حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)

اس طرح کی صورت حال میں ہم ایسے بھی تو کہ سکتے ہیں کے

اگر صاحبہ نے واقعی ہے ایسا کیا ہو تو ان پی اللہ کی لعنت ہو

اگر انہوں نے ایسا نہی کیا تو ان پی بوہتان لگانے والوں پے اللہ کی لعنت
انشاللہ جو لوگ صحابہ پے بہتان لگاتے ہیں ان کے روز آخرت میں مہ ٹیرے ہوں گے ;)
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
لیکن اگر کوئی غلط معلومات ڈالے گا تو اس کو غلط ثابت کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے

Dear SAHIH MUSLIM is an authentic book of ahadis managed by sunni school of thought
newreply.php
sharh-sahih-muslim-by-imam-an-nawawi.jpg
 
Takbeer

Banned
انشاللہ جو لوگ صحابہ پے بہتان لگاتے ہیں ان کے روز آخرت میں مہ ٹیرے ہوں گے ;)

بھائی اس بحث کو یہاں ختم کردو ہمارے پاس مہدی کےثبوتوں کا کوئی خاص جواب نہیں ہے اب میں بھی شک میں آ گیا ہوں مجھے بھی کسی مولانا سے پوچھنا پڑے گا کیا یہ سچ ہے
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
​بہتر ہو گا کہ کتاب کا نام دے دو۔ پڑہ لیں گے۔ اتنی لمبی پوسٹ پڑہنے سے آنکھوں کا نقصان ہوتا ہے۔

جناب یہ سب میں نے کسی کتاب سے نقل نہیں بلکہ اپنے مولا علی علیہ السلام کے فضائل میں سے کُچھ موتی چُن کر آپ کے سامنے پیش کیے ہیں۔ اور یہ میں نے مختلف جگہوں سے باتیں اکٹھی کیں ہیں اور سب کا ریفرنس ہر حدیث کے ساتھ علیحدہ علیحدہ دے دیا ہے۔ اور یہ گلدستہ میں نے کتابی صورت میں چھپنے کیلیے نہیں بھیجا۔ بلکہ سب سے پہلے میری یہ تحریر اسی فورم پر ہی منظر عام پر آئی ہے۔ آپ تھوڑا تھوڑا کر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں اس تھریڈ کو ملاحظہ کرلیں۔ میں نے بھی تھریڈ کو 14 حصوں میں آپ جیسوں کی آسانی کیلیے ہی تقسیم کیا ہے۔ تاکہ آنکھوں کے نقصان کا خطرہ نہ ہو۔
 
Takbeer

Banned

جی ہاں، اسماعیل بخاری کی شرح کے مطابق رسول اللہ نے یہ بات اس وقت کہی تھی جب مولا علی مشکل کشا علیہ السلام نے جنابِ سیدہ فاطمہ کی موجودگی میں ابوجہل کی بیٹی سے شادی کی خواہش ظاہر کی تھی لیکن یہ بات سرا سر جھوٹ اور مولا علی پر بہتان ہے لیکن اگر تھوڑی دیر کیلئے آپکے اس آرگومنٹ کو درست بھی مان لیا جائے تب بھی آقائے دوجہاں کا یہ فرمان صرف مولا علی پر آ کر تمام نہیں ہو جاتا بلکہ تا روزِ حشر کیلئے ہے کیونکہ فرمان کے الفاظ کچھ یوں ہیں جس نے فاطمہ کو غضبناک کیا اُس نے مجھے غضبناک کیا اور آپکو تو معلوم ہے کہ جس نے رسول اللہ کو ناراض کیا اُس نے اللہ کو نارض کیا۔

آپکی طرف سے میرے لیے یہ بھی انکشاف کی بات ہے کہ صحیح بخاری قصوں کہانیوں کی کتاب ہے کیونکہ یہ باتیں میں نے وہاں پڑھی ہیں؟

آپ نے جو ثبوت لگائے ہیں کیا وہ واقعی ہماری بخاری شریف میں ہیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ بعد از کلام باری صحیح بخاری اس لئے یقین نہیں آتا
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)

Who told you we are afraid of Jagra
that's the only way to UNMASK you LOT

You behave differently here than in Private
your filth comes out when we probe you
and we keep probing you till forum sees your reality ...

maxresdefault.jpg
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
انشاللہ جو لوگ صحابہ پے بہتان لگاتے ہیں ان کے روز آخرت میں مہ ٹیرے ہوں گے ;)

اگر آپ کا یقین اتنا ہے پختہ ہے تو میرے مشورے پے عمل کرنے میں تکلیف کیا ہے وضاحت کر دیں

