حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

ALMAHDI

Banned

Whatever I will say you will this book says this and that book says that
so you do whatever you like

BUT

Just tell me IF Nabi Pak pbuh ever used Theekri from Karbla or other region while praying?

تم صرف اتنا بتاؤ کہ نبی پاک ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے تھے یا ہاتھ کھول کر؟
کوئی سنی تُنی پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھ رہا ہے کوئی گردن پکڑ کر کھڑا ہے اور کوئی سُنی ہاتھ کھول کر نمازیں پڑھ رہا ہے۔ سمجھ نہیں آتی ایک نماز بتیس طریقے تم لوگوں نے گھڑ رکھے ہیں۔
جنہیں آج تک اپنی افضل ترین عبادت کے بارے پتہ نہیں چل سکا کہ کیسے پڑھنی ہے۔ جنہیں یہ نہیں خبر کہ نبی پاک نماز ہاتھ باندھ کر پڑھتے تھے یا کھول کر وہ دوسروں کے سجدوں پر معترض ہے۔
جا جا کر پہلے اپنی نماز کا کھُرا نکال کہ یہ بدعت کس نے شروع کروائی پھر تمہیں سجدوں کی حقیقت بتاؤں گا۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

As I said you are not going to agree on whatever I say
so I will stick to my question

Just tell me IF Nabi Pak pbuh ever used Theekri from Karbla or other region while praying?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تم صرف اتنا بتاؤ کہ نبی پاک ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے تھے یا ہاتھ کھول کر؟
کوئی سنی تُنی پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھ رہا ہے کوئی گردن پکڑ کر کھڑا ہے اور کوئی سُنی ہاتھ کھول کر نمازیں پڑھ رہا ہے۔ سمجھ نہیں آتی ایک نماز بتیس طریقے تم لوگوں نے گھڑ رکھے ہیں۔
جنہیں آج تک اپنی افضل ترین عبادت کے بارے پتہ نہیں چل سکا کہ کیسے پڑھنی ہے۔ جنہیں یہ نہیں خبر کہ نبی پاک نماز ہاتھ باندھ کر پڑھتے تھے یا کھول کر وہ دوسروں کے سجدوں پر معترض ہے۔
جا جا کر پہلے اپنی نماز کا کھُرا نکال کہ یہ بدعت کس نے شروع کروائی پھر تمہیں سجدوں کی حقیقت بتاؤں گا۔

ان کی خود ساختہ باطل نماز کی میں نے دھجیاں اڑا دیں۔ دیکھیں کیسے ہضم کر کے بیٹھے ہیں

شرم ان کو آتی نہیں جب نماز میں اپنا رح دائیں بائیں کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ قبلہ رح سے ہٹنے کا حکم نبی نے دیا ہے
استغفر الله ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قرآن کہتا ہے کہ نماز میں رح کعبہ کی طرف رکھو اور انہوں نے اپنی بدعت کو نبی کے کھاتے میں ڈال دیا
 
Ab Apnay kissi Sathi Kay Kandhay Par Sar Rakh Kay Rona Na Shuru Kar Do

Dhajjian Ura Deen, Aida Tu Raina Nai,
Answer the question

Just tell me IF Nabi Pak pbuh ever used Theekri from Karbla or other region while praying?

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Ab Apnay kissi Sathi Kay Kandhay Par Sar Rakh Kay Rona Na Shuru Kar Do

Dhajjian Ura Deen, Aida Tu Raina Nai,
Answer the question

Just tell me IF Nabi Pak pbuh ever used Theekri from Karbla or other region while praying?

اپنی نماز کے بارے میں یا دلیل دے یا قبول کر کہ تیری نماز باطل ہے ۔ پھر ہم آگے چلیں گے
سمجھ آئ کہ نہیں؟

اگر نہیں آئ تو مجھے سمجھانا آتا ہے ایسے ہی مزید حملوں کے لئے تیار رہ

اور ہاں المہدی نے تمہاری کتاب سے نبی پاک کی خود کشی کرنے کی کوشش کرنے کا حوالہ لکھ دیا ہے ۔ کیسا لگا؟
 
You know you can turn left right where ever you like
but I will not let you change the subject

One Question,
Just tell me IF Nabi Pak pbuh ever used Theekri from Karbla or other region while praying?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
You know you can turn left right where ever you like
but I will not let you change the subject

One Question,
Just tell me IF Nabi Pak pbuh ever used Theekri from Karbla or other region while praying?

