بیوٹی کلینیک اور عورت کی عزت سے کھیلنا

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)

Bro :) who knows about Islam better only ALLAH knows may ALLAH help both of us to learn it better :) and don't be self righteous becz it lead to pride and u start to think other ppl as lower than u ... its the exact same thing Devil did :) have a nice life and next time when you try to talk with someone about religion learn to be soft and logical :) as Islam teaches that

Again, you need doctor.
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
Sure I am so lucky i am a guy so i can go to a doctor unlike a girl becz according to you they shouldn't :P

I think i have lost my precious time with an idiot person like you. You have selected right name for the forum. Aimless and brainless.
 
aimless

Minister (2k+ posts)
I think i have lost my precious time with an idiot person like you. You have selected right name for the forum. Aimless and brainless.

wow :P more personal attack by a broad minded guy who claims knows Islam :P ; and time is wasted when one don't wanna learn and i c you decided never to learn ur religion but to obey what some narrow minded ignorant molvi once told u . i will pray fro you bro :) may ALLAH help you and me give us brain enough to understand religion :) ... now please don't waste your more time :) as i like to learn and understand and Quran open my mind so no amount of illogical argument , personal attacks can make me close it again :)
 
غزالی

MPA (400+ posts)

قرآن مجید اس کا ریفرنس ہے۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اس کا ریفرنس ہے اور
بی بی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی زندگی اور تعلیمات اس کا ریفرنس ہے

بے غیرتی اس لئیے بڑھ رہی ہے کہ فزکس، میتھس اور بائیلوجی اور کیمسٹری کا علم رکھنے والے دنیا کی سب سے بڑا علم رکھنے والی کتاب قرآن سے ناواقف ہیں

اگر ایک بار قرآن ترجمعہ سے پڑھ لیا ہوتا تو میں آج آپ کو بے وقوف شخص نہ کہتا۔ اس لئیے کہ آپ کی تحریر خود اس کی عکاسی کر رہی ہے۔

جی ہاں بہت سے لوگ بیغیرت ہوں گے جو مرد حضرات کے سامنے اپنی بیویوں اور بیٹیوں کو ننگا کرتے ہوں گے مگر غیرت مند آج بھی خواتین ڈاکٹرز سے ہی علاج کو واحد زریعہ سمجھتے ہیں۔

آپ اسلام کا مطالعہ کریں۔ بے وقوف اس دنیا سے نہ اٹھیں۔ بیغیرت کی حمایت کرنے والا بھی اللہ کے سامنے بڑا مجرم ہے۔

یہ غیرت کیا ہوتی ہے یعنی آپ اس کی کیا تعریف کریں گے؟

غیرت کا دین سے کیا تعلق ہے؟

غیرت کے محافظ ہمیشہ مرد ہی کیوں ہوتے ہیں؟ کہیں اسلئے تو نہیں کہ عورت کی عصمت کو خطرہ بھی انہیں سے ہوتا ہے؟

یہ علمی سوالات ہیں اور آپ کے قرآنی علم کی روشنی میں انکے سنجیدہ جوابات درکار ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
bro :) it miss to end the quote ... the guy who is abusing is not me :) but the guy ur claiming gave ref. :) so please send your msg to that guy who wrote that and the guy who is giving ref. of ALLAH and Prophet P.B.U.H , he only claim they said something and then he abuse me, how come i take him serious until he can give me a proper ref :)

I like to talk with logic and ref. i don't like to get personal :) as only ppl who have no argument like to get personal :)
یه آپکے لئے نهیں تها معافی چاهتا هوں
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
یہ غیرت کیا ہوتی ہے یعنی آپ اس کی کیا تعریف کریں گے؟

غیرت کا دین سے کیا تعلق ہے؟

غیرت کے محافظ ہمیشہ مرد ہی کیوں ہوتے ہیں؟ کہیں اسلئے تو نہیں کہ عورت کی عصمت کو خطرہ بھی انہیں سے ہوتا ہے؟

یہ علمی سوالات ہیں اور آپ کے قرآنی علم کی روشنی میں انکے سنجیدہ جوابات درکار ہیں

غیرت اللہ کے احکامات کی پیروی ہے جس میں جسم کو ڈھانپنا، غیر محرم سے پردہ، آنکھوں کی حفاظت، جسم کی حفاظت ہے

غیرت کی تعریف سمجھنے کے لئے آپ کو حغرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور بی بی فاظمہ رضی اللہ عنہ کی زندگیوں کا مطالعہ کرنا ہوگا۔

