جہاد نہیں ، فلم دیکھنے گیا تھا

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہندو کو اڑتے دیکھ کر میں خود احتسابی کرنے کا بیان دے چکا ہوں آپ کو سمجھ نا آئی ہو تو کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اس بیان پر بحث کی کوئی خاص وجہ ؟ سابقہ بیانات پر تو آپ نے چپ سادھ لی تھی
یہ خود احتسابی والا بیان آپ نے پھنسنے کے بعد دیا ہے۔ ورنہ جس سیاق و سباق میں بات ہو رہی تھی، اس میں ایسی کوئی بات نہیں۔
آپ کے پرانے بیان بھی ایسے ہی اوٹ پٹانگ تھے، مگر یہ کچھ ذیادہ ہی تھا۔

اب بس بھی کریں ۔ ۔ ۔ ۔ مان لیں کہ طاقت کے شدید عدم توازن کے موقے پر آپ کے بزرگ بھاگ کھڑے ہوئے تھے ورنہ موقع تو ملا تھا خود کو ثابت کرنے کا
انتہائی ظلم کی بات ہے اگر آپ بھاگنے والے اور ثابت قدم رہنے والے کو ایک جیسا مانتے ہیں
اگر افغانی بھاگ کھڑے ہوئے تھے، تو یہ پندرہ سال سے مذاحمت ایران سے آنے والے لوگ کر رہے ہیں؟؟
گوریلا طرز جنگ ایسا ہی ہوتا ہے، اور ساری دنیا میں اسے مانا پڑھایا اور سکھایا جاتا ہے۔
ایک بم سکواڈ کا ممبر جب بم ڈفیوز کرتا ہے تو اس نے پورا گیئر پہنا ہوتا ہے، تو کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ وہ شخص موت سے ڈرتا ہے۔ اسی طرح جب پولیس آپریشن کرتی ہے،، تو بلٹ پروف جیکٹ پہنتی ہے، تو کیا یہ بزدلی کی نشانی ہے؟ اگر آپ کو معلوم ہو کہ آپ کا گھرپر بم حملہ ہونے والا ہے، یا زلزلے میں تباہ ہونے والا ہے، تو آپ یقینا اپنی جگہ بدل کر محفوظ مقام پر جائیں گے۔پھر کیا میں آپ کو یہ کہہ سکتا ہوں کہ دیکھو ڈر کر بھاگ گیا؟ کیسے بچوں کیطرح سمجھانا پڑ رہا ہے آپ کو۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سب کا تھوڑا تھوڑا قصور ہے
افغانستان میں مجاہدین بنانے والے بھی تو یہی لوگ تھے

جب کسی ملک پر حملہ ہوتا ہے، تو وہاں کے مسلمانوں پر جہاد خود ہی فرض ہو جاتا ہے،اور مجاہدین بھی خود بہ خود ہی بن جاتے ہیں۔

ہماری فوج اور ایجنسیوں کو تو پیسے دے کر کام نکلوایا گیا تھا
ڈالروں کے لالچ میں یہ اب بھی لشکر جھنگوی طیبہ مسعود اظہر
کو پال رہے ہیں

اسے آپ مجبوری سمجھیں۔ اگر نان سٹیٹ ایکٹرز کا پتا صاف کر دیا جائے، تو پھر خود سٹیٹ ایکٹرز کی باری آ جائے گی۔
اس نکتہ کی مزید وضاحت یہاں ملاحظہ کریں۔
[h=1]Thread: کبھی تو ناں کرنی ہو گی!۔[/h]
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
باری تعالی کو عقلمنداور طاقتور مومن پسند ہيں ۔۔۔۔۔ بيوقوف اور کمزور نہيں ۔۔ مجھے سمجھائيں کہ طالبان کے "جہاد" نے اب تک انھيں يا افغانيوں کو کيا ديا ہۓ؟ بربادی؟
جب کسی ملک پر جنگ مسلط کی جائے، تو اسے مجبورا لڑنا پڑتا ہے۔افغانستان نے امریکا پر حملہ نہیں کیا، بلکہ امریکہ نے افغانستان پر ناجائز حملہ کیا تھا۔
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
جب کسی ملک پر حملہ ہوتا ہے، تو وہاں کے مسلمانوں پر جہاد خود ہی فرض ہو جاتا ہے،اور مجاہدین بھی خود بہ خود ہی بن جاتے ہیں۔

