جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ہا۔۔۔۔۔

مجھے نہی پتہ آپ کس ممبر کا نام لے رہے ہیں۔ لیکن جو غلاضت عاطف میں میرے مرحوم والدین کے لئے بکی ۔ اور بیوی کے بارے جو کچھ غلاضت ۔ میری خاموشی نے خدا کی طرف سے اسے جواب دیا۔۔۔ اسے جواب میں وہ کچھ ملا جو وہ دوسروں کے بارے کہتا رہا۔۔۔۔

تم لوگوں کو شرم نہی آتی ۔ جب دوسروں کے عزیز رشتہ داروں کو یہاں گالیاں دیتے ہو۔ اور جب تمہیں جواب ملتا ہے تو دم دبا کر بھاگتے ہو۔۔۔

اب اس بحث سے کیا حاصل ہو گا کہ آپ میں سے پہل کس نے کی

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ایسا نہ کہیں ..ایسی کونسی پرسنل انفورمیشن تھیں ..کیا ان کا کوئی کرمنل ریکارڈ لیک ہو گیا ہے ....جو دوسروں کا مقصد ہے وہ کیسے پورا ہونے دیں ...اگر یہ ہی چلن رہا تو ہم بھی چلے

اس کی پرسنل انفارمیشن یہ تھی کہ وہ دوسروں کی والدین رشتہ داروں کو گالیاں دیتا تھا۔۔۔۔اور جب کسی ہاتھ اس کی انفارمیشن لگیں ، تصویریں ، فیس بک ۔ تو پھر اسے اپنے کئے کا پھل مل گیا۔۔۔

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ میں بھی جانتا ہوں۔۔۔ لیکن اب تاری صاحب استادی میں مرحوم ہوچکے ہیں۔ جانی کو نئے استاد نے گود لیا تھا۔۔۔ لیکن بچے کو پینگے میں چھوڑ کر بھاگ گیا۔۔۔
:)

Yaar waise aap ko jab ADMIn ne Permanent BAN kia tha to ATIF ne aap ko support kia tha
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
دوستو اگر اپ کسی کو شرمندہ نا کرو گے تو یقین کر لو کے الله اپ کو کبھی شرمندہ نا ہونے دے گا

یہ میرا ایمان ہی نہی تجربہ بھی ہے، آزمائش شرط ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا تو
عاطف کے والد کو گالیاں دی گئی ہیں

یہ بد ذات نا انصافی اور ہڈ حرام بوٹ پالشی ہیں

عاطف ان کی ٹھیک ٹریٹ منٹ کرتا تھا

نہیں بھائی ! گالیاں نہیں دی گئیں ذکر نا مناسب انداز میں کیا گیا تھا دکھ اس بات پر ہوا کہ سب جانتے ہیں کہ ان کے والد صاحب انتقال کر چکے ہیں پھر اس بات کا بھی ذکر کرنا ضروری سمجھا گیا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف تم کو نادان کا تھریڈوں کوجناتوں کی طرح چمڑ جانے کا واسطہ واپس آ جاو

ایک اور بھی تو تھے، ھمارے بھارتی ثقافتی ورثہ، مارکے بھگت، یا اسی قسم کا ملتا جلتا تخلص تھا وزن کا،لگتا ھے آج شہیدوں کو یاد کرنے کا دن ھے ، جو اس راہ میں ڈھاۓ گۓ ۔

آہ یہ مجمع احباب یہ بزمِ خاموشی
آج محفل میں فراقِ سخن آراء بھی نہی

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar waise aap ko jab ADMIn ne Permanent BAN kia tha to ATIF ne aap ko support kia tha

مجھے ایسے بندے کی سپورٹ کی کیوں کر ضرورت ہو گی۔ جو یہاں میرے ماں باپ کو گالیاں دیتا رہا ہو۔۔۔۔

اب میں ایک طرف آپ کے ماں باپ بیوی کوغلیظ گالیاں دوں۔ اور ہفتہ بعد آپ کے بین ہونے پر آپ کو سپورٹ کروں۔ کیا آپ بھلا دو گے وہ سب کچھ؟

monh zorr

Minister (2k+ posts)
عاطف صاحب اس فورم کے نہ صرف سینئر بلکہ انتہائی معتبر،محترم،بالغ نظر اور دل کو چھولینے والی تحریریں
رقم کرنے والے معزز ممبر ہیں
یہ جان کر حقیقی صدمہ ہوا کہ وہ کسی ممبر کی جذباتی بے وقوفی کی وجہ سے فورم سے قطع تعلق کر بیٹھے ہیں
ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا،ممبرز کو سینئرز کے رتبہ کا خیال رکھنا چاہئے
بہرحال
اگر جناب عاطف ہماری خوش قسمتی سے یہ تھریڈ دیکھ رہے ہوں تو واپس تشریف لے آئیں
کسی ایک ممبر کی جذباتی بے وقوفی کی سزا تما م فورم،اور دوستوں کو دینا مناسب بات نہیں
اور اپکے لئے تو بالکل بھی نہیں

