RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
تقریبآ چوبیس گھنٹے ہو چلے ہیں عمران خان نے اعلان کیا ہوا ہے کہ تمام عمرانی جہاں جہاں ہیں ادھر ہی بیٹھ کر ٢ جولائی کو انقلاب کر لیں - اسلام آباد کی جھاڑیوں اور درختوں کے پیچھے آ کر انقلاب کرنے کی ضرورت نہیں
کافی دیر ہو چلی تھی مجھے فورم پر اس کی کوئی خبر نہیں ملی تھی اس لئے میں نے سوچا عمرانیوں کو اس اعلان سے آگاہ کر دوں