چل بیٹا تیری ٹھنڈ کرنی ہی پڑے گی

نماز میں سورہ فاتحہ تو پڑھتے ہی ہو گے؟
اس میں لکھا ہے کہ اے الله ہمیں ان لوگوں کے رستے پر چلا جن پر تو نے اپنی نعمت تمام کی
غور کر یہاں لوگوں کی جمع ای ہے
اب دیکھ کہ اہل بیت پر الله نے اپنی نعمت تمام کی یا نہیں؟
پھر دیکھ کہ امام حسین اہل بیت ہیں یا نہیں؟
پھر دیکھ امام حسین نے کربلا کی مٹی پر سجدہ کیا یا نہیں؟

گویا دن میں دس بار دعا کرتے ہو کہ اے الله ہمیں نبی اور ان کے اہل بیت کے راستے پر چلا۔ اور جو ان کے راستے پر چلتا ہے اس پر انگلیاں اٹھاتے ہو؟

اب باقی باتوں کی طرح اس بات کو بھی ہضم نہ کر جانا ۔ یا جواب دینا یا قبول کرنا
 
ALMAHDI

Banned
ان کی خود ساختہ باطل نماز کی میں نے دھجیاں اڑا دیں۔ دیکھیں کیسے ہضم کر کے بیٹھے ہیں

شرم ان کو آتی نہیں جب نماز میں اپنا رح دائیں بائیں کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ قبلہ رح سے ہٹنے کا حکم نبی نے دیا ہے
استغفر الله ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قرآن کہتا ہے کہ نماز میں رح کعبہ کی طرف رکھو اور انہوں نے اپنی بدعت کو نبی کے کھاتے میں ڈال دیا

آپ ایک کھوتے کو بندہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ کام اللہ کے سوا کوئی نہیں کر سکتا چنانچہ آپ سے گذارش ہے کہ ہتھیار ڈال دیں اور اسے میرے حوالے کریں تاکہ میں اسکا کڑیالہ ٹیٹ کے اِس پر کتابیں لاد کر دوسرے تھریڈ پر لے جاؤں۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے یہ ایک شیعہ ممبر سے کہنے لگا کہ کلمے میں قران سے علیُ علی اللہ دکھاؤ اُس نے اس سے کہا ہم تو علی ولی اللہ دکھا دیں گے پہلے تم قران سے اپنے آدھا درجن کلمے دکھاؤ۔ اس اچانک جوابی حملے کی اسکے فرشتوں کو بھی اُمید نہیں تھی۔ سٹپٹا کر دو تین قلابازیاں کھائی، کافی دیر تک اپنی بغلیں سونگھنے کے بعد دوبارہ نمودار ہوا اور آتے ہی اپنے پانچ کلموں سے مُکر گیا اور کہنے لگا ہمارا پہلا کلمہ طیب قران میں ہے۔ اُس کہا چلو وہی دکھا دو کہاں ہے؟
ظاہر ہے قران میں کہیں ان کا کلمہ یکجا ہو تو دکھائیں نہ
یہ پھر ٹُبی مار کر کہیں غائب ہو گیا اور دو دن بعد اپنے نامی گرامی مولویوں سے پوچھ پوچھ کر تھکا ماندہ واپس آیا اور کہنے لگا ہمارا کلمہ قران میں کہیں اکھٹا تو نہیں لیکن ٹوٹوں کی شکل میں موجود ہے یعنی انکے چھ کلموں میں سے جو ایک قران میں موجود ہے وہ بھی ٹوٹے جوڑ کر بنایا گیا ہے۔
اسے ککھ نہیں پتہ البتہ چھتر رج کے کھا لیتا ہے۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
چل بیٹا تیری ٹھنڈ کرنی ہی پڑے گی

نماز میں سورہ فاتحہ تو پڑھتے ہی ہو گے؟
اس میں لکھا ہے کہ اے الله ہمیں ان لوگوں کے رستے پر چلا جن پر تو نے اپنی نعمت تمام کی
غور کر یہاں لوگوں کی جمع ای ہے
اب دیکھ کہ اہل بیت پر الله نے اپنی نعمت تمام کی یا نہیں؟
پھر دیکھ کہ امام حسین اہل بیت ہیں یا نہیں؟
پھر دیکھ امام حسین نے کربلا کی مٹی پر سجدہ کیا یا نہیں؟

گویا دن میں دس بار دعا کرتے ہو کہ اے الله ہمیں نبی اور ان کے اہل بیت کے راستے پر چلا۔ اور جو ان کے راستے پر چلتا ہے اس پر انگلیاں اٹھاتے ہو؟