اسے آپ مجبوری سمجھیں۔ اگر نان سٹیٹ ایکٹرز کا پتا صاف کر دیا جائے، تو پھر خود سٹیٹ ایکٹرز کی باری آ جائے گی۔
اس نکتہ کی مزید وضاحت یہاں ملاحظہ کریں۔
Thread: کبھی تو ناں کرنی ہو گی!۔

نان سٹیٹ ایکٹرز کا بنانا ہی بہت بڑی غلطی تھی
امریکی ڈالروں سے محبت کے چکر میں
یہ بنا تو لیے لیکن یہ اب ہمارے قابو میں نہیں
اور کہتے ہیں کے کتا جب پاگل ہو جاءے تو وہ اپنے مالک کو ہی کاٹ لیتا ہے
بہتر ہوتا ہے کے اس کو گولی مار دے
حافظ سعید ۔مسعود اظہر ۔لشکر جھنگوی وغیرہ سے جتنی جلدی ہوسکے اب جان چھڑوا لینی
چاہیے ورنہ یہ ہمیں کاٹتے رہے گے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اس میں ایسی کوئی بات نہیں۔
آپ کے پرانے بیان بھی ایسے ہی اوٹ پٹانگ تھے، مگر یہ کچھ ذیادہ ہی تھا۔
[/FONT]
[/SIZE]

جی نہیں ! میں آپ کو بتاتا ہوں آپ نے اس بیان پر بحث کیوں کی اور پہلے کیوں نا کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پہلے بیانات پر آپ بری طرح پھنستے تھے اس لئے آپ نے وہاں چپ سادھ لی اور بیانات کو گول کر گئے جب کہ یہاں آپ کو لگا کہ آپ کا پلا بھاری ہے اس لئے آپ فورا جواب دینے آ گئے
اگر افغانی بھاگ کھڑے ہوئے تھے، تو یہ پندرہ سال سے مذاحمت ایران سے آنے والے لوگ کر رہے ہیں؟؟
گوریلا طرز جنگ ایسا ہی ہوتا ہے، اور ساری دنیا میں اسے مانا پڑھایا اور سکھایا جاتا ہے۔
ایک بم سکواڈ کا ممبر جب بم ڈفیوز کرتا ہے تو اس نے پورا گیئر پہنا ہوتا ہے، تو کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ وہ شخص موت سے ڈرتا ہے۔ اسی طرح جب پولیس آپریشن کرتی ہے،، تو بلٹ پروف جیکٹ پہنتی ہے، تو کیا یہ بزدلی کی نشانی ہے؟ اگر آپ کو معلوم ہو کہ آپ کا گھرپر بم حملہ ہونے والا ہے، یا زلزلے میں تباہ ہونے والا ہے، تو آپ یقینا اپنی جگہ بدل کر محفوظ مقام پر جائیں گے۔پھر کیا میں آپ کو یہ کہہ سکتا ہوں کہ دیکھو ڈر کر بھاگ گیا؟ کیسے بچوں کیطرح سمجھانا پڑ رہا ہے آپ کو۔

تلبیس ابلیس کے مطابق آپ لوگ رسول اور چار صحابہ کی سنت پر عمل پیرا ہیں لہٰذا گوریلا جنگ کے بارے میں وضاحت فرما دیں کہ یہ کس کی سنت

اور اپنے بڑوں کے بھاگنے کا سوال اس طرح گول نا کیا کریں

آخر میں اس سوال کا جواب دے دیں کہ خود کشی کرنے والا بندہ بہادر ہوتا ہے یا بزدل ؟
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جی نہیں ! میں آپ کو بتاتا ہوں آپ نے اس بیان پر بحث کیوں کی اور پہلے کیوں نا کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پہلے بیانات پر آپ بری طرح پھنستے تھے اس لئے آپ نے وہاں چپ سادھ لی اور بیانات کو گول کر گئے جب کہ یہاں آپ کو لگا کہ آپ کا پلا بھاری ہے اس لئے آپ فورا جواب دینے آ گئے
آپ نے میری ہی بات کو دوسرے طریقے سے بیان کر دیا۔ میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ آپ کی یہ والی بات(پچھلوں کے مقابلے میں ) کچھ ذیادہ ہی اوٹ پٹانگ تھی، جس کی وجہ سے میرا پلا ذیادہ بھاری ہو گیا۔

تلبیس ابلیس کے مطابق آپ لوگ رسول اور چار صحابہ کی سنت پر عمل پیرا ہیں لہٰذا گوریلا جنگ کے بارے میں وضاحت فرما دیں کہ یہ کس کی سنت
پہلے آپ تاریخ سے کسی ایسی جنگ کی مثال پیش کر دیں جس میں ساری دنیا کے طاقتور ترین ممالک نے کسی اکیلے کمزور ترین ملک پر حملہ کیا ہو، پھر مجھ سے بھی تاریخی حوالہ طلب کر لینا۔
بہادری بزدلی کے لئے میں اپنے ایک تھریڈ کا حوالہ دے چکا ہوں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے میری ہی بات کو دوسرے طریقے سے بیان کر دیا۔ میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ آپ کی یہ والی بات(پچھلوں کے مقابلے میں ) کچھ ذیادہ ہی اوٹ پٹانگ تھی، جس کی وجہ سے میرا پلا ذیادہ بھاری ہو گیا۔

ize]
۔

دونوں باتوں میں بہت فرق ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے مطابق وہ بیانات آپ کی منافقت ظاہر کر رہے ہیں اس لئے آپ ان کے جواب دینے سے گریز کر رہے ہیں اگر آپ کو ذرا بھی لگتا کہ آپ کی ڈوبتی کشتی کو تنکے کا سہارا مل جائے گا تو آپ جواب ضرور دیتے جیسے آپ نے اس بیان کا جواب دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی کشتی کے لئے ایک اور بیان حاضر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ بدعتی کی مذمت میں میرا کلام کرنا مجهے ساتھ برس کی عبادت سے زیادہ محبوب ہے
:biggthumpup:
گویا آپ کے مسلک کے بڑے نماز روزے سے زیادہ بی جمالو بننا پسند کرتے ہیں ؟

اور ہاں آپ چاہیں تو اسے بھی اوٹ پٹانگ کہہ کر بھاگ کھڑے ہوں لیکن آپ مجهے جھوٹا کہنے کی ہمت نہیں کر سکتے اور میرے لئے یہی کافی ہے

پہلے آپ تاریخ سے کسی ایسی جنگ کی مثال پیش کر دیں جس میں ساری دنیا کے طاقتور ترین ممالک نے کسی اکیلے کمزور ترین ملک پر حملہ کیا ہو، پھر مجھ سے بھی تاریخی حوالہ طلب کر لینا۔
آپ رسول اور صحابہ کی سنت پر عمل کرتے ہیں یا نہیں اس بات کا حالات و واقعات سے کیا تعلق ؟ اگر سمجھا سکیں تو عنایت ہو گی

اور کسی تھریڈ کا حوالہ دیے بغیر صرف اس سوال کا ایک لائن میں جواب دے دیں کہ آپ کے مطابق خود کشی کرنے والا بہادر ہے یا بزدل ؟

امید کرتا ہوں کہ آپ کسی ایک سوال کا تو ٹھیک طریقے سے جواب دیں گے

Piyasa

Minister (2k+ posts)
جب کسی ملک پر جنگ مسلط کی جائے، تو اسے مجبورا لڑنا پڑتا ہے۔افغانستان نے امریکا پر حملہ نہیں کیا، بلکہ امریکہ نے افغانستان پر ناجائز حملہ کیا تھا۔

