نادان
Prime Minister (20k+ posts)
جنرل راحیل شریف سے درخواست ہے کہ وہ بلوچستان کا مسلہ حل کرنے کے لیے نادان بی بی کی خدمات مستعار لیں
یہ وہاں جا کر اپنی پر سوز آواز میں ایسی تقریر کریں گی کہ پہاڑوں پر جانے والے سارے ناراض بلوچ لپکے لپکے واپس آئیں گے
ان کی اس صلاحیت کا گواہ یہ فورم ہے - اگر اس سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا تو تاریخ معاف نہیں کرے گی
برائیے مہربانی کوئی بندہ جنرل باجوہ کو ٹیگ کر دے - شکریہ
:lol:
ہاں ..دیکھو ذرا ..میری کوئی قدر ہی نہیں کرتا ...نادان سمجھ کر لفٹ ہی نہیں کراتے