Why Talat has forgotten his own statements ?
Where is old Talat ?
Why has totally omitted Rigging in his analysis?
میاں نواز شریفك پالیسی یہ ہے کہ جیو کو اپنے ساتھ ملا کر رکھو اور باقی سب "تن" کے رکھو - طلعت حسین
نواز شریف کی نجم سیٹھی سے الفت ایک سیکنڈل کا رخ اختیار کر گئی ہے - جس سے ١١ مئی کے الیکشن پر بھی بہت سے سوال اٹھنا شروع ہو گئے ہیں -
یہ حکومت باتیں کرنے میں تو اصول اور ضوابط کی بڑی باتیں کرتے ہیں لیکن نہ اس کو ملک کی عزت کا خیال ہے نہ اس کو نظام کی عزت کا خیال ہے نہ اس کو اپنی عزت کا خیال ہے - طلعت حسین
<span style="color:#ff0000;"><font size="5">
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت بل آخر جاوید چودھری نے خود سے اپنی شکست کا اطراف کر لیا
یہ تو میں بار بار که چکا ہوں جو صحافی اپنا کالم اپنے اخبار میں شایع نہیں کرا سکتے تو کس مونھ سے صحافت کرتے ھو ؟
کیوں نہیں آپلوگ میڈیا مالکان کے خلاف لکھتے ؟
بڑے سے برا دبنگ صحافی یہ پنگا افورڈ نہیں کر سکتا
بڑے سے برا دبنگ صحافی اپنے سیاسی مالکان کے خلاف کچھ نہیں لکھتے مگر عمران خان کے خلاف لکھنا عین ثواب سمجھتے ہیں جو کبھی حکومت میں آیا ہی نہیں .
اور تنقید بھی انتہائی بھونڈی اور یک طرفہ
جہاں تک عمران خان کے بنوں جلسے میں شامل ہونے کا تعلق ھے
وہ تو ملک اور بیشمار صحافی گئے تھے اور جب آپکے ساتھیارشد شریف نے خراب موسم کے باوجود عمران خان کے سفر جاری رکھنے پر آپکی راے مانگی تو آپکی باڈی لینگویج کیا کرہ رہی تھی اور اپنے جواب کتنا تھکا ہوا دیا تھا
اپ صحافی ہونے کی باوجود ایک سیاسی پارٹی کی طرف مکمل جھکاؤ کر لیا اور اسکی نااہل حکومت میں آپکو سب ہرا ہی نظر ا رہا ھے .
یہی ہماری پرابلم ھے جب آپلوگ صحافت کے اصولوں کی روگردانی کرتے ھو
ہم آپکو للکارتے ہیں
بالاخر
ہتھیار ڈال دیتے ھو کیونکے ایک آدمی نہیں بلکے آپکی فیس بک پیج پر تمام کمینٹ ہی منفی ہوتے ہیں
خلق خدا اتنی بھی جاہل نہیں جتنا اپلووگ سمجھتے ھو
ساری عمر تاریخ لکھتے رہے مگر خود تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا
جب اس ملک میں تمام صحافی اپنی راے دے رہیں ہیں اور آپکی راے کوئی مانگ ہی نہیں رہا تو کیا یہ بھی سوشل میڈیا کا قصور ھے ؟
اسکو کیا کہتے ہیں
چراغ تلے اندھیرا ؟
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت