حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اتنا اندازہ نہیں تھا کہ میں جن سے مخاطب ہوں اور جن کے سامنے اپنے دین کی حفاظت کر رہا ہوں ، دراصل اپنے ہی دامن پر غلاظت کے داغ لگا رہا ہوں
میں جن سے مخاطب ہوں ان کا عقیدہ ہے کہ خالق کائنات الله سبحان و تعالی کا تخت امام کی جوتی کے نیچے ہے
میں جن سے مخاطب ہوں ان کا عقیدہ ہے کہ عمل قوم لوط روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ جایز ہے
ان للہ و انا الیہ راجعون
یا الله مجھ کو معاف فرما
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)


یہ گیڈر بھبھکیاں نہ دیا کرو سب تمہاری اصلیت جانتے ہیں
اس تھریڈ پر کراچی والا نے بیسیوں وڈیو لگائی ہوئی ہیں
جن کو قوٹ کرتے تمہیں موت پر رہی ہے

چلو اچھا ہوا کہ تم نے میرے سوال کا جواب تو دیا
حضرت امام حسین رضی الله نے زیادہ سجدہ مکے مدینے کی مٹی پر کیا کربلا کی مٹی پر نہیں
تو کربلا کی مٹی کیسے زیادہ پاک ہو گئی

کربلا کی مٹی کیا خانہ کعبہ سے بھی زیادہ متبرک ہے
کہ وہاں بھی تم سجدھ ٹھیکری پر کرتے ہوجس کو شرطہ ٹھدہ مارتا ہے


شرطے کی ایسی کی تیسی ! ہم جاۓ نماز میں خاک کربلا سی کر وہاں جاتے ہیں

اور امام حسین کی مثال دینے والے ! یہ بتا کہ امام حسین کا کون سا سجدہ ہمارے لئے اہم ہے یعنی ہم کس سجدے سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں


اور دوسرے ممبر کی بجاے اپنی بات کر۔ تیرا کیا حال ہے ۔ جس ممبر کا ہمیں بتا رہا ہے اس نے خود اس فورم پر لکھا ہے کہ اس فورم سے دین نہ سیکھنا ۔ سب کو پتا ہے دلیل کے معاملے میں ہم تم سے بہت آگے ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

دوست کمال کر دیا

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

ایسی ایسی لچیں تلی ہیں آپ لوگوں نے کے ابلیس بھی کورنش بجا لاتا ہو گا


جناب یہ بڑی کمزور لچ ہے " خاک کربلا کے بت " کی پرستش کو حلال
ٹہرانے کے واسطے کوئی مضبوط قسم کی لچ تلیں



آپ سے گزارش ہے کہ ہماری پیش کر دہ آیت جس میں ہم نے کتاب کا علم رکھنے والے گواہ کا ذکر کیا ہے ،کا توڑ کر کے دیکھائیں جیسا کہ آپ نے دعوا کیا ہے ۔ اور اگر نہیں کر سکتے تو قبول کریں
دوسرا موضوع بھی دیکھیں گے ۔ ابھی تو میں نے آپ کی نماز بھی باطل ثابت کر دی ہے اس پر بھی آپ سے رائے لینی ہے
تانا نہیں دلیل دیں ، اگر ہے تو
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب
شرک کو حلال اور جائز ثابت کریں بھی تو کیسے ؟؟

قرآن سے پھنستے ہیں تو ، حدیث کو پکڑتے ہیں
حدیث سے پھنستے ہیں ، تو قرآن کی طرف واپس

لیکن ثابت ککھ نہیں ہوتا بیچاروں سے

حضرت علی ٣ دن کی عمر میں سوره مومنون سنا رہے ہیں
اور وہ بھی صاحب قرآن محمد عربی کو

ایک یہی ریفرنس کافی ہے ان کے " بت پرست فرقہ " کی دھجیاں اڑانے کو

ہیں ؟ کیا قرآن اور حدیث ایک دوسرے سے متصادم ہیں؟ جو بندہ ایک طرف پھنسے تو دوسری طرف سے نکل جائے؟

ہاں ہاں یاد آیا۔ آپ کی احادیث تو واقعی قرآن سے متصدآم ہیں اسی تھریڈ میں کئی کا کچا جھٹآ کھولا ہے ہم نے
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
ہیں؟ یہ کیا؟
آپ نے کہا کہ آپ حضرت ابو بکر کی صدیقیت کی آیت پیش کریں گے جب کہ اس آیت میں تو ان کے ڈر کا ذکر ہے کہ ان کو نبی نے تسلی دی ۔

مزید یہ کہ الله کہہ رہا ہے کہ اگر تم لوگ نبی کی مدد نہیں کرو گے تو الله کرے گا۔ پھر اس واقعے کا ذکر ہے ۔ گویا مصیبت کے وقت اپنی فکر پڑ گئی تو الله نے سکون دیا اور ایسے گروہ سے مدد کی جو تمھیں نظر نہیں آتے

سمجھ نہیں آتی اس میں صدیقعیت کا پہلو کہاں سے نکلتا ہے

Siddique Means??? I hope you know the meaning
he said to his companion:

Quran mentioning Abu Bakar RA as Companion and Siddique means ??

