Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
یہ خود احتسابی والا بیان آپ نے پھنسنے کے بعد دیا ہے۔ ورنہ جس سیاق و سباق میں بات ہو رہی تھی، اس میں ایسی کوئی بات نہیں۔ہندو کو اڑتے دیکھ کر میں خود احتسابی کرنے کا بیان دے چکا ہوں آپ کو سمجھ نا آئی ہو تو کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اس بیان پر بحث کی کوئی خاص وجہ ؟ سابقہ بیانات پر تو آپ نے چپ سادھ لی تھی
آپ کے پرانے بیان بھی ایسے ہی اوٹ پٹانگ تھے، مگر یہ کچھ ذیادہ ہی تھا۔
اگر افغانی بھاگ کھڑے ہوئے تھے، تو یہ پندرہ سال سے مذاحمت ایران سے آنے والے لوگ کر رہے ہیں؟؟اب بس بھی کریں ۔ ۔ ۔ ۔ مان لیں کہ طاقت کے شدید عدم توازن کے موقے پر آپ کے بزرگ بھاگ کھڑے ہوئے تھے ورنہ موقع تو ملا تھا خود کو ثابت کرنے کا
انتہائی ظلم کی بات ہے اگر آپ بھاگنے والے اور ثابت قدم رہنے والے کو ایک جیسا مانتے ہیں
گوریلا طرز جنگ ایسا ہی ہوتا ہے، اور ساری دنیا میں اسے مانا پڑھایا اور سکھایا جاتا ہے۔
ایک بم سکواڈ کا ممبر جب بم ڈفیوز کرتا ہے تو اس نے پورا گیئر پہنا ہوتا ہے، تو کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ وہ شخص موت سے ڈرتا ہے۔ اسی طرح جب پولیس آپریشن کرتی ہے،، تو بلٹ پروف جیکٹ پہنتی ہے، تو کیا یہ بزدلی کی نشانی ہے؟ اگر آپ کو معلوم ہو کہ آپ کا گھرپر بم حملہ ہونے والا ہے، یا زلزلے میں تباہ ہونے والا ہے، تو آپ یقینا اپنی جگہ بدل کر محفوظ مقام پر جائیں گے۔پھر کیا میں آپ کو یہ کہہ سکتا ہوں کہ دیکھو ڈر کر بھاگ گیا؟ کیسے بچوں کیطرح سمجھانا پڑ رہا ہے آپ کو۔
Last edited: