تبلیغی جماعت اور مولانا مودودی کی رائے

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

اجماع امت مولانا نے ایک علیحدہ مذہبی تنظیم بنا کر خود ہی پارہ پارہ کر دیا کیونکہ تمام ایکسٹریم عناصر انکی پارٹی میں پناہ گیر ہوے اور نارمل مسلمان دور ہو گئے آج انکی پارٹی فوج کی آکسیجن میں جیتی ہے ورنہ کب کی دفن ہو گئی ہوتی

اور مزے کی بات یہ کہ خود مولانا کو اپنی زندگی میں اس کا کبھی احساس تک نہ ھو سکا، اُن کو چھوڑیں، ھمیں بھی کیسے علم ھوتا اگر آپ جیسا باخبر اور صاحبِ علم شخص اس راز کو افشاء نہ کرتا ، اچھا ھوا ایک بڑا مغالطہ دُور ھو گیا ۔۔ جزاک اللہ خیر !!۔۔
 
Believer12

ہوائی باتیں مت کریں آج جماعت دہشت گردوں کی نمایندہ کیوں بنی ؟ اسلئے کہ فرقوں کی لڑائی تو زبانی کلامی ہوتی تھی پر انہوں نے مسلح مذہبی تنظیمیں بنا کر اس لڑائی کو مر کٹائی میں بدل دیا ، مولانا ابو الکلام آزاد نے مودودی کو مذہبی تنظیم بنانے سے یہ کہہ کر منع کیا تھا کہ تمام ایکسٹریم عناصر تمہارے ارد گرد جمع ہو جائیں گے ، کسقدر عقلمند انسان تھے جو اس وقت اندازہ لگا گئے تھے کہ مودودی جس لائین پر جارہا ہے وہ تباہ کن ہے،اس سے اسلام کی بدنامی ہوگی
 
یہ "خبر" کئی سال پرانی ہے، اور کئی لوگ اس کو شیئر کر کے بعد میں ذلیل ہو چکے ہیں۔
اگر آپ کو تبلیغی جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کرنا ہی ہے، تو کم از کم کچھ نیا ہی جھوٹ گھڑ لو۔
ye lay naya
1030861753592026
1030861753592026
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تمام شیعہ عرف لبرل آج کچھ پریشانی کی حالت میں ہیں اور ڈھونڈ ڈھونڈ مواد تلاش کر رہے ہیں کہ کسی طرح سے دینی جماعتوں کے خلاف ہزیان شروع کی جائے۔ کہیں ایسا تو نہیں کسی اور تھریڈ پر مار کھائی ہو اور غصہ نکالنے کے بہانے ہو رہے ہیں۔
 
یہ "خبر" کئی سال پرانی ہے، اور کئی لوگ اس کو شیئر کر کے بعد میں ذلیل ہو چکے ہیں۔
اگر آپ کو تبلیغی جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کرنا ہی ہے، تو کم از کم کچھ نیا ہی جھوٹ گھڑ لو۔
abhe raiwand pay search operation howa hai itnay dasht gard pakray gaey hain .
 
Back
Top