Now Read again and analyze the Ayath
?


for Allah did indeed help him

Help ?? how???
Who Help Rasool Allah SW??? Kis ko apny sath ly kar gaye??


he said to his companion:

Quran mentioning Abu Bakar RA as Companion and Siddique means ???


surely, Allah is withus.
"us."

Means Allah is with Abubakar RA as well. bcz word US is used by Rasool Allah SW

Then Allah sent down His Sakinah (calmness, tranquillity, peace) upon him,


Allah sent down His Sakinah


Allah sending down His Sakinah What it means .
so the person how gets His Sakinah will be some one who is good in the eyes of Rasool Allah SW and Allah. or not??
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

ہا ہا ہا ہا ہا ۔


پھر پڑھ، میں نے کیا لکھا ہے "قابلِ احترام" ۔ ۔ ۔ ۔ شرط ہے کہ وہ قابلِ احترام ہو، . . . . کیا سمجھے :lol: :lol:؟


اچھا تم ہی بتاؤ بخاری صحیح یا غلط؟


Apky Aik Shia Alim ny TV par kaha tha k Jo Baki Teen Khulifa ko bura janay wo Gunhagar hy(Shaid Kafir kaha tha )

Ap bata dain ap kaya kahty hain
 

khan_sultan

Banned

Theekri Lay Kar Jana Na Bhoolna
Theekri Wahan Na Milay Gi ..

Vzplsnc.jpg


fe2r3qg.png



lbWyIqn.png


دوسروں کے عقیدوں کا مذاق اڑانے سے پہلے اپنے بارے تحقیق کر لیا کرو تمارا کیا اصل ہے
اب یہ تو ہو گی سنت مجمد عربی جن پر کروڑوں درود سلام
اب تم بتاؤ تم کس کی شریعت پر عمل کرتے ہوے سجدہ کرتے ہو ؟


بات یہ ھے کہ احناف کے امام اعظم، ابو حنیفہ کی نظر میں پیشاب پر سجدہ کرے میں بھی کوئی حرج نہ تھا

طحاوی اپنی کتاب میں لکھتے ھیں


في النجاسة موضع القدمين أو السجود
بشر بن الوليد عن أبي يوسف عن أبي حنيفة إذا كان في موضع قدميه بول أكثر من قدر الدرهم فصلاته فاسدة ولا تفسد عليه في موضع السجود .

الطحاوي الحنفي، ابوجعفر أحمد بن محمد بن سلامة (متوفاي321هـ)/ الجصاص، مختصر اختلاف العلماء، ج1، ص261، تحقيق: د. عبد الله نذير أحمد، ناشر: دار البشائر الإسلامية - بيروت، الطبعة: الثانية، 1417هـ

اگر نجاست پیروں کے درمیان ھو یا سجدے کی جگہ پر ھو
بشر بن ولید نے ابو یوسف سے اور انہوں نے ابو حنیفہ سے نقل کیا ھے کہ اگر پیروں کے درمیان پیشاب ھو، اگرچہ ایک درھم جتنا ہی ھو، نماز فاسد ھے، تا ھم اگر سجدے کی جگہ پر ھو، تو پھر نماز فاسد نہیں


اسی طرح عبدلعزیز بخاری لکھتے ھیں



روى أبو يوسف عن أبي حنيفة رحمهما الله أن النجاسة في موضع السجود لا تمنع عن الجواز.

البخاري، علاء الدين عبد العزيز بن أحمد (متوفاي 730هـ)،كشف الأسرار عن أصول فخر الإسلام البزدوي، ج2، ص490، تحقيق: عبد الله محمود محمد عمر، ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت - 1418هـ - 1997م.