معذرت اگر آپ پر ميرا نکتہ نظر واضح نہيں ہو پايا ۔۔۔۔۔۔ ميرا سوال يہ تھا کہ اس جنگ سے فائدہ کيا جب نقصان صرف افغانوں کا ہورہا ہۓ۔ کوئ دن نہيں جاتا جب خبر نا ديکھی ہو کہ اتنے شہری مارے گۓ۔ آپ ہی نے ہاتھی اور چيونٹيوں کی جنگ کی مثال دی تھی۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
معذرت اگر آپ پر ميرا نکتہ نظر واضح نہيں ہو پايا ۔۔۔۔۔۔ ميرا سوال يہ تھا کہ اس جنگ سے فائدہ کيا جب نقصان صرف افغانوں کا ہورہا ہۓ۔ کوئ دن نہيں جاتا جب خبر نا ديکھی ہو کہ اتنے شہری مارے گۓ۔ آپ ہی نے ہاتھی اور چيونٹيوں کی جنگ کی مثال دی تھی۔
وہی تو کہا ہے کہ جنگ لڑتے جانے کا کوئی شوق نہیں افغانیوں کو۔ افغانستان نے امریکہ پر حملہ نہیں کیا، بلکہ امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا ہے۔ اور افغان اپنے ملک کو غیر ملکی قبضہ اور اس کی کٹھ پتلیوں سے آزاد کروانے کی جدو جہد کر رہے ہیں۔
اب برائے مہربانی یہ نہ کہہ دینا کہ موجودہ افغان حکومت ، افغانوں کی نمائندہ اور آزادہے۔ اگر ایسا کوئی ارادہ ہو تو پہلے یہ خبریں بڑھ
لیں۔

MP Says It Is shame for the Govt US Foreign Secretary Extends Its Term
Karzai Reacts towards Kerry’s Remarks regarding NUG Extension
دوسروں کی بات تو آپ شاید نہ مانو، مگر گھر کے بھیدی بھی جب شرمندگی محسوس کر رہے ہوں، تو پھر نہ ماننا ذیادتی ہے۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

دونوں باتوں میں بہت فرق ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے مطابق وہ بیانات آپ کی منافقت ظاہر کر رہے ہیں اس لئے آپ ان کے جواب دینے سے گریز کر رہے ہیں اگر آپ کو ذرا بھی لگتا کہ آپ کی ڈوبتی کشتی کو تنکے کا سہارا مل جائے گا تو آپ جواب ضرور دیتے جیسے آپ نے اس بیان کا جواب دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی کشتی کے لئے ایک اور بیان حاضر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ بدعتی کی مذمت میں میرا کلام کرنا مجهے ساتھ برس کی عبادت سے زیادہ محبوب ہے

گویا آپ کے مسلک کے بڑے نماز روزے سے زیادہ بی جمالو بننا پسند کرتے ہیں ؟

اور ہاں آپ چاہیں تو اسے بھی اوٹ پٹانگ کہہ کر بھاگ کھڑے ہوں لیکن آپ مجهے جھوٹا کہنے کی ہمت نہیں کر سکتے اور میرے لئے یہی کافی ہے
ابھی پچھلی بات پوری طرح واضح نہیں ہوئی، اور آپ نے آگے چھلانگ لگا دی۔ فرض کریں میں نے اس کا بھی جواب دے دیا، اور آپ پہلے کی طرح پھنس گئے، تو آپ بچنے کے لئے مزید آگے چھلانگ لگا دیں گے۔
لہذا پہلے پچھلی بات کا جواب دیں کہ کیا آپ نے اگر کسی ہندو کو اڑتے دیکھ لیا تو کیا ہندو دھرم اختیار کر لیں گے؟ پہلے کی طرح کسی موشگافی کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہیں کرنا۔