اب باقی باتوں کی طرح اس بات کو بھی ہضم نہ کر جانا ۔ یا جواب دینا یا قبول کرنا

یہ گیڈر بھبھکیاں نہ دیا کرو سب تمہاری اصلیت جانتے ہیں
اس تھریڈ پر کراچی والا نے بیسیوں وڈیو لگائی ہوئی ہیں
جن کو قوٹ کرتے تمہیں موت پر رہی ہے

چلو اچھا ہوا کہ تم نے میرے سوال کا جواب تو دیا
حضرت امام حسین رضی الله نے زیادہ سجدہ مکے مدینے کی مٹی پر کیا کربلا کی مٹی پر نہیں
تو کربلا کی مٹی کیسے زیادہ پاک ہو گئی

کربلا کی مٹی کیا خانہ کعبہ سے بھی زیادہ متبرک ہے
کہ وہاں بھی تم سجدھ ٹھیکری پر کرتے ہوجس کو شرطہ ٹھدہ مارتا ہے

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
وطن دوست صاحب آپ سے گزارش ہے کہ کلمے کی بحث میں صرف اپنا نقطہ نظر بیان کریں یہ جو آپ کی حدیث کا لمبا سلسلہ ہے صرف وہی بیان کریں ہماری فکر چھوڑ دیں
آپ کی پوسٹ کو جب میں رپلائ وتھ قوت کرتا ہوں تو فون ان سٹابل ہو جاتا ہے

اور کلمے کی بحث سے پہلے نماز میں رح پھیرنے سے متعلق میرے اعتراض کا جواب دیں دیں ۔ اگر کوئی جواب ہے تو
Off course

============
:P;):lol:
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
چل بیٹا تیری ٹھنڈ کرنی ہی پڑے گی

نماز میں سورہ فاتحہ تو پڑھتے ہی ہو گے؟
اس میں لکھا ہے کہ اے الله ہمیں ان لوگوں کے رستے پر چلا جن پر تو نے اپنی نعمت تمام کی
غور کر یہاں لوگوں کی جمع ای ہے
اب دیکھ کہ اہل بیت پر الله نے اپنی نعمت تمام کی یا نہیں؟
پھر دیکھ کہ امام حسین اہل بیت ہیں یا نہیں؟
پھر دیکھ امام حسین نے کربلا کی مٹی پر سجدہ کیا یا نہیں؟

گویا دن میں دس بار دعا کرتے ہو کہ اے الله ہمیں نبی اور ان کے اہل بیت کے راستے پر چلا۔ اور جو ان کے راستے پر چلتا ہے اس پر انگلیاں اٹھاتے ہو؟

اب باقی باتوں کی طرح اس بات کو بھی ہضم نہ کر جانا ۔ یا جواب دینا یا قبول کرنا

دوست کمال کر دیا

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

ایسی ایسی لچیں تلی ہیں آپ لوگوں نے کے ابلیس بھی کورنش بجا لاتا ہو گا

جناب یہ بڑی کمزور لچ ہے " خاک کربلا کے بت " کی پرستش کو حلال
ٹہرانے کے واسطے کوئی مضبوط قسم کی لچ تلیں

ALMAHDI

Banned
یہ گیڈر بھبھکیاں نہ دیا کرو سب تمہاری اصلیت جانتے ہیں
اس تھریڈ پر
کراچی والا نے بیسیوں وڈیو لگائی ہوئی ہیں
جن کو قوٹ کرتے تمہیں موت پر رہی ہے

چلو اچھا ہوا کہ تم نے میرے سوال کا جواب تو دیا
حضرت امام حسین رضی الله نے زیادہ سجدہ مکے مدینے کی مٹی پر کیا کربلا کی مٹی پر نہیں
تو کربلا کی مٹی کیسے زیادہ پاک ہو گئی

