Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
چودھری صاحب ..آج تو آپ کو سو میں سے پورے ایک سو ایک نمبر مل گئے ..وہ بھی مجھ سے .
(bigsmile)
ٹھیک ! آج سے سو نمبروں والا تبصرہ کیا کریں میں ہمیشہ سب سے یہ ہی کہتا ہوں آپ کو یقین نہیں تھا ، باقی سب فتنہ اور فساد ہے ،اب آپ سب کو سمجھائیں کہ مسلمان کیا ہوتا ہے ،ورنہ یہ فرقہ واریت کا جن قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے ،اور شدید خدشہ ہے ہنگامہ نہ ہو جائے