Advertisement

جسٹس منصور علی شاہ کی آئینی بینچ کی مُدت میں توسیع کی مخالفت

جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مُدت میں توسیع کی مخالفت کر دی، جوڈیشل کمیشن ممبران کو خط میں لکھا کہ 26 ویں ترمیم کیس فیصلے تک توسیع نہ کی جائے، یہ تنازع ادارے کی ساکھ اور اس پر عوامی اعتبار کو تباہ کر رہا ہے۔۔!!

Loading X post…
Open original post on X
​