کربلا کی مٹی کیا خانہ کعبہ سے بھی زیادہ متبرک ہے
کہ وہاں بھی تم سجدھ ٹھیکری پر کرتے ہوجس کو شرطہ ٹھدہ مارتا ہے
میں تمہاری صحیح بخاری لگاتا ہوں، تمہاری صحیح مسلملگاتا ہوں ....اور تم یوٹیوب کی ویڈیوز؟
ایسی پانچ سو ویڈیوز یو ٹیوب پر بھری پڑی ہیں، جب میں نے مولوی ٹوکے کی ویڈیوز لگانا شروع کیں تو کراچیوالا اور قیصر مرزائی کذاب اپنی سُتھن چھوڑ کے براستہ نالی فرار ہو جائیں گے۔
میں تمہاری صحیح بخاری جو تمہارے ایک دوست نائس تو میٹیو کے مطابق اب غلط بخاری ہو گئی ہے کی احادیث سے تمہارا مُنہہ کالا کرتا ہوں اور تُم ویڈیو چلا رہے ہو۔
ویڈیو میں کوئی شیعہ عالم دین ہے یا کوئی وہابی علام والا لباس پہن کر بیٹھا ہے کیسے پتہ چلے؟
اگر ہمت ہے تو بتاؤ کہ بخاری صحیح یا غلط؟؟
اب چھیتی چھیتی ایہہ دس کہ
نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہاتھ کہاں باندھتے تھے؟
گردن یعنی گِچی کے گِرد؟
سینے سے اوپر؟
سینے کے اوپر؟
سینے کے نیچے؟
پیٹ سے اوپر؟
پیٹ کے اوپر؟
پیٹ کے نیچے؟
ناف سے اوپر؟
ناف کے اوپر؟
ناف کے نیچے؟
یا
پھر رسول اللہ ہاتھ کھول کر نماز پڑھتے تھے؟

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

ایک تصحیح فرما لیں۔ صحابہ کے احترام کے معاملے میں شیعانِ علی میں کوئی تفریق نہیں۔ تمام شیعہ اصحاب سمیت تمام قابل احترام ہستیوں کو بے پناہ احترام کرتے ہیں۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...75;لسلام/page11

#209

esterday, 10:27 PM
#209

QaiserMirza
user-offline.png

Expert​
Join DateDec 2008Posts7,903Post Thanks / Like

Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

لو جی
جناب مہدی صاحب تو ثابت ہو گئے جھوٹے بھی اور منافق بھی
اب پہلے اقرار کر کے تو جھوٹا اور منافق ہے پھر کسی سے سوال کرنا
 
Who is stopping you from doing that
But do answer what Karachiwala posted

as I told you before
you will not agree where ever I say about position of hand
so whats the point you want to know, move on

Please Enlighten us Why you used Theekri for Sajdah
and where is Ali un Wali Allah written in Quran as you claim you follow Quran only ..

ہا ہا ہا ہا ہا ۔

پھر پڑھ، میں نے کیا لکھا ہے "قابلِ احترام" ۔ ۔ ۔ ۔ شرط ہے کہ وہ قابلِ احترام ہو، . . . . کیا سمجھے :lol: :lol:؟

اچھا تم ہی بتاؤ بخاری صحیح یا غلط؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

Who is stopping you from doing that
But do answer what Karachiwala posted

as I told you before
you will not agree where ever I say about position of hand
so whats the point you want to know, move on

Please Enlighten us Why you used Theekri for Sajdah
and where is Ali un Wali Allah written in Quran as you claim you follow Quran only ..

جناب
شرک کو حلال اور جائز ثابت کریں بھی تو کیسے ؟؟

قرآن سے پھنستے ہیں تو ، حدیث کو پکڑتے ہیں
حدیث سے پھنستے ہیں ، تو قرآن کی طرف واپس

لیکن ثابت ککھ نہیں ہوتا بیچاروں سے

حضرت علی ٣ دن کی عمر میں سوره مومنون سنا رہے ہیں
اور وہ بھی صاحب قرآن محمد عربی کو

ایک یہی ریفرنس کافی ہے ان کے " بت پرست فرقہ " کی دھجیاں اڑانے کو
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

مولا علی مشکل کشا علیہ السلام کو کچھ چیزیں ایسی ملیں جو کسی دوسرے کو کبھی نصیب نہ ہوئیں نہ ہونگی۔

١۔ مولا علی علیہ السلام کو سسر ایسا عطا ہوا جیسا کسی اور کو نہ ملا۔ سید الانبیا، رحمت اللعالمین محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
٢۔ مولا علی علیہ السلام کو بیوی ایسی ملیں جیسی نہ پہلے نہ بعد میں کسی کو عطا ہوئیں۔ نورِ نظرِ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
٣۔ مولا علی علیہ السلام کو بیٹے ایسے عطا ہوئے جیسے کسی کو نصیب نہ ہوئے۔ حسنین شریفین- جوانانِ جنت کے سردار

4zyhy8.jpg

2lt5vk6.jpg

2hhf0hg.jpg

2hhf0hg.jpg

nntf0m.jpg

:133:یہ ایک اور ثابت شدہ جھوٹ
جھوٹ پر جھوٹ

(clap)(clap)(clap)(clap)​
 
Status
Not open for further replies.