جہیسے میں نے مثال دی کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ نے اپنا جنازہ رات کی تاریکی میں قبرستان لے جانے کی ہدایت کر دی تھی تاکہ غیر مردوں کی نظر جنازہ پر نہ پڑ جائے یہی غیرت کا بہترین نمونہ ہے۔ یہی عورت کے لئے عزت اور بلند مقام کی مثال ہے۔

اگر اسلام عورت کو گھر سے باہر نکلتے وقت چادر کا حکم کرتا ہے، غیر محرم سے پردہ کا حکم کرتا ہے تو تو آپ وجہہ بتائیں گی کہ اللہ نے کیوں یہ حکم دیا؟؟؟؟؟

غیرت کا دین سے تعلق

اوپر آیات بھی پیش کیں مگر آپ قرآنی آیات کو سائیڈ پر کر کے مجھ سے جواب چاھتے ہیں، غیرت کا دین سے کیا تعلق۔ یہ بات قرآن کی آیات سے سمجھ نہ لگیں تو میں کیسے سمجھا سکتا ہوں؟؟

پہلی بار مغرب میں رہتے ہوئے احساس ہوا کہ قرآن پاک کا ایک بار ترجمہ ہی پڑھ لوں اس کا مطلب کیا ہے، صرف عربی پڑھ کر سائیڈ پر رکھ دینے سے کیا میں نے اپنا فرض ادا کر دیا۔ یہی سوچ کر ترجمہ پڑھا، پڑھتے پڑھتے شرمندگی بھی ہوئی اور احساس بھی کہ اتنا عرصہ گذار دیا بغیر اس کتاب کو سمجھے ہوئے؟ پڑھتے پڑھتے سمجھ لگی کہ آج تک جو دنیاوی کتابیں پڑھیں اس سے بڑا آدمی تو بن گیا مگر جو اصل سمجھنے کلی کتاب تھی اس کو سائیڈ پر رکھے رکھا۔ اللہ نے موقع دیا اور سمجھ آئی کہ اللہ کتنی بڑی طاقت ہیں، اتنی طاقتور کتاب آج تک نہ سمجھی۔ بحرحال دماغ روشن ہوگیا، عورت کی عزت کرنا سیکھ لی، عورت کو اللہ کی طرف سے دیا گیا مقام سمجھ آیا۔ یہی زندگی ہے جب رشتوں میں عزت، پیار، سلوک، قدر، احساس اور عزت آجائے تو گھرانہ جنت بن جائے

آللہ نے ایک سسٹم بنایا- محرم غیر محرم کی تشریح کی، عورت کے لئے اور مرد کے لئے احکامات دئے کپڑے پہننے اور جسم ڈھکنے کی تشریح کی، حکم دیا، آپ اسے مرد کی خواہش نہ کہیں بلکہ یہ احکامات اللہ نے قرآن میں دئیے۔ ہوسکتا ہے کہ کسی عورت کی عزت کو کسی مسلمان سے خطرہ ہو مگر اللہ نے عورت کو جو مقام اسلام دین میں دیا اتنا تحفظ دنیا کی کسی مذہب کی عورت کو نہیں۔

آج مغرب میں عورت کی بڑی تعداد مسلمان ہورہی ہے، اس کی اصل وجہہ بھی یہی ہے کہ مغرب کے بیغیرت مرد نے جو عورت کو صرف ایک پراڈکٹ کے طور پر استعمال کرتا رہا، جہاں چاہا شراب میں نہلا کر اس کی عزت لوٹ لی اور اگلے روز نئے عورت۔ اس عمل نے مغربی عورت کو سخت ڈیپریشن کا شکار کر دیا اور وہ تحفظ کے لئے راہیں ڈھونڈنے لگی۔ اسلام سے زیادہ عزت اور تحفظ اسے کہاں مل سکتا ہے؟؟

Last edited:

یہ تو ہو گئی غیرت کی تعریف، اب لگے ہاتھوں براہ مہربانی حیا کی تعریف بھی بتا دیں؟

ہر مسلمان اپنے ظرف اور سمائی کے مطابق اس عظیم کتاب سے فیض حاصل کرتا ہے، ظرف اور سمائی سب کے برابر نہیں ہوتے، ہو سکتا ہو آپکو زیادہ سمجھ آ گئی ہو، اسلئے آپکو کنجوسی نہیں کرنی چاہیے علم بانٹنے میں، علم بانٹنے سے کم نہیں ہوتا بڑھتا ہے، اسلئے آپ پلیز سمجھائیں کہ غیرت کا دین سے کیا تعلق ہے؟