اور کسی تھریڈ کا حوالہ دیے بغیر صرف اس سوال کا ایک لائن میں جواب دے دیں کہ آپ کے مطابق خود کشی کرنے والا بہادر ہے یا بزدل ؟
میں جواب کے لئے پورا تھریڈ پیش کر رہا ہوں، اور آپ ایک لائن پر اصرار کر رہے ہیں۔
ہاں اگر آپ یہ کہیں کہ تھریڈ آپ کی سمجھ سے بالا تر ہے، تو بات آگے بڑھ سکتی ہے۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی پچھلی بات پوری طرح واضح نہیں ہوئی، اور آپ نے آگے چھلانگ لگا دی۔ فرض کریں میں نے اس کا بھی جواب دے دیا، اور آپ پہلے کی طرح پھنس گئے، تو آپ بچنے کے لئے مزید آگے چھلانگ لگا دیں گے۔
لہذا پہلے پچھلی بات کا جواب دیں کہ کیا آپ نے اگر کسی ہندو کو اڑتے دیکھ لیا تو کیا ہندو دھرم اختیار کر لیں گے؟ پہلے کی طرح کسی موشگافی کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہیں کرنا۔

میں جواب کے لئے پورا تھریڈ پیش کر رہا ہوں، اور آپ ایک لائن پر اصرار کر رہے ہیں۔
ہاں اگر آپ یہ کہیں کہ تھریڈ آپ کی سمجھ سے بالا تر ہے، تو بات آگے بڑھ سکتی ہے۔

آپ کے بندے نے غیر مسلک کے بندے کے بارے میں یہ َ الفاظ استعمال کیے ہیں اور آپ نے اسے ہندو کی طرف موڑ دیا ؟ وضاحت فرمائیں کیوں ؟ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ کے مسلک کی بنیاد غلط ہو ؟ آخر عام بندوں نے ہی تو مسلک وغیرہ بنائے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ دوسری طرف توحید دنیا کا سب سے بڑا سچ ہے اس بڑے سچ کی حقانیت پر اڑتے بندے سے کوئی فرق نہیں پڑتا

آپ کا تھریڈ مجهے کچھ کچھ یاد ہے لیکن میں یہاں ٹو دی پوانٹ جواب چاہتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جیسے مسلمان کی تعریف کرنی ہو تو سات الفاظ کا کلمہ طیبہ کافی ہے اسی طرح آپ ایک لائن میں جوابدیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے بندے نے غیر مسلک کے بندے کے بارے میں یہ َ الفاظ استعمال کیے ہیں اور آپ نے اسے ہندو کی طرف موڑ دیا ؟ وضاحت فرمائیں کیوں ؟ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ کے مسلک کی بنیاد غلط ہو ؟ آخر عام بندوں نے ہی تو مسلک وغیرہ بنائے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ دوسری طرف توحید دنیا کا سب سے بڑا سچ ہے اس بڑے سچ کی حقانیت پر اڑتے بندے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
ہندو کی مثال وضاحت کے لئے دی تھی، لیکن اگر آپ کو اعتراض ہے، تو سوال تھوڑا بدل دیتے ہیں۔ نیا سوال کچھ یوں ہے کہ اگر آپ کسی دوسرے مسلک کے بندے کو اڑتا دیکھ لو، تو کیا اپنا مسلک بدل لو گے؟ امید ہے اب جواب دینے میں کوئی چیز مانع نہیں ہو گی۔

آپ کا تھریڈ مجهے کچھ کچھ یاد ہے لیکن میں یہاں ٹو دی پوانٹ جواب چاہتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جیسے مسلمان کی تعریف کرنی ہو تو سات الفاظ کا کلمہ طیبہ کافی ہے اسی طرح آپ ایک لائن میں جوابدیں