ابو یوسف نے ابو حنیفہ سے نقل کیا ھے کہ اگر نجاست سجدے کی جگہ پر ھو، وہ نمازی کو جگہ سے فائدہ اٹھانے سے نہیں روکتی (یعنی سجدہ کر سکتے ہیں )

اسی طرح علاء الدين کاشانی نے لکھا



وَإِنْ كانت النَّجَاسَةُ في مَكَانِ الصَّلَاةِ فَإِنْ كانت قَلِيلَةً تَجُوزُ على أَيِّ مَوْضِعٍ كانت لِأَنَّ قَلِيلَ النَّجَاسَةِ عَفْوٌ في حَقِّ جَوَازِ الصَّلَاةِ عِنْدَنَا على ما مَرَّ وَإِنْ كانت كَثِيرَةً فَإِنْ كانت في مَوْضِعِ الْيَدَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ تَجُوزُ عِنْدَ أَصْحَابِنَا الثَّلَاثَةِ وَعِنْدَ زُفَرَ وَالشَّافِعِيِّ لَا تَجُوزُ وَجْهُ قَوْلِهِمَا أَنَّهُ أَدَّى رُكْنًا من أَرْكَانِ الصَّلَاةِ مع النَّجَاسَةِ فَلَا يَجُوزُ.


الكاساني الشاشي الحنفي، علاء الدين أبي بكر بن مسعود بن احمد الملقب بملك العلماء (متوفاي 587هـ)، بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع، ج1، ص82، ناشر: دار الكتاب العربي - بيروت، الطبعة: الثانية، 1982م.


اور اگر نجاست اس جگہ ھو جہاں نماز پڑھی جا رہی ھو، اور وہ قلیل ھو، وہاں نماز پڑھنا جائز ھے، کیوں کہ قلیل نجاست نماز کے معاملہ میں معاف ھے ھماری نظر میں۔ اور اگر کثیر تعداد میں ھو، اور اس مقام پر ھو، جہاں ہاتھ اور گھٹنے آ رھے ھوں، تو بھی ھمارے تین اصحاب **ابو یوسف، ابو حنیفہ، شیبانی** کی نظر میں جائز ھے، تاھم زفر اور شافعی کی نظر میں جائز نہیں؛ ان کے مطابق نمازی نے اپنے ایک رکن کو نجاست پر رکھا ھے، اور یہ جائز نہیں


سوال یہ ھے کہ ھمارے مٹی پر سجدہ کرنے پر تو اعتراض ھو، یہاں پر پیشاب اور نجاسات پر بھی کوئی مسئلہ نہیں
 

khan_sultan

Banned
??? ???? ????? ??? ?? ???? ????? ?? ?? ????? ??? ??? ?? ????? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ?????? ??? ?? ????? ?? ????? ????? ??? ?? ????? ???? ??? ?????? ??? ?????? ????? ???? ?? ?? ?? ????? ????? ?? ????? ??? ??? ??? ???? ????? ??? ??? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ?????? ????? ?? ??? ?? ????? ???? ????? ???? ???? ?? ?????? ???? ??? ??? ????? ?? ?? ?? ???? ???? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ?? ?? ????? ??? ??? ???? ???? ???? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ??????? ???






???? ????? ?????? ?? ????? ?? ????? ??? ????? ??? ????? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ?? ??? ????? ???? ??
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)



جعلی ویڈیو دیکھنے کی بجاہے یہ دیکھو اور آئندہ یہی لگانا کے شیعہ کے بغض میں کیسے تم قران کی بھی توہین کرتے ہو


یہ جعلی ویڈیو نہیں ہے، وہ باندر نما شخص خود چیخ و پکار کرتا ہوا، پنکھے کے ساتھ لٹک گیا، نیچے کھڑے ہوئے گماشتوں نے اسے اتارا، ورنہ پنکھے کے ساتھ جھولتے جھولتے اس کی دھوتی ہوا ہوجانی تھی اور پھر ماتم کا نیا طریقہ ایجاد ہوجانا تھا۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تمہارے لئے سبق ہے کہ سچائی کو جھوٹے پروپیگنڈے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اگر تمہارا مسلک ٹھیک ہوتا تو ایسی باتیں نہ پھیلاتا
جو کچھ تمنے سنا ہے وہ سب تمہارے مسلک کے مولویوں کی ذہن کی احترا ع ہے اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں

یہاں آپ سے اختلاف ہے ...کوئی کسی کے مسلک کو جج نہ ہی کرے تو بہتر ہے ..ورنہ لوگ فورن ہی تلواریں سونت لیتے ہیں ...سب کی بات تحمل سے سنیں ..ان کی بھی جن سے آپ کو شدید اختلاف ہے ..پیشگی شکریہ
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جناب قرآن میں رح کعبہ کی طرف کرنے کا حکم ہے تو اب ہمیں قرآن سے ہی دکھاؤ دائیں بائیں گردن موڑنا