آپ کا یہ والا پیرا سارے کا سارا بہت اچھا ہے، اللہ ہر مسلمان کو اس کی توفیق عطا کرے

مغرب میں عورت کی بڑی تعداد کے مسلمان ہونے کے بارے آپ کے پاس کچھ اعدادو شمار تو ہونگے؟ پلیز وہ یہاں شیئر کیجیئے

ایک سوال اور ہے، کیا عورت خود بھی قرآن کو سمجھنے کوشش کر سکتی ہے یا اس کو ہر حال میں مرد کی کی ہوئی تشریح ماننا ہو گی؟​
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai jee log kerwatay hain tu centre khula howa hain na !!!!!

Problem yeh centre nehi bilkay problem vulgar content hain jo din rat tv channels dikhatay hain.

Or wassay bhi sex before marriage is getting really common in Pakistan since past 10 years...
Khawateen...........
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
یہ تو ہو گئی غیرت کی تعریف، اب لگے ہاتھوں براہ مہربانی حیا کی تعریف بھی بتا دیں؟

ہر مسلمان اپنے ظرف اور سمائی کے مطابق اس عظیم کتاب سے فیض حاصل کرتا ہے، ظرف اور سمائی سب کے برابر نہیں ہوتے، ہو سکتا ہو آپکو زیادہ سمجھ آ گئی ہو، اسلئے آپکو کنجوسی نہیں کرنی چاہیے علم بانٹنے میں، علم بانٹنے سے کم نہیں ہوتا بڑھتا ہے، اسلئے آپ پلیز سمجھائیں کہ غیرت کا دین سے کیا تعلق ہے؟

آپ کا یہ والا پیرا سارے کا سارا بہت اچھا ہے، اللہ ہر مسلمان کو اس کی توفیق عطا کرے

مغرب میں عورت کی بڑی تعداد کے مسلمان ہونے کے بارے آپ کے پاس کچھ اعدادو شمار تو ہونگے؟ پلیز وہ یہاں شیئر کیجیئے

ایک سوال اور ہے، کیا عورت خود بھی قرآن کو سمجھنے کوشش کر سکتی ہے یا اس کو ہر حال میں مرد کی کی ہوئی تشریح ماننا ہو گی؟​

دیکھو جی، تھوڑا سا سرچ خود بھی کر لیں۔ میں نہ تو مفتی ہوں نہ ہی عالم۔

آپ نے مجھے مزید الجھانا ہے جس کا وقت میرے پاس نہیں۔

حیا کیا ہے، غیرت کیا ہے، اسلام کیا کہتا ہے۔ یہ علم خود زاتی طور پر حاصل کرنا آپ کا فرض ہے۔

یہاں مرد کی یا عورت کی تشریح کا معاملہ نہیں۔ بلکہ یہ دیکھنا ہے کہ اللہ نے کیا حکم دیا۔ عورت کی تشریح اور عملی نمونہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہ ہیں

بی بی عائشہ نے جنگوں میں فوج کی قیادت بھی کی۔ ہماری مسلمان عورت کسی سے کم نہیں۔ آج بھی جے ایف فائٹر تھنڈر اڑاتی ہیں اور ملک کی حفاظت کر رہی ہیں۔ یہ عورت مرد میں فرق کی بیماری مغربی آزاد عورت میں ہے جسے آج بھی اپنے حقوق کے لئے سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔

Australian-Muslim-Convert1.jpg

http://Australian Female Finds Beauty In Islam And Eventually Converts

Why ARE so many modern British career women converting to Islam?

article-1324039-0AE813EC000005DC-618_224x480.jpg

http://i.dailymail.co.uk/i/pix/2010/10/27/article-1324039-0AE813EC000005DC-618_224x480.jpg

How 100,000 Britons have chosen to become Muslim... and average convert is 27-year-old white woman

http://www.dailymail.co.uk/news/art...UK-White-women-keen-embrace-Muslim-faith.html

These are not Women from Peshawar. These are pure western blood.

article-1343954-005486CB000004B0-898_468x535.jpg

The survey of converts revealed nearly two thirds were women, more than 70 per cent were white and the average age at conversion was just 27.