کچھ کچھ یاد ہے؟؟ وہ تھریڈ ڈیلیٹ نہیں ہوا، اور کچھ پوسٹس پہلے اس کا لنک بھی دیا تھا۔
سات الفاظ کا کلمہ تو قادیانی پھی پڑھتے ہیں، مگر ان کا شمار مسلمانوں میں نہیں ہوتا۔اس لئے بعض اوقات وضاحت ضروری ہوتی ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہندو کی مثال وضاحت کے لئے دی تھی، لیکن اگر آپ کو اعتراض ہے، تو سوال تھوڑا بدل دیتے ہیں۔ نیا سوال کچھ یوں ہے کہ اگر آپ کسی دوسرے مسلک کے بندے کو اڑتا دیکھ لو، تو کیا اپنا مسلک بدل لو گے؟ امید ہے اب جواب دینے میں کوئی چیز مانع نہیں ہو گی۔

کچھ کچھ یاد ہے؟؟ وہ تھریڈ ڈیلیٹ نہیں ہوا، اور کچھ پوسٹس پہلے اس کا لنک بھی دیا تھا۔
سات الفاظ کا کلمہ تو قادیانی پھی پڑھتے ہیں، مگر ان کا شمار مسلمانوں میں نہیں ہوتا۔اس لئے بعض اوقات وضاحت ضروری ہوتی ہے

ہمارے مسلک کے دلائل قرآن سے ہیں ، اگر دوسرے مسلک کا بندہ ہوا میں اڑ رہا ہے تو میں یہ ضرور سوچوں گا کہ کہیں میں عمل کرنے میں پیچھے تو نہیں رہ گیا ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ میں صرف نام کا شیعہ ہوں اور علم کی مراث غیر شیعہ لوگوں نے پکڑ لی ھو
اب آپ بتائیں کہ کیا آپ مانتے ہیں کہ علم حاصل کرنا جو مسلمانوں پر فرض ہے اس کو آپ کے مجاہدین نے چھوڑ دیا ہے اور امریکا نے پلے باندھ لیا ہے ؟

یہ بھی ضرور بتائیں کہ کیا آپ کا مسلک قرآن سے ثابت ہے کیا ؟ آج تک میں نے ایسا دعوا نہیں سنا

پھر اگلے سوال کی طرف چلتے ہیں

اور آپ گوریلا جنگ کے بارے میں سوال گول کر گئے ہیں ؟ کہیں یہ گوریلا جنگ بھی بدعت حسنہ تو نہیں ؟
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے مسلک کے دلائل قرآن سے ہیں ، اگر دوسرے مسلک کا بندہ ہوا میں اڑ رہا ہے تو میں یہ ضرور سوچوں گا کہ کہیں میں عمل کرنے میں پیچھے تو نہیں رہ گیا ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ میں صرف نام کا شیعہ ہوں اور علم کی مراث غیر شیعہ لوگوں نے پکڑ لی ھو
اب آپ بتائیں کہ کیا آپ مانتے ہیں کہ علم حاصل کرنا جو مسلمانوں پر فرض ہے اس کو آپ کے مجاہدین نے چھوڑ دیا ہے اور امریکا نے پلے باندھ لیا ہے ؟
آپ کا اصل اعتراض یہ تھا کہ کسی نے کہا تھا کہ اگر وہ اپنے مخالف کو اڑتا ہوا بھی دیکھ لے تو اس کو سچا نہیں مانے گا، اور آپ کا بھی یہی ماننا ہے کہ کسی کا ہوا میں اڑتے پھرنا اس کے حق ہونے کا معیار نہیں۔ پھر آپ ایسا اعتراض کیوں اٹھاتے ہو، جس میں خود بھی مبتلا ہو؟؟ہاں اگر آپ یہ کہتے کہ اگر آپ اپنے مخالف کو ہوا میں اڑتا دیکھ لو تو اپنا فرقہ تبدیل کر لو گے، تو پھر تو آپ کا اعتراض درست تھا۔ باقی جہاں تک عملم کی میراث اور خود احتسابی والی بات ہے تو یہ صرف گونگلوئوں سے مٹی جھاڑنے والی بات ہے، کیونکہ یہاں سائنس نہیں، بلکہ کرامت اور عقیدے کی بات ہو رہی ہے

