہے۔

آپ نے جو یہ بات کی ہے کہ آپ نے 3 عدد صاف صاف احادیث حضرت ابوبکرؓ کے بارے میں درج کیں ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُنھیں اپنا خلیفہ بنانا چاہتے تھے۔ تو آپ کو اپنی بات کرنے کا پورا حق ہے۔ اور آپ کی پوسٹ پر میں بھی حق تبصرہ محفوظ رکھتا ہوں اور شائد تبصرہ کرتا بھی اگر دونوں طرف سے
یوں طوفان بدتمیزی کا عروج نہ ہوتا۔ لیکن پھر بھی ایک بات کہے بغیر نہیں رہ سکتا کہ آپ کی پیش کردہ روایات میں لفظ خلافت یا میرا خلیفہ کہیں بھی موجود نہیں صرف ترجمہ میں ڈالے گئے ہیں۔

اگر آپ صحیح احادیث سے ثابت کرسکتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکرؓ کو جانشین بنانے کی وصیت کی ہے یا ترغیب دی ہے تو ضرور ثابت کریں۔ مجھے خوشی ہوگی۔ لیکن اگر آپ برا نہ منائیں تو ایک بات میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ کو بعض مقامات پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ کی موجودگی میں فضیلت بخشی جبکہ اُس مقام پر اُن (دونوں) کی خواہش تھی کہ وہ فضیلت اُن کو ملے۔ اسکے لیے آپ میری اسی تھریڈ میں نمبر 8، 11 اور 14 کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ ایک بھی ایسا واقعہ پیش نہیں کرسکتے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی اسکے اُلٹ بھی کیا ہو۔ کہ خواہش کے باوجود مولا علی کرم اللہ وجہہ کو محروم رکھا ہو اور اُن دونوں کو یا کسی اور کو فضیلت عطا کی ہو۔
فقط اسی بات پر اجازت چاہوں گا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
You mean you don't believe in any book of Hadiths? Can you explain it? After that I will write the rest.

:)

اینی بک پر تو قرآن کی طرح مکمل یقین نہیں رکھتی ...صرف صحیح بخاری پڑھی ہے ..پوری کی پوری تو نہیں ..لیکن کسی کے توجہ دلانے پر کچھ پڑھا تھا ..اسی چکر میں کافی پڑھ لیا ..اب بے ضرر سی حدیث سے کس کو مسلہ ہو سکتا ہے ،وہ بھی جو قرانی تعلیم کو سیکنڈ کر رہی ہوں ..لیکن کچھ ایسی باتیں جسے نہ عقل ماننے کو تیار ،اور نہ نبی کی شان سے مطابقت رکھتی ہیں ..اس کو قصہ کہانی نہ کہوں تو کیا کہوں ..اور جب ایسی حدیثیں پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائے تو عافیت اسی میں ہی سمجھی کہ قرآن اول ..قرآن آخر ..کوئی حدیث اگر سنتی ہوں تو اسے قرآن کے حوالے سے ہی پرکھتی ہوں ..کہ ان میں تضاد نہ ہونا چاہئے اور نہ ہی ہو سکتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

الله تعالی هم سب کو صحیح راستے چلنے کی توفیق عطا فرماے آمین،

اور محدیثن جو اسلام کی خدمت کر گیے هیں ان کے کام کو قصے کهانیاں تو نه کهیں،

کیا صحیح بخاری ساری کی ساری پڑھی ہیں ..اگر ہاں تو آگے بات کرتے ہیں ..اگر نہ تو پڑھ کر آئیں

:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے ایک بات بتائیں، ہم آپ کی یہ بات مان لیتے ہیں کے سب قصے کہانیاں ہیں، پھر جو آج آپ مسلمان بن کر کرتی ہیں، نماز، روزہ، دوسرے مسائل، انکا ماخذ کیا ہے؟ آپ کہ رہی ہیں کے جو جو آپ نے اپنے بڑوں کو کرتے دیکھا، بغیر کسی تصدیق کے آپ نے اپنا لیا.

ذرا کھبی سوچا کے جو جو کچھ آج آپ ہیں، دل میں، اسکا ماخذ کیا ہے ؟

ظاہر ہے مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے نماز روزہ کا پتا ہی تھا ..جیسا بتایا کر لیا ..لیکن جب تھوڑی دلچسپی ہوئی تو پڑھا سنا بھی ..اپنی غلط باتوں سے رجوع کیا ..صحیح طریقہ اپنانے کی کوشش کی ....اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ میرے نزدیک صحیح پیمانہ کیا ہے ..ایک ہی ہے ..قرآن ........اب اگلا سوال آپ کا فورن نماز اور وضو کی بارے میں ہو گا ..:)....مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کی باریکیوں میں پڑوں ..میرے نزدیک الله قبول کرنے والا ہے ..نیت درست ہونی چاہئے ..جو جیسا بھی صحیح سمجھے اسی کرنے دیں ...جن کو قصے کہانیاں میں کہتی ہوں وہ ،وہ باتیں ہیں جس پر دونوں گروہ آپس میں لڑ لڑ کر ہلکان ہوئے جا رہے ہیں ....اور سچ پوچھیں تو کسی بھی گروہ سے وابستگی نہ ہونے کی وجہ سے میں بے حد اطمینان میں ہوں ..اس حد تک مجھے یقینن ہے جنت میری ضرور ہے ..
خبردار مجھے جنت میں جانے سے روکا

Status
Not open for further replies.

Back
Top