بیٹاتم تحریک شروع کرو،تمہارا علاج میں کروں گا، راناثناکی عمران خان کو دھمکی

11rnanasanadhnmki.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہار علاج میں کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں ن لیگ کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 25 مئی کو انہوں نے اسلام آباد کو بند کرنے کیلئے آنا تھا ، پھر جو ان کے ساتھ ہوا وہ انہیں یاد رکھنا چاہیے۔


ن لیگی رہنما نےکہا کہ عمران خان نے2014 سے آج تک ملک میں دھرنے، لانگ مارچ اور احتجاج کے سوا کچھ نہیں کیا، اور اب ان کا کہنا ہے کہ یہ جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا، میں تمہیں اسی سیل میں رکھوں گا جہاں تم نے ہمیں رکھا تھا، تمہیں جیل میں کھاناپینا سب مہیا کیا جائے گا بس ایک چیز مہیا نہیں کی جائے گی جس کے بغیر تمہارا گزارا نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ2013 میں جب ہمیں حکومت ملی تو دنیا نے پاکستان جسے پہلے ایشین ٹائیگر کہا جاتا تھا کو دیوالیہ ہونے کے قریب قرار دیدیا ، سوات اور قبائلی علاقوں میں دہشت گردی اس قدر بڑھ گئی تھی کہ کہا جانے لگا دہشت گردوں کا اگلا قدم دارالحکومت اسلام آباد میں ہے،اور آج پاکستان اپنے پورے قد سے کھڑا ہے تو صرف میاں نواز شریف کے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے فیصلے کی وجہ سے۔

https://twitter.com/x/status/1622437341355712512
 
Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

وقت وقت کی بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔
فیصل آباد گھنٹہ گھر کا تیلی سنتریوں، اور پھوجیوں کی ظلم و بر بریّت کی پرائی ٹٹّی پر پھد ماررھا ہے، لیکن
کل یہ سارا کچھ تم لوگوں کے کھاتے میں ڈالا جائے گا،، پھر تمہیں یہی دھمکی یاد دلائی جائے گی

who-knew-rana-sanaullah-without-the-stache-and-hair-becomes-v0-8bv9g5m5f2x81.png
 
Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is khabees ko abi se tatti lag gyi.. is ne khan ko bi sharifoo ki tra samaj liya ke deal kar ke bhag jaye ga.. khan ager arrest huva To inko chupne ki jaga nahi mile gi.. khan ne inki mitti paleed lr di. ye sab panic kar gye ha
 

Zulu76

MPA (400+ posts)
11rnanasanadhnmki.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہار علاج میں کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں ن لیگ کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 25 مئی کو انہوں نے اسلام آباد کو بند کرنے کیلئے آنا تھا ، پھر جو ان کے ساتھ ہوا وہ انہیں یاد رکھنا چاہیے۔


ن لیگی رہنما نےکہا کہ عمران خان نے2014 سے آج تک ملک میں دھرنے، لانگ مارچ اور احتجاج کے سوا کچھ نہیں کیا، اور اب ان کا کہنا ہے کہ یہ جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا، میں تمہیں اسی سیل میں رکھوں گا جہاں تم نے ہمیں رکھا تھا، تمہیں جیل میں کھاناپینا سب مہیا کیا جائے گا بس ایک چیز مہیا نہیں کی جائے گی جس کے بغیر تمہارا گزارا نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ2013 میں جب ہمیں حکومت ملی تو دنیا نے پاکستان جسے پہلے ایشین ٹائیگر کہا جاتا تھا کو دیوالیہ ہونے کے قریب قرار دیدیا ، سوات اور قبائلی علاقوں میں دہشت گردی اس قدر بڑھ گئی تھی کہ کہا جانے لگا دہشت گردوں کا اگلا قدم دارالحکومت اسلام آباد میں ہے،اور آج پاکستان اپنے پورے قد سے کھڑا ہے تو صرف میاں نواز شریف کے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے فیصلے کی وجہ سے۔

You have officially signed your death certificate.

We know about your massacre in model town, we have not forgotten it you son of a prostitute.

Grip reaper will visit you SOOON. KALIA.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

وقت وقت کی بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سنتریوں، اور پھوجیوں کی ظلم و بر بریّت کی پرائی ٹٹّی پر پھد مارنا
کل تم لوگوں کے کھاتے میں ڈالا جائے گا،، پھر تمہیں یہی دھمکی یاد دلائی جائے گی

who-knew-rana-sanaullah-without-the-stache-and-hair-becomes-v0-8bv9g5m5f2x81.png
اس بدبودار فیصل آباد کے سستے بدمعاش کی لگتا ہےپھر چھتر پریڈ ہو گی جیسے ہی یہ عوام میں آیا۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
رانے کی اتنی اوقات؟ یہ جس حافظ کے سر پر اچھل رہے ہیں اس نے ہاتھ کھینچ لیا جب اسے عوام سے باجوہ والے جوتے پڑنے شروع ہوئے تو اسی رانے کو نون لیگ نے عوام سے جوتے پڑوانے کی وجہ سے رونا ہے۔یہ زرداری کے پیسے سے صدقے میں ملنے والی حکومت ہمیشہ تو نہیں چلے گی لیکن عوام فاشسٹ لیگ کے ان کرتوتوں کی وجہ سے نون لیگ کو دوبارہ کبھی نہیں آنے دے گی۔زرداری کو تو سندھ میں ووٹ مل جائیں گے لیکن نون لیگ پنجاب میں اپنے ہاتھوں سے خود کشی کرے گی۔کیونکہ نون لیگ کا اپنا ووٹر بھی اس وقتمنہ چھپاتا پھر رہا ہے اور اب ان کو ان کی حکومت کے جانے پر اس سے زیادہ کٹ لگی تو بھی ان کے حق میں کوئ نہیں بولے گا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی تک تو رانا باندری اب کی مار اب کی مار بولے جا رہا ہے کیا تو کچھ نہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggar/slave aka Model Town massacre planner. This is the entire identity of Rana Sanaullah.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Lolzzzz jiss waqeet punjab assembly toot rahee thee tu ranee ke phatti pari thee... This pimp can only threat thats it
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Aap jab sir jhuka ker zalim ka zulm bardaasht karo gay aur aagay se bus geadero ke terha dhamkiya do gay aur karo gay kuj nahi to zalim aap per mazeed zulm he karey ga aur pehle se bhurh ker karey ga, 25th may k incident k baad punjab govt PTI ko milli,aur apne workers ko sirf jhootey dilasey diay,bari bari dhamkiya de,kisi PML N k leaders k khilaaf karwai to dour kisi police wale ko b saza nahi dilwa sake. aur punjab govt hotey howe b Shahbaz Gill k saath jo kuj howe wo poori PTI janti hai. jo garajte hein wo baraste hein, PTI ke leader ship sirf garajna janti hai, jis ne pakarna hota hai wo raat ko 3 baje fawad chd k gher pohanch ker usse uthaa leti hai, Sheikh rasheed ko uthaa leti hai, Sorry to say PTI ke leader ship ya to buzdil hai ya phir inhein kaam lena nahi aata.