یہ بھی ضرور بتائیں کہ کیا آپ کا مسلک قرآن سے ثابت ہے کیا ؟ آج تک میں نے ایسا دعوا نہیں سنا
اور میں نے آج تک ایسا بندہ نہیں دیکھا جو یہ کہتا ہو کہ میرا مسلک قرآن کے مطابق نہیں، اور پھر بھی اس پر ڈٹا رہتا ہو۔ ظاہر ہے ہر کوئی خود کو حق پر ہی سمجھتا ہے۔ آپ بھی تو خود کو حق پر ہی سمجھتے ہو گے، بلکہ کھینچ تان کر "ثابت" بھی کر دو گے۔

اور آپ گوریلا جنگ کے بارے میں سوال گول کر گئے ہیں ؟ کہیں یہ گوریلا جنگ بھی بدعت حسنہ تو نہیں ؟

اس بات کے جواب کے لئے پورا تھریڈ کا ہی حوالہ پہلے کئی دفعہ دیا جا چکا ہے۔ مگر شاید آپ جان بوجھ کر صرف نظر کر رہے ہو۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کا اصل اعتراض یہ تھا کہ کسی نے کہا تھا کہ اگر وہ اپنے مخالف کو اڑتا ہوا بھی دیکھ لے تو اس کو سچا نہیں مانے گا، اور آپ کا بھی یہی ماننا ہے کہ کسی کا ہوا میں اڑتے پھرنا اس کے حق ہونے کا معیار نہیں۔ پھر آپ ایسا اعتراض کیوں اٹھاتے ہو، جس میں خود بھی مبتلا ہو؟؟ہاں اگر آپ یہ کہتے کہ اگر آپ اپنے مخالف کو ہوا میں اڑتا دیکھ لو تو اپنا فرقہ تبدیل کر لو گے، تو پھر تو آپ کا اعتراض درست تھا۔ باقی جہاں تک عملم کی میراث اور خود احتسابی والی بات ہے تو یہ صرف گونگلوئوں سے مٹی جھاڑنے والی بات ہے، کیونکہ یہاں سائنس نہیں، بلکہ کرامت اور عقیدے کی بات ہو رہی ہےمطاب

میں نے فرقہ بدلنے کی بات نہیں کی . . . . . بقول آپ کے گونگلوں سے مٹی جھرنے جھاڑنے کی بات کی ہے ایک بار پھر سوال پوچھتا ہوں کہ علم کے میدان میں آپ امریکا کے آگے نکل جانے کو مانتے ہیں . . . . .
اگر جواب دینا چاہیں تو ٹھیک ورنہ اگلے سوال کا جواب دیں کہ بدعتی لوگوں کی مذمت میں میرا کلام کرنا مجھے ساٹھ برس کی عبادت سے زیادہ پسند ہے

اور میں نے آج تک ایسا بندہ نہیں دیکھا جو یہ کہتا ہو کہ میرا مسلک قرآن کے مطابق نہیں، اور پھر بھی اس پر ڈٹا رہتا ہو۔ ظاہر ہے ہر کوئی خود کو حق پر ہی سمجھتا ہے۔ آپ بھی تو خود کو حق پر ہی سمجھتے ہو گے، بلکہ کھینچ تان کر "ثابت" بھی کر دو گ
یہ آپ نے نئی بات بتائی . . . . . . اس سے پہلے تو آپ چار صحابہ کی سنت پر کھڑے تھے اور اب قرآن ؟

اس بات کے جواب کے لئے پورا تھریڈ کا ہی حوالہ پہلے کئی دفعہ دیا جا چکا ہے۔ مگر شاید آپ جان بوجھ کر صرف نظر کر رہے ہو
ایک بار سادہ الفاظ میں یہاں بیان کر دیں گوریلا جنگ کس کی سنت ہے اور اگر آپ کا مسلک قرآن پر قائم ہے تو گوریلا جنگ قرآن سے ثابت کریں

Back
Top