حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میرا اپنا طریقہ کار یہ ہے کہ میں بد گمانی سے بچتی ہوں ..جیسا مجھے بتایا گیا میں نے یقین بھی کر لیا اور آگے بیان بھی ..آپ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ صحیح بخاری قم میں چھپتی ہیں ..ہمارے گھر میں جو ان کا مکمل مجموعہ موجود ہے وہ قم میں نہیں چھپا ..اور میں نے خود پڑھا بھی ہے ..سارے کا سارا نہیں ..لیکن جتنا بھی پڑھا ہے ..وہ مجھے پریشان کرنے کو کافی تھا ..میں کھلے ذہن سے بات پڑھتی ہوں ،اور سوچتی بھی ہوں تبھی کہا کہ قرآن اول ..قرآن آخر ...چاہے اس میں وضو یز نماز کا طریقہ ہے یا نہیں

قرآن میں نماز کے بارے میں یہ ضرور لکھا ہے کہ اپنا رح کعبہ کی طرف رکھو
پھر یہ جو لوگ دائیں بائیں سلام کرتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ یوں اپنا رح پھیرو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے تمہاری یادداشت کافی کمزور ہے ۔ میں نے ایسا کوئی دعوا نہیں کیا ۔ ممبر المہدی نے کیا ہے اس کی پوسٹ غور سے پڑھو تمھیں جواب مل جائے گا

جہاں تک میرا تعلق ہے میں اگلا حملہ تمہاری خود ساختہ نماز پر کرنے والا ہوں تیار ہو جاؤ

اگر حملے کئے تو نتیجہ وہ ہی نکلے گا جو پہلے نکلتا رہا ہے ..دو چار لاشیں یہاں ..دو چار لاشیں وہاں ،،بات چیت کریں ایک دوسرے سے ..بغیر اکسائے ..شکریہ .

:)
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Do that
Dhamkian Na Diya Karo
Yeah Karnay Wala Hoon, Woh Karnay Wala Hoon
Sath Hi Apna Kalma Bhi Likh Daina ....

تو بتاؤ نماز میں اپنا رح دائیں بائیں کیوں کرتے ہو؟ قرآن میں تو لکھا ہے نماز کعبہ کی طرف منہ کر کے پڑھو ۔ اب یا تو تم مجھے قرآن سے دکھاؤ کہ یوں رح پھیرنا جائز ہے یا پھر اپنی سابقہ نمازیں دوبارہ پڑھو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
قرآن میں نماز کے بارے میں یہ ضرور لکھا ہے کہ اپنا رح کعبہ کی طرف رکھو
پھر یہ جو لوگ دائیں بائیں سلام کرتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ یوں اپنا رح پھیرو

:).................
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حملے کئے تو نتیجہ وہ ہی نکلے گا جو پہلے نکلتا رہا ہے ..دو چار لاشیں یہاں ..دو چار لاشیں وہاں ،،بات چیت کریں ایک دوسرے سے ..بغیر اکسائے ..شکریہ .

:)

دوستوں سے محبت سے بات کرتا ہوں ہمیشہ سمجھانا مقصود ہوتا ہے
لیکن فسادیوں سے ان کی زبان میں بات کرتا ہوں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

ابھی اجازت چاہتا ہوں ایک سنی دوست کے گھر افطاری کے لئے جانا ہے
:p
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
تو بتاؤ نماز میں اپنا رح دائیں بائیں کیوں کرتے ہو؟ قرآن میں تو لکھا ہے نماز کعبہ کی طرف منہ کر کے پڑھو ۔ اب یا تو تم مجھے قرآن سے دکھاؤ کہ یوں رح پھیرنا جائز ہے یا پھر اپنی سابقہ نمازیں دوبارہ پڑھو

zara wazahat say likho, what do you really want to ask
We pray facing towards Ka'aba ..
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
دوستوں سے محبت سے بات کرتا ہوں ہمیشہ سمجھانا مقصود ہوتا ہے
لیکن فسادیوں سے ان کی زبان میں بات کرتا ہوں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

