جاوید چودھری صاحب، بندہ ایسا کب کرتا ھے ؟
یہ تو ایسا ہی ھے جیسے پاکستان کے تمام شہروں میں ریلوے سٹیشن اور بس اسٹاپ پر بہروپئے
X-Ray's
دکھلا کر لوگوں سے مدد مانگتے ہیں
جاوید چودھری صاحب ، کیا فیس بک پر نہ پسنددے
DISLIKE
کا آپشن ماجود ھے ؟
اپنے اپنے گذشتہ کالم میں افغانستان اور پاکستان میں ہونے والی بات چیت کا حوالہ دیا .
آپ ثابت کرنا چاھتے تھے کے آپکو اوپر کے لیول کی بہت معلومات ہیں
کیا پاکستان میں شریف حکومت میں ہونے والی بدعنوانی لکھتے موت پڑتی ھے ؟
کالم وہ ہوتا ھے جو کے قاری ریفرنس کے طور پر استعمال کرے . میں نے اس فورم پر ایک تھریڈ شہباز شریف کی حکومت کے متعلق بنائی ہوئی ھے .
یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سٹوڈنٹ کی لئے کارآمد ھو سکتی ھے
اس میں میں نے بہت سے ریفرنس پوسٹ کے ہیں
بھلا ھو رؤف کلاسرا صاحب کا جنہوں نے ا پاکستان پیپل پارٹی اور شہباز شریف اور نواز حکومت میں گھپلوں
کو بےنقاب کیا ، مگر شریفوں کے ذاتی کورٹس نے کوئی ایکشن نہیں لیا
اب رؤف کلاسرا صاحب کا کوئی فیس بک پر فن پیج نہیں
نہ انکے پوسٹ پر ڈیڑھ ملین لائک ہیں
مگر
ہم انکے کالم ریفرنس کے طور پر استعمال کرتے ہیں .
اب آپ پر یہ وقت بھی آنا تھا کے کے آپ اپنی
X RAY
دکھلا کر لوگوں کو اپنے صحافی ہونے کی یقین دلائیں ؟