اس طرح کی صورت حال میں ہم ایسے بھی تو کہ سکتے ہیں کے

اگر صاحبہ نے واقعی ہے ایسا کیا ہو تو ان پی اللہ کی لعنت ہو

اگر انہوں نے ایسا نہی کیا تو ان پی بوہتان لگانے والوں پے اللہ کی لعنت
 
single

MPA (400+ posts)
جیک، یہ سارے پہنچے ہوئے عالم دین جمع ہوئے ہیں، ان سب فسادیوں کو اچھی طرح پتہ ہیں کہ قیا مت کے دن ان سوالوں کے جواب نہیں
چا ہیے ہونگے
کونسا صحابی کس صحابی کا دشمن تھا، اور تم کس کے ساتھ کھڑے تھے ،کویی نہیں پوچھے گا،
اور حیرت کی بات یہ کہ قرآن کی آیت کی کھلم کھلا نہ فرمانی کے مرتکب.

کہ اسلام میں فرقے بنانا حرام ہیں

ان کا میدان ہی یہی ہے لڑنا، گلیاں دینا، تیرے فرقے والے جہنمی ہیں، اور ہمارا تو ٹھیکہ ہے جنّت میں جانے کا،
اپنی علمیت جھاڑنے کے لئے حوالے پہ حوالہ دینگے، پکچرز سکین کرینگے، کہ شرمندہ کر سکے، ورنہ اس کو بھی پتا ہوتا ہے، کہ ماننا اس نے بھی نہیں.

تم لوگوں کو اس فضول بحث سے کیا ملتا ہے . آخرت میں فیصلہ اس بنیاد پر نہیں ہونا کون کس صحابہ کی پوجا کرتا تھا . جنت میں ابو بکر ، عمر ، عثمان ، علی عایشہ سب ہونگے . پھر ایسی فضول بحث اور ایک دوسرے کو نیچے دیکھانے کے لئے دن رات دماغ خراب کرنے کا کیا مقصد ہے
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
کوئی نہیں بھائی جان ، اگر تعریف کی ہے حضرت علی رضی الله عنہ کی ہے تو اچھی بات ہے الله جزا دے اسے ،اور اگر کوئی غلط یا جھوٹ کہا یا سمجھا ہے تو الله دیکھ لے گا اس لیے ،ریفرنس مانگنے کی ضرورت نہیں ، کیوں کے الله کے رسولpbuh کے سارے ہی اصحاب ستاروں کی مانند ہیں ، اور محبت کے قابل ہیں
-
refrence pr firqa warana masail hain tou us per behas ka faida koi nahe -may ALLAH give us hadayat-aameen

میرے محترم بھائی
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور محبتِ اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نعمت میں مزید اضافہ فرمائے۔ میں نے اس تھریڈ میں تقریباً ہر حدیث کے ساتھ ریفرنس اور اُسکا آن لائن لنک دیا ہے۔ اور میں نے اس تھریڈ کو مزید کُچھ اَپڈیت بھی کیا ہے وہ بھی ملاحظہ فرما لیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور آپکو اور مجھے اور تمام محبین کو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت زیادہ سے زیادہ عطا فرمائے کیونکہ اُسی پاک رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وعدہ ہے کہ جو جس سے محبت کرتا ہو گا آخرت میں اُسی کے ساتھ ہو گا۔ اور اللہ تعالٰی تمام محبین کو اپنے محبوب کی شفاعت، زیارت اور مصاحبت سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہی فرمان ہے کہ قیامت والے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہی ہو گا جس نے مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجا ہو گا۔
اللھم صلی علی محمد و آل محمد
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپکی بات کا جواب نہایت سادہ اور آسان ہے لیکن اُسکی بجائے میں آپ سے دوبارہ اپنی یہ پوسٹ اور یہ پوسٹ ملا کر پڑھنے کی درخواست کروں گا . . . میرا نکتہ نظر زیادہ واضح ہو جائیگا۔
آپ کے اس نکتہ نظر کو تو ہی آگے بڑھاتے ہوئے کہا تھا کہ کیا ایسا امکان ہے سب قصے کہانیاں ہوں
 
ALMAHDI

Banned
آپ کے اس نکتہ نظر کو تو ہی آگے بڑھاتے ہوئے کہا تھا کہ کیا ایسا امکان ہے سب قصے کہانیاں ہوں