ابھی اجازت چاہتا ہوں ایک سنی دوست کے گھر افطاری کے لئے جانا ہے
:p

Theekri Lay Kar Jana Na Bhoolna
Theekri Wahan Na Milay Gi ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دوستوں سے محبت سے بات کرتا ہوں ہمیشہ سمجھانا مقصود ہوتا ہے
لیکن فسادیوں سے ان کی زبان میں بات کرتا ہوں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

ابھی اجازت چاہتا ہوں ایک سنی دوست کے گھر افطاری کے لئے جانا ہے
:p

فسادی ..نو فسادی ..اخلاق کا دامن نہیں چھوڑنا

:)
 
غزالی

MPA (400+ posts)
دوستوں سے محبت سے بات کرتا ہوں ہمیشہ سمجھانا مقصود ہوتا ہے
لیکن فسادیوں سے ان کی زبان میں بات کرتا ہوں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

ابھی اجازت چاہتا ہوں ایک سنی دوست کے گھر افطاری کے لئے جانا ہے
:p

یہ ہم سب ہر وقت سمجھانے پر ہی کیوں تُلے بیٹھے ہوتے ہیں؟
کبھی سمجھنے والی پوزیشن میں آ کر دیکھئے، چیزیں بہت مختلف نظر آنے لگیں گی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے ایک سیدھا سوال پوچھا ہے، چلیے اس بات کا جواب دے دیجئے کہ اگر کوئی شخص کپڑے پھاڑ کر چیختا چلاتا، سینہ پیٹتا کنویں میں چھلانگ لگادے تو کیا اس شخص کو کنویں سے نکالنا جائز ہوگا؟

ہم مفروضات پر بات نہیں کریں گے ...
:)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی تو سارا مسلہ ہے ...کوئی آپ کے سامنے کیوں ثابت کرے ..کس حیثیت میں ..یہ معاملہ بندے اور اس کے آقا الله کے درمیان ہے ..اس کا فیصلہ بھی وہی کرے گا ..کسی کو اختیار نہیں ہے کہ وہ دوسرے کے عقیدے پر سوال اٹھائے ..یہ ڈنڈے والا رویہ ہی ہے جس نے تباہی پھیلا رکھی ہے ..ہر کوئی سنت سمجھ کر ہی عمل کر رہا ہے ..کیا بہتر نہیں ہو گا کہ سوال اٹھانے کے بجائے اپنے مخالف فرقوں کے سوالات کا جواب تحمل سے دیں ..

یہ معاملہ اتنا آسان نہیں جتنا آپ سمجھ رہی ہیں ، معاملہ الله اور رسول کا pbuh، تعلیم کس کے لئے ؟؟؟؟؟ پیروکاروں کے لئے ؟؟؟؟؟؟اور پیروکار الله اور رسولpbuh کا راستہ چھوڑ کر اس راستے کو اپنا رہے ہیں جس کا قرآن اور سنّت میں ذکر نہیں ، قرآن نبی پر نازل ہوا ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ صرف قرآن پر عمل کر لو اور سنّت کی ضرورت نہیں ، یہ وہ سوچ ہے جو سنّت سے انکاری لوگ دیتے ہیں

