بے گھر افراد
پاکستان کی غربت اور افلاس کے قصے تو بہت پڑھے سنے اور دیکھے مگر ایسا آج تک نہیں دیکھا کے ایک مفلس اور بے گھر وزیر عظم ہو . اب ملاحظہ کیجیے
گھر داماد جناب صفدر صاب بیوی کے گھر رہتے ہیں ، مگر مریم کا تو کوئی گھر ہی نہیں .
مریم صفدر باپ کے گھر رہتی ہے ، اور باپ کہتا ہے کہ میرا گھر ہی نہیں .
نواز شریف کہتا ہے میں ماں کے گھر رہتا ہوں مگر ماں کے نام پر گھر موجود نہیں.
حسن نواز کہتا ہے میں جس گھر میں رہتا ہوں وہ کمپنی کا ہے ، گھر کا کرایا پاکستان سے آتا ہے ، مگر باپ کہتا ہے بچوں نے اپنی محنت سے گھر بنایا تو نہ یہ گھر بیٹے کا نہ باپ کا .... پھر کس کا گھر ؟
نواز کا گھر نہیں ، شہباز کا گھر نہیں ، داماد کا نہیں ، بیٹی کا نہیں ، بیٹوں کا نہیں کیا آپ کو آج تک ایسا کوئی با کردار خاندان نظر آیا جو تیس سال حکومت میں رہا ہو مگر بیس افراد کے پاس رہنے کو اپنا گھر نہ ہو.
یا تو یہ لوگ جنید بغدادی کی طرح با کردار ہیں یا غالب امکان ہے کہ جھوٹ میں ابلیس کے .
استاد ہیں.

Last edited by a moderator: