battery low
Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مُدت میں توسیع کی مخالفت کر دی، جوڈیشل کمیشن ممبران کو خط میں لکھا کہ 26 ویں ترمیم کیس فیصلے تک توسیع نہ کی جائے، یہ تنازع ادارے کی ساکھ اور اس پر عوامی اعتبار کو تباہ کر رہا ہے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1936316825333301396
https://twitter.com/x/status/1936316825333301396