قرآن کی عملی تفسیر الله کے رسولpbuh ہیں ، جو اس کا انکار کرتے ہیں وہ حقیقت میں قرآن پر بھی عمل نہیں کر ر ہے ہوتے
اس لئے میرے سوال کا جواب کوئی نہیں دے سکا کہ اس فرقہ واریت کا قران اور سنّت سے کوئی تعلق نہیں بنتا ، جو لوگ اس کا جواز قرآن اور سنّت میں ڈھونڈھ رہے ہیں ،وہ اپنا سر پھوڑ رہے ہیں اور پھوڑتے رہیں گے ، دنیا میں جن کا رتبہ الله نے قرآن میں بلند کر دیا اور الله ان سے راضی ہوا ،وہ الله سے راضی ہوئے ،اس دنیا میں وہ کون سے فتنہ پرست ہیں اس کو گھٹانے والے ؟ اس لئے یہ فرقہ واریت اور اس کے نام پر ایک دوسرے کو فتح کرنے والے ، ایک دوسرے کو کافر کہنے والے ، ایک دوسرے پر الزام لگانے والے ، ایک دوسرے کی توہین کرنے والے ، اک دوسرے پر فتویٰ لگانے والے ، ایک دوسرے کے ایمان ٹٹولنے والے اگر اپنے اپنے گریبان میں جھانک لیں تو شائد الله معاف کر دے ، ورنہ میرا یقین ہے کہ ان فتنوں کی بنیاد پر کسی کی جنّت اور دوزخ کافیصلہ نہیں ہونا ، ہاں ہم سب الله کی رحمت سے دور ضرورہوتے جا رہے ہیں

دوسری بات یہ فرقہ وارانہ بحث کبھی بھی کسی نتیجے پر پہونچنے والی نہیں ، اگر کوئی بات سمجھانا بھی چاہتا ہے تو وہ متشدد طریقہ اختیار کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کی بات کو سچ مان کر سب توبہ کریں ، یہ وہ سوچ ہے جس کی بیاد پر یہ لوگ فورم پر بھی بار بار بین ہوتے ہیں ، پھر آغاز وہیں سے کرتے ہیں جہاں سے اس کو چھوڑا تھا

اس فورم پر نعوذ باللہ ایسے افراد کو ان مقدس ہستیوں کو چند افراد نے گالیاں تک دی ہیں ،پھر یہ کیسے ایک دوسرے کو اپنی بات سمجھا اور منوا سکتے ہیں

ایسے فتنوں کے وقت الله سے پناہ کی دعا کری چاہئے ،ایسے فتنوں میں اب قادیانی ،پرویزی ،غامدیت جیسے عنوانات بھی شامل ہو چکے ہیں

Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ معاملہ اتنا آسان نہیں جتنا آپ سمجھ رہی ہیں ، معاملہ الله اور رسول کا pbuh، لکین تعلیم کس کے لئے ؟؟؟؟؟ پیروکاروں کے لئے ؟؟؟؟؟؟اور پیروکار الله اور رسولpbuh کا راستہ چھوڑ کر اس راستے کو اپنا رہے ہیں جس کا قرآن اور سنّت میں ذکر نہیں ، قرآن نبی پر نازل ہوا ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ صرف قرآن پر عمل کر لو اور سنّت کی ضرورت نہیں ، یہ وہ سوچ ہے جو سنّت سے انکاری لوگ دیتے ہیں

قرآن کی عملی تفسیر الله کے رسولpbuh ہیں ، جو اس کا انکار کرتے ہیں وہ حقیقت میں قرآن پر بھی عمل نہیں کر ر ہے ہوتے
اس لئے میرے سوال کا جواب کوئی نہیں دے سکا کہ اس فرقہ واریت کا قران اور سنّت سے کوئی تعلق نہیں بنتا ، جو لوگ اس کا جواز قرآن اور سنّت میں ڈھونڈھ رہے ہیں ،وہ اپنا سر پھوڑ رہے ہیں اور پھوڑتے رہیں گے ، دنیا میں جن کا رتبہ الله نے قرآن میں بلند کر دیا اور الله ان سے راضی ہوا ،وہ الله سے راضی ہوئے ،اس دنیا میں وہ کون سے فتنہ پرست ہیں اس کو گھٹانے والے ؟ اس لئے یہ فرقہ واریت اور اس کے نام پر ایک دوسرے کو فتح کرنے والے ، ایک دوسرے کو کافر کہنے والے ، ایک دوسرے پر الزام لگانے والے ، ایک دوسرے کی توہین کرنے والے ، اک دوسرے پر فتویٰ لگانے والے ، ایک دوسرے کے ایمان ٹٹولنے والے اگر اپنے اپنے گریبان میں جھانک لیں تو شائد الله معاف کر دے ، ورنہ میرا یقین ہے کہ ان فتنوں کی بنیاد پر کسی کی جنّت اور دوزخ کافیصلہ نہیں ہونا ، ہاں ہم سب الله کی رحمت سے دور ضرورہوتے جا رہے ہیں

