Altaf Lutfi
Chief Minister (5k+ posts)
اجماع امت مولانا نے ایک علیحدہ مذہبی تنظیم بنا کر خود ہی پارہ پارہ کر دیا کیونکہ تمام ایکسٹریم عناصر انکی پارٹی میں پناہ گیر ہوے اور نارمل مسلمان دور ہو گئے آج انکی پارٹی فوج کی آکسیجن میں جیتی ہے ورنہ کب کی دفن ہو گئی ہوتی
اور مزے کی بات یہ کہ خود مولانا کو اپنی زندگی میں اس کا کبھی احساس تک نہ ھو سکا، اُن کو چھوڑیں، ھمیں بھی کیسے علم ھوتا اگر آپ جیسا باخبر اور صاحبِ علم شخص اس راز کو افشاء نہ کرتا ، اچھا ھوا ایک بڑا مغالطہ دُور ھو گیا ۔۔ جزاک اللہ خیر !!۔۔