تحریک انصاف کے منحرف رکن نے عدم اعتماد پر عوام سے رائے مانگ لی

khattak1101.jpg

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض مزاری نے ایک آڈیو پیغام کے ذریعے حلقے کے عوام سے رائے مانگ لی کہ وہ بتائیں ایسی صورتحال میں ان کے سیاسی رہنما کا کیا کرنا بنتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریاض مزاری نے اپنے آڈیو پیغام میں 3 سال کے دوران حکومت کی جانب سے نظر انداز کیے جانے کے معاملے پر شکوہ کیا اور اپنے حلقے کے لوگوں کو بتایا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ انہیں ملاقات کیلئے بھی وقت نہیں دیتے۔ انہوں نے کہا کہ پیسے لیکر حکومت کی مخالفت کرنے کا الزام غلط ہے۔

ریاض مزاری نے مزید کہا کہ ہمیں امید تھی کہ جنوبی پنجاب کے مسائل حل ہوں گے، اسی لیے جنوبی پنجاب محاذ کو تحریک انصاف کے ساتھ ضم کیا گیا تھا۔ میں سیاست صرف عزت کیلئے کرتا ہوں جو کہ موجودہ حکومت نے نہیں کی، حکومت ہمارا کوئی کام کر کے راضی نہیں، حلقے کے عوام بتائیں کہ کیا کرنا چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں بھی پیسے لیکر ووٹوں کی خریدوفروخت کی گئی اگر پیسے لیکر ووٹ بیچنا ہوتا تو میں تب یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیتا حالانکہ میرا ان سے بڑا قریبی تعلق ہے مگر میں نے ان سے معذرت کر لی تھی اور حفیظ شیخ کو پارٹی کے کہنے پر ووٹ دیا تھا۔

دوسری جانب تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ اس کے 3 منحرف ارکان نے واپسی کیلئے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پرویز خٹک نے بتایا کہ اتحادی اور ترین گروپ کے منحرف ارکان میں سے 3 نے واپسی کیلئے رابطہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے حکومتی ٹیم کو سیاسی رابطے جاری رکھنے کی ہدایت کی، اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سےاٹارنی جنرل خالد جاوید نے ملاقات کی، جس میں مختلف قانونی امور پر بھی مشاورت کی گئی، اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت پر بھی بریفنگ دی۔

اٹارنی جنرل نے تحریک انصاف کے کارکنان کے سندھ ہاؤس واقعہ پر عدالتی تشویش سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے پارٹی کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ دوبارہ اس طرح کا واقع پیش نہ آئے اور عدالت کا جو بھی حکم آئے اس پر سختی سے عمل کیا جائے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

استعفے دے بھڑوے
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
Being a PTI supporter I believe in self accountability. If what he is saying is true then Khan needs to look into his mistakes as well. This MNA is not the first one who complained about the Khan's high horse attitude. But the path he took was absolutely wrong. Siding with corrupts is not gonna help you either.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور اس لیے اب وہ ان لوگوں کے ساتھ. کھڑا ہو. گا جنہوں ن.ے گزشتہ چالیس سال سے ان مسایل کو جوں کا توں رکھا ہوا تھا اگر انہوں نے حل کرنا ہوتا تو وہ پہلے حل کر چکے ہوتے اور. وہ ان علاقوں کے وڈیروں کو انہی مسایل کے حل کے نام پر استعمال کرتے آئے ہیں اور یہ لوگ اپنے لوگوں کا استعمال اور سیاست یہ مسایل حل ہو جاتے تو نون لیگ اور پیپلزپارٹی. ان کے نام پر سیاست کیسے کرتے ؟ اور اب وہ نجات دہندہ شہباز شریف ہے جس نے جنوبی پنجاب کے فنڈز واپس بلا لیے تھے لاہور؟ جبکہ عمران خان نے اپنی پارٹی کا نقصان کیا وزارت اعلی تک پنجاب کو دے دی. اس سے مل لیتے یہ ہر ایک کف خان کی جپھیوں سے کیا ملاا؟
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Aap naraz hein aap ke baat suni nahi ja rahi aap ne appeal b ke phir b agar aap ko ahmiyat nahi de gai to iss ka simple solution ye tha k aap Resign dey dete, but aap ne jis waqt per apni narazgi ka badla lena chaha wo timing sab se aham hai janab, aap ke complains agar theak b hein jaiez b hein but aap ke timing ka intikhaab galat hai, issi waja se aaj sab log aap ke laan taan ker rahe hein. aap ne moka dekh ker choka lagana chaha, simple solution hai bhai, aap opposition ka saath mat dein, aur resign de ker dobara election mein contest ker lein.
 
khurram_id

MPA (400+ posts)
Being a PTI supporter I believe in self accountability. If what he is saying is true then Khan needs to look into his mistakes as well. This MNA is not the first one who complained about the Khan's high horse attitude. But the path he took was absolutely wrong. Siding with corrupts is not gonna help you either.

Are you expecting them to accept that they have taken a bribe.
understand the situation and stand firmly.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...میں اپنی رایے دینے پر تیار ہوں پہلے یہ بتاؤ کتنے پر سودا ہوا ہے؟.
اب ایک چھوٹی سی رقم کے لیے تو منہ پر کالک نہ ملو ناں ؟….اب اس میں کیا ?
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
PTI should welcome him back BUT never trust him again thus he should not be PTIs candidate ever in the future.
Esteefa to daina chaheeyay is turncoat ko! Pal may tola pal main masha!!
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
If he had grievance than why did he remain a member of PTI for more than 3 years.He should resign from his seat.He can’t have his cake and eat it too.The traitor is trying to blackmail the party.I hope he will be disqualified for life.
 
Back
Top