جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں بھائی ! گالیاں نہیں دی گئیں ذکر نا مناسب انداز میں کیا گیا تھا دکھ اس بات پر ہوا کہ سب جانتے ہیں کہ ان کے والد صاحب انتقال کر چکے ہیں پھر اس بات کا بھی ذکر کرنا ضروری سمجھا گیا

ji bilkul mujhe pata hai ke un ke walid sahab ka inteqal ho chuka hai
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کے آئیڈل میکبتھ عرف لُچا لفنگا، لوفر ، ملنگی وغیرہ کی دوسری آئی ڈی سے آنے والے بھی غائیب ہیں۔۔۔۔
ان کی واپسی کے لئے بھی کوشش کریں۔۔۔

پرفیکٹ جی ..آپ ابھی تک مجھے سمجھ ہی نہیں پائے ....جو حیدری کو معاف کر کے اس کا خود لگوایا ہوا بین اٹھوانے کی سفارش کرے وہ باقی لوگوں کو کیوں نہیں بلائے گا ..کہا نہ ابھی اسی مہم پر ہوں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تیری اعلی ذات کا پتہ تیری گالیوں والی پوسٹیں سے چلتا ہے
:lol:

اچھا تو
عاطف کے والد کو گالیاں دی گئی ہیں

یہ بد ذات نا انصافی اور ہڈ حرام بوٹ پالشی ہیں

عاطف ان کی ٹھیک ٹریٹ منٹ کرتا تھا
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
to bus phir yehi farq hai us main aur aap main

aap dono aik dosre k khilaf likhte thay

lekin jab aap ke saath ADMIn ne na insafi ki to us ne aawaz uthai , lekin aaj aap ne us ki liye aawaz nahi uthai

کیا وہ بین ہے جو میں اس کے لئے آواز اٹھاوں؟
یہاں ہر کوئی بغیر لاگ ان ہوئے موجود رہتا ہے ۔ یا دوسری آئی ڈی سے۔۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

پرانے زمانے کی بات ہے، ایک ٹین۔ایجر ہوا کرتا تھا جس کا چھوٹا نام بارسا تھا

اور ایک اور ٹرکوں والا ہوا کرتا تھا، جس کا نام استادجی جناب تھا

اور بھی تھے ، بس اِدھر ڈوبے، اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے، اِدھر نکلے
عاطف بھی یاد آ رہا ہے
یہ سب لوگ دوست ہوا کرتے تھے ، اچھی دھما چوکڑی ہوتی تھی
لیکن استاد جی لگتا ہے آپکے دھویں سے تنگ آ گئے
دھویں سے میں بھی تنگ آ رہا ہوں ، آپ کہیں دھونی تو نہی ؟؟؟
;)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف صاحب اس فورم کے نہ صرف سینئر بلکہ انتہائی معتبر،محترم،بالغ نظر اور دل کو چھولینے والی تحریریں
رقم کرنے والے معزز ممبر ہیں
یہ جان کر حقیقی صدمہ ہوا کہ وہ کسی ممبر کی جذباتی بے وقوفی کی وجہ سے فورم سے قطع تعلق کر بیٹھے ہیں
ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا،ممبرز کو سینئرز کے رتبہ کا خیال رکھنا چاہئے
بہرحال
اگر جناب عاطف ہماری خوش قسمتی سے یہ تھریڈ دیکھ رہے ہوں تو واپس تشریف لے آئیں
کسی ایک ممبر کی جذباتی بے وقوفی کی سزا تما م فورم،اور دوستوں کو دینا مناسب بات نہیں
اور اپکے لئے تو بالکل بھی نہیں

WelCome Back Brother Moon Zoor
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
to bus phir yehi farq hai us main aur aap main

aap dono aik dosre k khilaf likhte thay

lekin jab aap ke saath ADMIn ne na insafi ki to us ne aawaz uthai , lekin aaj aap ne us ki liye aawaz nahi uthai

میں اسے ایک شرط پر معاف کرسکتا ہوں آگر وہ اس بات پر معافی مانگ لے۔ اور قادیانیوں کو غیرمسلم کہے۔

Atife2321312312312_zpssbjk6f1u.png

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سب ادھر ہی ہوتے ہیں۔ وہ بھی یہیں ہے ۔ ابھی باقی بھی تشریف لاتے جائیں گے۔۔۔۔ اسی انتظار میں رہتے ہیں کہ کوئی یاد کرے۔۔۔

منہ زور وہ پہلے ممبر ہیں جنہوں نے مجھے فرینڈ لسٹ میں ایڈ کیا تھا ! اس دن مجھے بہت فخر محسوس ہوا تھا ، تو اب دوست کو خوش آمدید بھی نا بولوں ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں اسے ایک شرط پر معاف کرسکتا ہوں آگر وہ اس بات پر معافی مانگ لے۔ اور قادیانیوں کو غیرمسلم کہے۔

Atife2321312312312_zpssbjk6f1u.png

آپ کیسے کسی کو فورس کر سکتے ہیں .

پرفیکٹ جی ..ابھی کچھ عرصہ کی غیر حاضری کے بعد آپ کی دوبارہ اس فورم پر حاضری بڑی ہی مثبت تھی ،،آپ کی پوسٹیں پڑھنے کا مزہ آنے لگا تھا ..یہ آج پھر کہاں سے تلخی لئے چلے آئے ...
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تیری اعلی ذات کا پتہ تیری گالیوں والی پوسٹیں سے چلتا ہے
:lol:

بس کر دے یار ! کل میں نے تجھے تیری پوسٹیں دکھائی جس میں تو نے عاطف کو گالیاں دی ہیں اور آج تو پارسائی کا چولا اوڑھے پھر آ گیا ! سہراب کو ہم خود ہی سمجھا لیں گے ، تو مہربانی کر کے اس تھریڈ سے دور رہ
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کیسے کسی کو فورس کر سکتے ہیں .

پرفیکٹ جی ..ابھی کچھ عرصہ کی غیر حاضری کے بعد آپ کی دوبارہ اس فورم پر حاضری بڑی ہی مثبت تھی ،،آپ کی پوسٹیں پڑھنے کا مزہ آنے لگا تھا ..یہ آج پھر کہاں سے تلخی لئے چلے آئے ...

کیا قادیانیوں کو مسلمان کہنے والے بھٹکے ہوئے مسلمان کی اصلاح کرنا تلخی ہے ؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بس کر دے یار ! کل میں نے تجھے تیری پوسٹیں دکھائی جس میں تو نے عاطف کو گالیاں دی ہیں اور آج تو پارسائی کا چولا اوڑھے پھر آ گیا ! سہراب کو ہم خود ہی سمجھا لیں گے ، تو مہربانی کر کے اس تھریڈ سے دور رہ

array bhai , yeh to anjuman e munafiqeeen club ke TOP 10 members main se aik hai
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا تو
عاطف کے والد کو گالیاں دی گئی ہیں

یہ بد ذات نا انصافی اور ہڈ حرام بوٹ پالشی ہیں

عاطف ان کی ٹھیک ٹریٹ منٹ کرتا تھا
نہیں بلکہ وہ بندہ فوجیوں کے سخت خلاف اور پرو ڈیموکریٹک ہے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top