حساس ادارے کے 2 افسران کو شہید کرنیوالے دہشت گرد نے خودکشی کرلی

13%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%B9%D9%88%D8%A7%D8%A7%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%84%D9%84.jpg

سرچ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے کے ڈر سے ملزم نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا ہے: پولیس حکام

ذرائع کے مطابق خانیوال کے نزدیک ایک ہوٹل کی پارکنگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈائریکٹر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نوید صادق اور سی ٹی ڈی انسپکٹر ناصر حسین کے مبینہ قاتل نے خودکشی کر لی ہے۔ واقعے کے بعد حساس ادارے کے دونوں افسران پر حملہ کرنے والے کا نام، تصویریں اور پولیس ناکوں پر اہلکاروں کو فراہم کی گئی تھیں۔

پولیس حکام کا کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آج کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی طرف سے ملزم کی گرفتاری کیلئے تھل کے علاقے میں تلاشی کی کارروائی کی جا رہی تھی کہ سرچ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے کے ڈر سے ملزم نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا ہے۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اغوا ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگانے والے شہید ڈائریکٹر انسداد دہشت گردی ونگ آئی ایس آئی نوید صادق کو 23 مارچ 2021ء میں ملک دشمن عناصر کے خلاف بہادری اور جرات کے اعتراف میں ستارہ شجاعت سے نوازا گیا تھا ، ان کی اہلیہ بھی انسداد دہشت گرد ونگ میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ذمہ داریاں سرانجام دے رہی ہیں۔

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے افسران کو شہید کرنے والے 2 ملزمان میں سے ایک کا تعلق خانیوال سے تھا جو بھیس بدلنے کا ماہر تھا اور متعدد وارداتوں میں ملوث تھا اور کالعدم تنظیم کے لیے کام کر رہا تھا جو افغانستان سے آپریٹ ہو رہی تھی۔ ملزمان کا نام اسد اللہ خان اور عمر خان بتایا گیا تھا جنہوں نے 2 ہفتے پہلے خانیوال میں ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور ان کے ساتھی انسپکٹر کو شہید کر دیا تھا ۔
 
Altruist

Minister (2k+ posts)

Salute to those who give their lives to protect the country.
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Like the incompliant PMLN govt, our Army & its intelligent agencies are equally incompetent.
When they failed to save even the Chinese engineers & teachers from terrorists, how can they save common Pakistani people?
The Army & ISI are busy protecting corrupt PDM who has wrecked the economy. Army & ISI are best in political engineering.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Don’t believe these dramas anymore. The real terrorist is ISI internal wing and it’s dirty Harrys.
These haram khors kill their own innocent countrymen and then declare them terrorists.
BTW majority of the so called terrorist organisations have been created by Maal khor kanjars.