جنرل ضیا کی قبر فیصل مسجد سے اکھاڑ کر کسی عام قبرستان میں بنائی جائے

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ضیاء نے اپنے ایک کیپٹان کی بے عزتی پے جونیجو حکومت کو چلتا کر دِیا تھا-حالانکہ ضیاء جونیجو کا کوئی جھگڑا نہیں تھا-
راولپنڈی کا مشہور غُنڈا تاجی کھوکر نے ایک کیپٹن کی سر عام پِٹائی کی تھی-
یہ منیرہ کیسا بیغیرت ہے ؟
کرپٹ کو پھانسی دو لیکن کسی مرے چیف کی بے عزتی؟ جسکی ایمانداری کی دنیا گواہی دے۔
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
مشرف نے بھی ایک کیپٹن حماد کو شازیہ کیس میں بلی چرّہا کر اپنی مصیبت کم کر سکتا تھا-
لیکن ایک بہادر سالار کے تحقیق کروائی اور اپنے کیپٹن کو بچانے کے لئے اپنی پوری حکومت داؤ پر لگا دی بگٹی سے بلیک میل نہیں ہوا-
They were real Generals. This Munira for own interest picking PTI shivering innocent workers by all unlawful way.
But not willing to protect Army dignity. Tomorrow what will happen to him?
Ideally he should pick this Kamina Mota and put in detention cells alongside PTI workers. Till he ask open apology.