Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
جہاں کوئی نہ پہنچ سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں جماعت اسلامی ہی پہنچ سکے
چترال کے پہاڑ اور سیلاب کی وجہ سے دلدل کی صورت اختیار کرنے والی زمین پر جماعت اسلامی کے جانباز دیوانہ وار خدمت کے جزبے سے سرشار، اپنے گھروں سے دور اپنے ہم وطنوں کے دکھ درد بانٹنے کے لئے دن رات مصروف رہتے ہیں