جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاحب ڈیموکریٹ کدھر غائب ہے ..لگتا ہے وکالت میں بہت مصروف ہو چکے ہے


yaar aap mera yakeen nahi karo ge , teen chaar mujhe khayal aaya k main democrate ko PM karon lekin afsoos k main ussay PM tak na kar saka , woh to is forum par mere meherbanon main se aik hai , main us se bohut sharminda hoon
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تھریڈ کا ٹائٹل دیکھ کر میرا دھرا نکل گیا اور سارے کا سارا ہی نکل گیا

نادان جی ! آپ واقعی نادان ہیں



وہ مان نہیں رہے نا آنے کے لئے .تو بلا رہی ہوں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Main ne to Kal bhi kaha tha

aur Mujhe 4 saal guzar gayee Kehte kehte

Aaj phir kehta hoon , Yeh PTI ke Be Bhairat hain hi issi Kabil ke in ko Gaaliyan di jain , In ka Leader agar sirf Imran hota to main in ko gaaliyan na deta lekin yeh to Two In One hain , Imran Khan Supporters Plus Boot Lickers


سرکار ..اس کو کیا کہوں ..ابھی ابتدا آپ کر رہے ہیں ..ایسے میں کسی پی ٹی آئی سپورٹر کا خون گرم ہو گیا تو آپ الزام دیں گے ..یہ ٹو وے سٹریٹ ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سرکار ..اس کو کیا کہوں ..ابھی ابتدا آپ کر رہے ہیں ..ایسے میں کسی پی ٹی آئی سپورٹر کا خون گرم ہو گیا تو آپ الزام دیں گے ..یہ ٹو وے سٹریٹ ہے

بڑے دنوں کے بعد ان لعنتیوں کو ان کی اوقات یاد دلا رہا ہوں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس قصے کے بارے میں سنا ہے ..تفصیلات عاطف کی زبانی معلوم ہوئیں ...جو کہ واقعی تکلیف دہ ہیں ..کسی کی ذاتی تصویریں اور معلومات شئیر کرنا اخلاقی بد دیانتی ہے .....ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اگر ایک بھیانک غلطی ہو ہی گئی تھی تو .معزرت کر لیتے ..انسان ہے ..غلطی کا امکان بھی ہے ...اور مجھے عاطف سے امید بھی تھی کہ وہ اتنا دل تو رکھتے ہیں کہ معاف بھی کر دیتے ..لیکن ہو یہ رہا ہے کہ اس راکھ میں ابھی بھی چنگاریاں سلگ رہی ہیں ...ابھی کل ہی پھر بھڑکی تھی وہ آگ ..لیکن شکر ہے جلد ہی بجھ گئی ...
ابھی میں ان تمام ممبران سے امید رکھتی ہوں کہ دوبارہ اس کا ذکر تک نہ کریں گے ،،بڑائی کی بات تو یہ تھی کہ سوری کر لیتے ..اگر یہ ممکن نہ ہو تو کم از کم آئندہ اس کا تذکرہ بھی نہ کریں ..
ہم کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہم سب ہم وطن بھی ہیں اور شاید ہم مذھب بھی ...ہم یہاں اچھا وقت گزارنے آتے ہیں ..ورنہ زندگی میں پہلے ہی بہت تلخیاں ہیں .ان میں اضافہ کرنے نہیں آتے

عاطف بھائی نے اور بھی بہت کچھ جھیلا ہے ان کے والد مرحوم کے بارے میں نا زیبا کمنٹس کیے گیے ۔ اختلاف کو دوسروں کے مرحومین کی طرف موڑا گیا

اور جس ممبر نے یہ کمینٹ کئے وہ اسی تھریڈ پر موجود ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پیارے اور نہایت محترم عاطف بھائی واپس آجائیں دیکھیں نادان آپکو اتنے پیار سے بلا رہی ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
وہ مان نہیں رہے نا آنے کے لئے .تو بلا رہی ہوں

اس فیصلے میں ، میں ان کے ساتھ ہوں ، فورم پر پرسنل انفارمیشن لیک ہو گئی ہے اور ہمارے ممبران بھی غصے میں کسی کے مرحومین کو بھی بخشنے کے روادار نہیں ہوتے ، اس سے بہتر ہے کہ بندہ گمنام ہی رہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف بھائی نے اور بھی بہت کچھ جھیلا ہے ان کے والد مرحوم کے بارے میں نا زیبا کمنٹس کیے گیے ۔ اختلاف کو دوسروں کے مرحومین کی طرف موڑا گیا