رسول پاک نے کبھی قرآن کے خلاف کوئی حکم نہیں دیا ۔ یہ سب تمہارا خود ساهتا طریقہ ہے

:)

کچھ بولوں گی تو بولو گے کہ بولتا ہے
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)


مسٹر ھارس پہلے اپنے غلیظ کرتوت پڑھ

تجھے کل جاہل سمجھ کر چھوڑ دیا تھا لیکن آج تو اپنی جہالت کے ہاتھوں جُتیاں کھائے گا۔
گر یہ بات جھوٹ ہوتی تو تم اتنے آگ بگولہ نہ ہوتے , جہاں تک جاہل ہونے کی بات ہے الحمداللہ میں تم سے زیادہ پڑھا لکھا ہوں
translate
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے غلیظ المسلک، امیر البیغیرتاں تمہیں کہا بھی تھا کہ اگر بات کرنا چاہتے ہو تو تمیز سے کرو لیکن تم نے پھر بھی ٹھیکری ٹھیکری لگا رکھی ہے۔ مسلسل مسلک تشیع کی توہین آمیزی کے مرتکب ہو رہے ہو۔

میں تو تمہیں بعد میں بتاؤں گا پہلے تم مجھے بتاؤ کہ تم نے اپنی نماز کہاں سے لی؟
زیرِ ناف دائیں ہاتھ سے بایاں خصیہ اور بائیں ہاتھ سے دایاں خصیہ پکڑ کر نماز کس نے سکھائی تمہیں؟
اب اگر رویا کہ میں نے سخت بات کہہ دی ہے تو اتنی جتیاں اتنی جتیاں ماروں گا جتیاں منتیں کریں گی کہ بس کر دے ہُن۔
دس ہتھ بنھ کے نماز کتھوں سکھی؟

یہ انتہائی رویہ ہی خرابی کا سبب بنتا ہے ..آرام سے بھی بات کی جا سکتی ہے ..جیسے کے ابھی تک ہو رہی ہی ..تب شاید آپ کی موقف زیادہ سنا جائے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ان کی خود ساختہ باطل نماز کی میں نے دھجیاں اڑا دیں۔ دیکھیں کیسے ہضم کر کے بیٹھے ہیں

شرم ان کو آتی نہیں جب نماز میں اپنا رح دائیں بائیں کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ قبلہ رح سے ہٹنے کا حکم نبی نے دیا ہے
استغفر الله ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قرآن کہتا ہے کہ نماز میں رح کعبہ کی طرف رکھو اور انہوں نے اپنی بدعت کو نبی کے کھاتے میں ڈال دیا

اس کے فیصلے الله کو ہی کرنے دیں ..ایسے شدید روئے اکسانے کا سبب بنتے ہیں ..جو کہ ایسا ہونا نہیں چاہئے

یہاں ہار جیت کا کھیل نہیں ہو رہا ،صرف ایک دوسرے کا موقف جاننے کی بات ہو رہی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چل بیٹا تیری ٹھنڈ کرنی ہی پڑے گی

نماز میں سورہ فاتحہ تو پڑھتے ہی ہو گے؟
اس میں لکھا ہے کہ اے الله ہمیں ان لوگوں کے رستے پر چلا جن پر تو نے اپنی نعمت تمام کی
غور کر یہاں لوگوں کی جمع ای ہے
اب دیکھ کہ اہل بیت پر الله نے اپنی نعمت تمام کی یا نہیں؟
پھر دیکھ کہ امام حسین اہل بیت ہیں یا نہیں؟
پھر دیکھ امام حسین نے کربلا کی مٹی پر سجدہ کیا یا نہیں؟

گویا دن میں دس بار دعا کرتے ہو کہ اے الله ہمیں نبی اور ان کے اہل بیت کے راستے پر چلا۔ اور جو ان کے راستے پر چلتا ہے اس پر انگلیاں اٹھاتے ہو؟

اب باقی باتوں کی طرح اس بات کو بھی ہضم نہ کر جانا ۔ یا جواب دینا یا قبول کرنا

کیا امام حسین نے صرف کربلا کی مٹی پر سجدہ کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شرطے کی ایسی کی تیسی ! ہم جاۓ نماز میں خاک کربلا سی کر وہاں جاتے ہیں

اور امام حسین کی مثال دینے والے ! یہ بتا کہ امام حسین کا کون سا سجدہ ہمارے لئے اہم ہے یعنی ہم کس سجدے سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں


اور دوسرے ممبر کی بجاے اپنی بات کر۔ تیرا کیا حال ہے ۔ جس ممبر کا ہمیں بتا رہا ہے اس نے خود اس فورم پر لکھا ہے کہ اس فورم سے دین نہ سیکھنا ۔ سب کو پتا ہے دلیل کے معاملے میں ہم تم سے بہت آگے ہیں

اب میں یہ سوچتی ہوں کہ آپ کی بات صحیح ہے یا ان صاحب کی جنہوں نے مجھے مٹی پر سجدہ کرنے کا دوسرا ہی جواز دیا .