آپکی بات آدھی درست اور آدھی نادرست۔
حدیث رسول اللہ جو میں نے پیش کی تھی وہ بالکل صحیح ہے کیونکہ وہ شیعہ سنی کُتب صحیحیہ میں نقل ہوئی ہیں لیکن اس حدیث پر اسماعیل بخاری کی شرح بہتان ہے، جھوٹ ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے قران میں آیات ایک ہی ہیں لیکن اُسکی شرح، تفسیر سب نے اپنی اپنی کر رکھی ہے جس کی وجہ سے امت میں وضو ایک ہے نہ نماز ایک لیکن اس اختلاف کے باوجود بھی کوئی مسلمان قران کی کسی آیت کو قصہ کہانی کہہ کر مسترد نہیں کر سکتا۔ کچھ ایسا معاملہ ہمیں صحیح اور متفق علیہ احادیث کی بابت بھی کرنا پڑے گا۔
اگر سب باتیں قصہ کہانی ہیں تو ابوبکر کی صداقت بھی جھوٹ، عمر کی عدالت بھی فریب، عثمان کی سخاوت بھی دھوکہ اور علی کی شجاعت بھی بے بنیاد کیونکہ جن واقعات کی بنیاد پر یہ نتائج اخذ کیے گئے ہیں ان تمام کی تصدیق قران نہیں کرتا۔ اگر صرف قران کو مانیں تو نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں ملے گا اُسکے لیے ہمیں درِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے رجوع کرنا پڑے گا۔
 
صحیح احادیث کی انکاری نہیں ہوں ..ویسے ہی ایک بات پوچھنے کی غرض سے پوچھتی ہوں ..یعنی جو احادیث دونوں فرقوں کی کتابوں میں موجود ہونگی آپ ان کو ہی صحیح مانیں گے ..یعنی در اصل آپ ان کو ہی صحیح مانیں گے جو آپ کی کتب میں درج ہونگی .
.
 
GeoG

اور نبی پاک pbuh بھی ٹھیکری رکھ کے نماز پڑھا کرتے تھے کیا

ALMAHDI

Banned
اور نبی پاک pbuh بھی ٹھیکری رکھ کے نماز پڑھا کرتے تھے کیا

گفتگو کرنے کا پہلا قرینہ یہ ہوتا ہے کہ اپنے مخاطب سے تمیز سے بات کرو، اسکے مذہب مسلک پر اگر کوئی سوال ہے تو مناسب الفاظ میں اُٹھاؤ۔ اگر تم بدتمیزی سے بات کرو گے، ٹھیکری کہو گے تو میں بھی پوچھ سکتا ہوں کہ تم جب نماز پڑھتے ہوئے زیرِ ناف ہاتھ باندھتے ہو تو اُن میں کیا دبوچ کر کھڑے ہوتے ہو؟

ہاں، ہاتھ باندھنے سے یاد آیا یہ بتاؤ کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہاتھ کہاں باندھتے تھے؟
گردن یعنی گِچی کے گِرد؟
سینے سے اوپر؟
سینے کے اوپر؟
سینے کے نیچے؟
پیٹ سے اوپر؟
پیٹ کے اوپر؟
پیٹ کے نیچے؟
ناف سے اوپر؟
ناف کے اوپر؟
ناف کے نیچے؟
یا
پھر رسول اللہ ہاتھ کھول کر نماز پڑھتے تھے؟
کیونکہ سُنی حضرات گردن سے لے کر ناف کے تلے جہاں تک دونوں ہاتھ پہچ سکیں باندھ کر نماز پڑھنے ہیں اور سنیوں میں ایک گروہ ہاتھ کھول کر بھی نماز پڑھتا ہے۔
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

"Only difference is the Shia love Ahlul Bayt more and follow them *insert fabricated Hadith and half quoted ayah from Quran here*"-typical Shia trying to convince Ahlul Sunnah they're Muslim...

If this is not idol worshiping, I honestly don't know what else is....

1976955_283050111897635_1721689974041180_n.jpg
 
ALMAHDI

Banned
صحیح احادیث کی انکاری نہیں ہوں ..ویسے ہی ایک بات پوچھنے کی غرض سے پوچھتی ہوں ..یعنی جو احادیث دونوں فرقوں کی کتابوں میں موجود ہونگی آپ ان کو ہی صحیح مانیں گے ..یعنی در اصل آپ ان کو ہی صحیح مانیں گے جو آپ کی کتب میں درج ہونگی .
.

محترمہ، آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔ تھوڑی سی مزید وضاحت کر دوں۔
دیکھیں، ہم اہلسنت کی کتب احادیث کو قابل مطالعہ سمجھتے ہیں اور اسی مطالعے کا نتیجہ ہے کہ ہمارے محدثین نے صحاح ستہ کی کچھ احادیث کو صحیح مانا ہے اور بہت سی احادیث کو ضعیف۔ جس دن ہم اہلسنت کی کتبِ احادیث کو مِن و عَن درست مان لیں گے اس دن ہم سنی کہلائیں گے۔ جیسے ایک اچھا وکیل اپنے کیس کی تیاری کے دوران فریقِ مخالف کی کیس فائل/دلائل کو بھی بہت عرق ریزی کے ساتھ پڑھتا ہے۔ اُسکی فائل میں جہاں جہاں اُسے اپنے کیس کو تقویت پہنچانے والے نقاط نظر آتے ہیں وہ انہیں نوٹ کرتا ہے اور دورانِ جِرح پیش کرتا ہے۔ اپنے موقف کے استدلال میں اِن نقاط کو پیش کرنے کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ وہ اپنے مخالف وکیل کے ہر آرگومنٹ سے مکمل متفق بھی ہو گیا۔ یا جب مسلمان مناظر عیسائیوں کو قائل کرنے کیلئے بائبل سے اللہ کی واحدانیت ثابت کرتے ہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ بائبل پر ایمان بھی لے آئیں۔

تھریڈ سٹارٹر نے مجھے منع کیا تھا کہ میں اس تھریڈ پر بالخصوص مسلکی مباحث سے اجتناب کروں۔ اُن سے معذرت خواہ ہوں۔
 
khan_sultan

Banned

بس مرزا جی اگر گھر کے حالات کا معلوم نہ ہو تو باہر لوگوں سے چھیڑ چار نہیں کرتے ہیں اب دیکھو جس بات کو ہم روک کے رکھے تھے تماری ایک بچگانہ حرکت نے تمارے کو کدھر پہنچا دینا ہے اس کو تم بھی دیکھو اور اور دوسرے لوگ بھی کے کس طرح تم لوگوں نے نبی پاک کی توہین کی جس کی بنا پر تمارے مزھبسے ہی سلمان رشدی جیسے بندے نکلے دیو بند جیسے گستاخ بھی نکلے کیوں ؟
کیوں کے تم لوگوں کی کتب بھری پڑی ہیں کے بس اب کیا بولوں چلو اس کو دیکھو اور عبرت پکڑو
ESZBR6e.png

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

محترمہ، آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔ تھوڑی سی مزید وضاحت کر دوں۔
دیکھیں، ہم اہلسنت کی کتب احادیث کو قابل مطالعہ سمجھتے ہیں اور اسی مطالعے کا نتیجہ ہے کہ ہمارے محدثین نے صحاح ستہ کی کچھ احادیث کو صحیح مانا ہے اور بہت سی احادیث کو ضعیف۔ جس دن ہم اہلسنت کی کتبِ احادیث کو مِن و عَن درست مان لیں گے اس دن ہم سنی کہلائیں گے۔ جیسے ایک اچھا وکیل اپنے کیس کی تیاری کے دوران فریقِ مخالف کی کیس فائل/دلائل کو بھی بہت عرق ریزی کے ساتھ پڑھتا ہے۔ اُسکی فائل میں جہاں جہاں اُسے اپنے کیس کو تقویت پہنچانے والے نقاط نظر آتے ہیں وہ انہیں نوٹ کرتا ہے اور دورانِ جِرح پیش کرتا ہے۔ اپنے موقف کے استدلال میں اِن نقاط کو پیش کرنے کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ وہ اپنے مخالف وکیل کے ہر آرگومنٹ سے مکمل متفق بھی ہو گیا۔ یا جب مسلمان مناظر عیسائیوں کو قائل کرنے کیلئے بائبل سے اللہ کی واحدانیت ثابت کرتے ہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ بائبل پر ایمان بھی لے آئیں۔

تھریڈ سٹارٹر نے مجھے منع کیا تھا کہ میں اس تھریڈ پر بالخصوص مسلکی مباحث سے اجتناب کروں۔ اُن سے معذرت خواہ ہوں۔
آپ کو کہیں ایسا نہیں لگتا کہ بیچ میں کوئی ایک راہ ہے اور وہ ہی اصل راہ ہے ..میں فورم پر اس فرقہ وارانہ بحث سے اجتناب کرتی ہوں ..وجہ یہ ہے کہ بیچ میں ایسے لوگ آ جائیں گے جو اختلاف کو بات چیت کے زرئے حل کرنے کے قائل نہیں ..یوں تو اس پر بات کرنے کی ویسے بھی ضرورت نہیں ہے کہ عقیدہ سب کا اپنا ذاتی معاملہ ہے ....لیکن ضرورت بھی ہے کہ اس نے بھی ملک کا امن خراب کیا ہوا ہے ...
 
Status
Not open for further replies.