اور جس ممبر نے یہ کمینٹ کئے وہ اسی تھریڈ پر موجود ہے



ہم لوگ ہر معاملے میں انتہا پسند ہیں ..بیچ کا راستہ لیتے ہی نہیں ..ابھی سہراب کو دیکھ لیں ..اسی تھریڈ پر ان کی اکسانے والی تین پوسٹیں ہیں ..ابھی کوئی انصافی آئے گا ..جھگڑا شروع ..اور جو میرا مقصد ہے وہ فوت ہو جائے گا ..ہمیں نفرت کرنے کے لئے اتنی فرصت کیسے مل جاتی ہے
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی نے اور بھی بہت کچھ جھیلا ہے ان کے والد مرحوم کے بارے میں نا زیبا کمنٹس کیے گیے ۔ اختلاف کو دوسروں کے مرحومین کی طرف موڑا گیا

اور جس ممبر نے یہ کمینٹ کئے وہ اسی تھریڈ پر موجود ہے

ہا ہا ہا۔۔۔۔۔

مجھے نہی پتہ آپ کس ممبر کا نام لے رہے ہیں۔ لیکن جو غلاضت عاطف میں میرے مرحوم والدین کے لئے بکی ۔ اور بیوی کے بارے جو کچھ غلاضت ۔ میری خاموشی نے خدا کی طرف سے اسے جواب دیا۔۔۔ اسے جواب میں وہ کچھ ملا جو وہ دوسروں کے بارے کہتا رہا۔۔۔۔

تم لوگوں کو شرم نہی آتی ۔ جب دوسروں کے عزیز رشتہ داروں کو یہاں گالیاں دیتے ہو۔ اور جب تمہیں جواب ملتا ہے تو دم دبا کر بھاگتے ہو۔۔۔

 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
taari us ka ustad hai , lekin jani1 taari nahi hai

یہ میں بھی جانتا ہوں۔۔۔ لیکن اب تاری صاحب استادی میں مرحوم ہوچکے ہیں۔ جانی کو نئے استاد نے گود لیا تھا۔۔۔ لیکن بچے کو پینگے میں چھوڑ کر بھاگ گیا۔۔۔
:)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس فیصلے میں ، میں ان کے ساتھ ہوں ، فورم پر پرسنل انفارمیشن لیک ہو گئی ہے اور ہمارے ممبران بھی غصے میں کسی کے مرحومین کو بھی بخشنے کے روادار نہیں ہوتے ، اس سے بہتر ہے کہ بندہ گمنام ہی رہے



نہیں ایسا نہ کہیں ..ایسی کونسی پرسنل انفورمیشن تھیں ..کیا ان کا کوئی کرمنل ریکارڈ لیک ہو گیا ہے ....جو دوسروں کا مقصد ہے وہ کیسے پورا ہونے دیں ...اگر یہ ہی چلن رہا تو ہم بھی چلے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی نے اور بھی بہت کچھ جھیلا ہے ان کے والد مرحوم کے بارے میں نا زیبا کمنٹس کیے گیے ۔ اختلاف کو دوسروں کے مرحومین کی طرف موڑا گیا

اور جس ممبر نے یہ کمینٹ کئے وہ اسی تھریڈ پر موجود ہے

آپ کو ضرور غلط فہمی ہوئی ہے اس تھریڈ پر تو ہم ہیں یا ایک نائی ہے بس

(omg)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہا ہا ہا۔۔۔۔۔

مجھے نہی پتہ آپ کس ممبر کا نام لے رہے ہیں۔ لیکن جو غلاضت عاطف میں میرے مرحوم والدین کے لئے بکی ۔ اور بیوی کے بارے جو کچھ غلاضت ۔ میری خاموشی نے خدا کی طرف سے اسے جواب دیا۔۔۔ اسے جواب میں وہ کچھ ملا جو وہ دوسروں کے بارے کہتا رہا۔۔۔۔

تم لوگوں کو شرم نہی آتی ۔ جب دوسروں کے عزیز رشتہ داروں کو یہاں گالیاں دیتے ہو۔ اور جب تمہیں جواب ملتا ہے تو دم دبا کر بھاگتے ہو۔۔۔



جو اس دنیا میں دوسروں کو معاف کرے گا ..وہ روز قیامت الله سے امید رکھے کہ اسے بھی معاف کر دیا جائے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف بھائی نے اور بھی بہت کچھ جھیلا ہے ان کے والد مرحوم کے بارے میں نا زیبا کمنٹس کیے گیے ۔ اختلاف کو دوسروں کے مرحومین کی طرف موڑا گیا

اور جس ممبر نے یہ کمینٹ کئے وہ اسی تھریڈ پر موجود ہے

اچھا تو
عاطف کے والد کو گالیاں دی گئی ہیں

یہ بد ذات نا انصافی اور ہڈ حرام بوٹ پالشی ہیں

عاطف ان کی ٹھیک ٹریٹ منٹ کرتا تھا
 
Status
Not open for further replies.