دوسری بات یہ فرقہ وارانہ بحث کبھی بھی کسی نتیجے پر پہونچنے والی نہیں ، اگر کوئی بات سمجھانا بھی چاہتا ہے تو وہ متشدد طریقہ اختیار کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کی بات کو سچ مان کر سب توبہ کریں ، یہ وہ سوچ ہے جس کی بیاد پر یہ لوگ فورم پر بھی بار بار بین ہوتے ہیں ، پھر آغاز وہیں سے کرتے ہیں جہاں سے اس کو چھوڑا تھا

اس فورم پر نعوذ باللہ ایسے افراد کو ان مقدس ہستیوں کو چند افراد نے گالیاں تک دی ہیں ،پھر یہ کیسے ایک دوسرے کو اپنی بات سمجھا اور منوا سکتے ہیں

ایسے فتنوں کے وقت الله سے پناہ کی دعا کری چاہئے ،ایسے فتنوں میں اب قادیانی ،پرویزی ،غامدیت جیسے عنوانات بھی شامل ہو چکے ہیں

جس طرح میری سوچ سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ،،بلکل اسی طرح آپ کی سوچ سے میرا متفق ہونا ضروری نہیں ..
دوسرا متشدد رویہ جب اختیار کرتا ہے جب آپ اپنی بات دوسرے پر ٹھونسنا چاہتے ہیں ...یہ بات دونوں فریقین کے لئے کہہ رہی ہوں ..

آپ کو اپنے علاوہ باقی سب فتنے کیوں دکھتے ہیں ..فیصلہ الله نے کرنا ہے ..نیت کے حساب سے کرنا ہے ..
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح میری سوچ سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ،،بلکل اسی طرح آپ کی سوچ سے میرا متفق ہونا ضروری نہیں ..
دوسرا متشدد رویہ جب اختیار کرتا ہے جب آپ اپنی بات دوسرے پر ٹھونسنا چاہتے ہیں ...یہ بات دونوں فریقین کے لئے کہہ رہی ہوں ..

آپ کو اپنے علاوہ باقی سب فتنے کیوں دکھتے ہیں ..فیصلہ الله نے کرنا ہے ..نیت کے حساب سے کرنا ہے ..

آپ قران اور سنّت سے فرقہ واریت کا جواب دیں ؟؟؟؟؟؟ اگر نہیں تو سب فتنہ ہے دین میں تفریق پیدا کرنے کا ، اس حوالے سے اس ہفتے کے دوران متعدد دفعہ ایسے تھریڈ لگائے جا چکے ہیں ،آپ کوشائد تبصرے کا ابھی موقعہ ملا ہے ،اس لئے بحث جاری رکھیں ، میرے سوال کا جواب ضرور دیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ قران اور سنّت سے فرقہ واریت کا جواب دیں ؟؟؟؟؟؟ اگر نہیں تو سب فتنہ ہے دین میں تفریق پیدا کرنے کا ، اس حوالے سے اس ہفتے کے دوران متعدد دفعہ ایسے تھریڈ لگائے جا چکے ہیں ،آپ کوشائد تبصرے کا ابھی موقعہ ملا ہے ،اس لئے بحث جاری رکھیں ، میرے سوال کا جواب ضرور دیں

الله کا فرمان ..اپنے آپ کو فرقوں میں مت بانٹو ..میں پوری طرح عمل کرتی ہوں ..

آپ بتائیں آپ سنی ہیں کہ شیعہ
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
الله کا فرمان ..اپنے آپ کو فرقوں میں مت بانٹو ..میں پوری طرح عمل کرتی ہوں ..