 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
شرطے کی ایسی کی تیسی ! ہم جاۓ نماز میں خاک کربلا سی کر وہاں جاتے ہیں

اور امام حسین کی مثال دینے والے ! یہ بتا کہ امام حسین کا کون سا سجدہ ہمارے لئے اہم ہے یعنی ہم کس سجدے سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں


اور دوسرے ممبر کی بجاے اپنی بات کر۔ تیرا کیا حال ہے ۔ جس ممبر کا ہمیں بتا رہا ہے اس نے خود اس فورم پر لکھا ہے کہ اس فورم سے دین نہ سیکھنا ۔ سب کو پتا ہے دلیل کے معاملے میں ہم تم سے بہت آگے ہیں

Lolz
Sab Ko pata Hai
Yes That Sab is a Few Shias on the forum
Rest know you real face now ...
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

بات یہ ھے کہ احناف کے امام اعظم، ابو حنیفہ کی نظر میں پیشاب پر سجدہ کرے میں بھی کوئی حرج نہ تھا


ابو یوسف نے ابو حنیفہ سے نقل کیا ھے کہ اگر نجاست سجدے کی جگہ پر ھو، وہ نمازی کو جگہ سے فائدہ اٹھانے سے نہیں روکتی (یعنی سجدہ کر سکتے ہیں )


اور اگر نجاست اس جگہ ھو جہاں نماز پڑھی جا رہی ھو، اور وہ قلیل ھو، وہاں نماز پڑھنا جائز ھے، کیوں کہ قلیل نجاست نماز کے معاملہ میں معاف ھے ھماری نظر میں۔ اور اگر کثیر تعداد میں ھو، اور اس مقام پر ھو، جہاں ہاتھ اور گھٹنے آ رھے ھوں، تو بھی ھمارے تین اصحاب **ابو یوسف، ابو حنیفہ، شیبانی** کی نظر میں جائز ھے، تاھم زفر اور شافعی کی نظر میں جائز نہیں؛ ان کے مطابق نمازی نے اپنے ایک رکن کو نجاست پر رکھا ھے، اور یہ جائز نہیں


سوال یہ ھے کہ ھمارے مٹی پر سجدہ کرنے پر تو اعتراض ھو، یہاں پر پیشاب اور نجاسات پر بھی کوئی مسئلہ نہیں


There are hundreds of writers we do not follow,
we actually don't care about them just like we don't care about Qadyani and Shias

Do we pray on a dirty place when a clear space is available, NO
Why do Sajdah on Karbla Mitti when Mecca Madina Mitti is cleaner than Karbla .
Give us a satisfactory answer as every answer is negating first one ...

Stop posting from our books and your books
give a valid Daleel, if you have one ...
 

ابابیل

Senator (1k+ posts)
میں اپنی پوری ایمانداری سے اس نتیجے پر پونچی ہوں ...سب قصے کہانیاں ہیں ..قرآن واحد کتاب ہے جس کی حفاظت کا ذمہ الله نے لیا ہے ..اسی لئے قرآن اول ..قرآن ہی آخر ..اب ان قصے کہانیوں کی بنیاد پر اپنے عقیدے کی تعمیر میری سمجھ سے بالا تر ہے ..جو سوال روز قیامت کئے ہی نہیں جائیں گے .ان پر وقت ضائع کرنے کا فائدہ ..اس سے زیادہ ضروری ہے کہ اپنے اعمال پر توجہ دی جائے ..
میری سوچ سے آپ کو اختلاف ہو سکتا ہے .اور یہ آپ کا حق بھی ہے ..میرے لئے بیچ کی راہ ہی بہترین ہے ..جب کچھ ہمارے سامنے ہوا ہی نہیں ..اس پر بات کرنے سے فائدہ

یعنی کے تمهارے نزدیک احادیث کی کوی اهمیت نهیں ؟ اور وه سب ّّ قصےکہانیاں ّّ هیں ؟
 
Status
Not open for further replies.