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ایک اور بھی تو تھے، ھمارے بھارتی ثقافتی ورثہ، مارکے بھگت، یا اسی قسم کا ملتا جلتا تخلص تھا وزن کا،لگتا ھے آج شہیدوں کو یاد کرنے کا دن ھے ، جو اس راہ میں ڈھاۓ گۓ ۔

آہ یہ مجمع احباب یہ بزمِ خاموشی
آج محفل میں فراقِ سخن آراء بھی نہی

aap kis ki baat kar rahe hain ??
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس کی پرسنل انفارمیشن یہ تھی کہ وہ دوسروں کی والدین رشتہ داروں کو گالیاں دیتا تھا۔۔۔۔اور جب کسی ہاتھ اس کی انفارمیشن لگیں ، تصویریں ، فیس بک ۔ تو پھر اسے اپنے کئے کا پھل مل گیا۔۔۔

یعنی آپ اس بات کو سپورٹ کر رہے ہیں ..کہ کسی نے ان کی پرسنل تصویروں تک کسی کو ایکسیس دی ..آپ کو کیا لگتا ہے ایسی ایکسس عاطف کے پاس نہ ہو گی ....بقول ان کے وہ یہ کام کبھی نہیں کریں گے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
وہ مان نہیں رہے نا آنے کے لئے .تو بلا رہی ہوں

آپ کے آئیڈل میکبتھ عرف لُچا لفنگا، لوفر ، ملنگی وغیرہ کی دوسری آئی ڈی سے آنے والے بھی غائیب ہیں۔۔۔۔
ان کی واپسی کے لئے بھی کوشش کریں۔۔۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف صاحب اس فورم کے نہ صرف سینئر بلکہ انتہائی معتبر،محترم،بالغ نظر اور دل کو چھولینے والی تحریریں
رقم کرنے والے معزز ممبر ہیں
یہ جان کر حقیقی صدمہ ہوا کہ وہ کسی ممبر کی جذباتی بے وقوفی کی وجہ سے فورم سے قطع تعلق کر بیٹھے ہیں
ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا،ممبرز کو سینئرز کے رتبہ کا خیال رکھنا چاہئے
بہرحال
اگر جناب عاطف ہماری خوش قسمتی سے یہ تھریڈ دیکھ رہے ہوں تو واپس تشریف لے آئیں
کسی ایک ممبر کی جذباتی بے وقوفی کی سزا تما م فورم،اور دوستوں کو دینا مناسب بات نہیں
اور اپکے لئے تو بالکل بھی نہیں

Welcome back!
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے ایسے بندے کی سپورٹ کی کیوں کر ضرورت ہو گی۔ جو یہاں میرے ماں باپ کو گالیاں دیتا رہا ہو۔۔۔۔

اب میں ایک طرف آپ کے ماں باپ بیوی کوغلیظ گالیاں دوں۔ اور ہفتہ بعد آپ کے بین ہونے پر آپ کو سپورٹ کروں۔ کیا آپ بھلا دو گے وہ سب کچھ؟

ایک دفعہ بھلا کر تو دیکھیں ..کیسا سکون ملتا ہے ،صرف ایک دفعہ یہ تجربہ بھی کر بیٹھیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے ایسے بندے کی سپورٹ کی کیوں کر ضرورت ہو گی۔ جو یہاں میرے ماں باپ کو گالیاں دیتا رہا ہو۔۔۔۔

اب میں ایک طرف آپ کے ماں باپ بیوی کوغلیظ گالیاں دوں۔ اور ہفتہ بعد آپ کے بین ہونے پر آپ کو سپورٹ کروں۔ کیا آپ بھلا دو گے وہ سب کچھ؟

to bus phir yehi farq hai us main aur aap main

aap dono aik dosre k khilaf likhte thay

lekin jab aap ke saath ADMIn ne na insafi ki to us ne aawaz uthai , lekin aaj aap ne us ki liye aawaz nahi uthai
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی آپ اس بات کو سپورٹ کر رہے ہیں ..کہ کسی نے ان کی پرسنل تصویروں تک کسی کو ایکسیس دی ..آپ کو کیا لگتا ہے ایسی ایکسس عاطف کے پاس نہ ہو گی ....بقول ان کے وہ یہ کام کبھی نہیں کریں گے

میں کبھی بھی اس طرح کی حرکت کو سپورٹ نہی کرونگا۔ نہ ہی ایسا کرتا ہوں۔ لیکن عاطف دوسروں کی فیملی کو کھلے عام گالیاں دیتا رہا۔۔۔۔ کیا کبھی آپ نے اسے روکا؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top