آپ بتائیں آپ سنی ہیں کہ شیعہ

آپ نے یہ سوال مجھ سے کیا ہے اس لئے جواب دیں کہ الله کے رسول pbuhکیا تھے ؟؟؟؟ الله کے رسول مسلمان اور اس کے پیارے بندے تھے ، قرآن میں ایمان والوں کا نام الله نے مسلم رکھا ہے اور ایک مسلمان کی پہچان یہ ہی ہے ، اس لئے میں صرف مسلمان ہوں ،آپ سوچ لیں،اسلام کے تمام پیروکار مسلمان ہیں ، جو تفرقہ کرے وہ الله کے ہاں جواب بھی تیار رکھے ، اس لئے آپ مجھ سے یہ سوال پوچھنے کی بجائے میرے سوال کا جواب دیں تو اچھا ہے
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے تمہاری یادداشت کافی کمزور ہے ۔ میں نے ایسا کوئی دعوا نہیں کیا ۔ ممبر المہدی نے کیا ہے اس کی پوسٹ غور سے پڑھو تمھیں جواب مل جائے گا

جہاں تک میرا تعلق ہے میں اگلا حملہ تمہاری خود ساختہ نماز پر کرنے والا ہوں تیار ہو جاؤ
اس سے پہلے شام غریباں کے بارے میں کچھ بتا دو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نے یہ سوال مجھ سے کیا ہے اس لئے جواب دیں کہ الله کے رسول pbuhکیا تھے ؟؟؟؟ الله کے رسول مسلمان اور اس کے پیارے بندے تھے ، قرآن میں ایمان والوں کا نام الله نے مسلم رکھا ہے اور ایک مسلمان کی پہچان یہ ہی ہے ، اس لئے میں صرف مسلمان ہوں ،آپ سوچ لیں،اسلام کے تمام پیروکار مسلمان ہیں ، جو تفرقہ کرے وہ الله کے ہاں جواب بھی تیار رکھے ، اس لئے آپ مجھ سے یہ سوال پوچھنے کی بجائے میرے سوال کا جواب دیں تو اچھا ہے

چودھری صاحب ..آج تو آپ کو سو میں سے پورے ایک سو ایک نمبر مل گئے ..وہ بھی مجھ سے .

(bigsmile)

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
کچھ منافقوں کی بابت
جو لوگ یہاں اپنے عقیدے کی خاطر مرنے مارنے پر تلے ہوئے ہیں اور مسلسل سینہ پیٹ رہے ہیں، سر پر خاک ڈال رہے ہیں، پنکھوں سے الٹے لٹک لٹک کر اپنے شدتِ غم کا اظہار کررہے ہیں، ان سے ایک سوال ہے کہ اس جان پھاڑ ماتم کا کبھی عملی زندگی میں بھی مظاہرہ کیا؟ کبھی اپنی دوکان کے باہر لکھ کر لگایا کہ مخالف فرقے والوں کو یہاں سودا نہیں بیچا جائے گا؟ کبھی مخالف فرقے کی دوکان سے سودا لینے سے اجتناب کیا؟ کیا عملی زندگی میں مخالف فرقے والوں سے لین دین کا قطع تعلق کیا؟

جتنی شدت پسندی ان کی گفتگو سے جھلک رہی ہے اور یہ مخالفین پر خود کش حملوں کےلئے تیار بیٹھے ہیں، عملی زندگی میں ان کا یہ حال ہے کہ اہل بیت کی خاطر چار پیسے کا گھاٹا برداشت نہیں کرسکتے، وہاں تو مخالف فرقے کا گاہک اگر بغیر سودا لئے چلا جائے تو پیچھے جاکر گھر تک سودا دے کر آتے ہیں، اس پر یہی کہہ سکتا ہوں، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی غیرت ہوتی ہے، کوئی اخلاقیات ہوتی ہے۔
 
Status
Not open for further replies.