article-1343954-0CA576FB000005DC-440_468x334.jpg

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
پیغمبر آنے کا سلسلہ تو بند ھو چکا ہے مگر مذہب کے ٹھیکیدار آنا بند نہیں ھوے. ارے بھائی آپ ان کے مذہب والی عینک لگا کے عورت کو دیکھو گے تو پھر پاکیزہ اور شریعت کے مطابق نظر آئے گی ورنہ آپ سب کا ایمان خطرے میں ہے
 
غزالی

MPA (400+ posts)

دیکھو جی، تھوڑا سا سرچ خود بھی کر لیں۔ میں نہ تو مفتی ہوں نہ ہی عالم۔

آپ نے مجھے مزید الجھانا ہے جس کا وقت میرے پاس نہیں۔

حیا کیا ہے، غیرت کیا ہے، اسلام کیا کہتا ہے۔ یہ علم خود زاتی طور پر حاصل کرنا آپ کا فرض ہے۔

یہاں مرد کی یا عورت کی تشریح کا معاملہ نہیں۔ بلکہ یہ دیکھنا ہے کہ اللہ نے کیا حکم دیا۔ عورت کی تشریح اور عملی نمونہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہ ہیں

بی بی عائشہ نے جنگوں میں فوج کی قیادت بھی کی۔ ہماری مسلمان عورت کسی سے کم نہیں۔ آج بھی جے ایف فائٹر تھنڈر اڑاتی ہیں اور ملک کی حفاظت کر رہی ہیں۔ یہ عورت مرد میں فرق کی بیماری مغربی آزاد عورت میں ہے جسے آج بھی اپنے حقوق کے لئے سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔

Australian-Muslim-Convert1.jpg

http://Australian Female Finds Beauty In Islam And Eventually Converts

Why ARE so many modern British career women converting to Islam?

article-1324039-0AE813EC000005DC-618_224x480.jpg

http://i.dailymail.co.uk/i/pix/2010/10/27/article-1324039-0AE813EC000005DC-618_224x480.jpg

How 100,000 Britons have chosen to become Muslim... and average convert is 27-year-old white woman

http://www.dailymail.co.uk/news/art...UK-White-women-keen-embrace-Muslim-faith.html

These are not Women from Peshawar. These are pure western blood.

article-1343954-005486CB000004B0-898_468x535.jpg

The survey of converts revealed nearly two thirds were women, more than 70 per cent were white and the average age at conversion was just 27.

article-1343954-0CA576FB000005DC-440_468x334.jpg

http://www.dailymail.co.uk/news/art...UK-White-women-keen-embrace-Muslim-faith.html

ان معلوماتی لنکس کیلئے شکریہ

دیکھیئے ایک تجویز ہے چھوٹی سی۔ یہ ایک پبلک فورم ہے، یہاں آپ کو ہر ذہنی سطح کے لوگ ملیں گے، یہاں وہی بات کہنی چاہیے، جس کا دفاع کیا جا سکے، ایسا نہ ہو کہ آپ ایک بات لیکچر کے انداز میں شروع کریں اور جب لوگ آگے سے سوال کریں تو کہنا شروع کر دیں خود سرچ کر لو خود سیکھ لو، وہ تو آپ کے بات شروع کرنے سے پہلے بھی لوگ توفیق مطابق کر ہی رہے تھے۔ اسلئے آئندہ جب بھی اس طرح کا اصلاحی لیکچر (جو کہ اپنے آپ میں ایک بہت اچھی بات ہے) شروع کرنے کو دل چاہے تو موضوع پر تھوڑی تیاری کے ساتھ آئیں اور مناسب لفظوں کا انتخاب کریں کیونکہ غیرت بے غیرتی عربی زبان کے لفظ نہیں ہیں اس لئے ان کا قرآن یا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے

کسی دل آزاری کیلئے معذرت
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ویجا ینو پلاسٹی اور ہیمنو پلاسٹی جیسے دونوں پروسیجرز کا تعلق نہ توغیرت سے ہے اور نہ ہی اسکا کوئی تعلق اسلام سے ہے. اسکے پیچھے ایک ہی وجہ ہے اور وہ ہے ہمارا مردانہ منافق معاشرہ اور اسکے منافقانہ اور جھوٹے تقاضے. خود ساری عمر غلاظت میں منہ مارتے رہنا اور شادی کے وقت شریک حیات کیلیے باکرہ پن کی شرائط رکھنا ؛ بچوں کی نارمل پیدائش کے بعد بیویوں کو توجہ و وقت نہ دینا اور باہر منہ مارنا ؛ پسماندہ ، جاہل اور منافق معاشروں کا ٹریڈ مارک ہے

میرے اپنے سرائیکی علاقوں میں ، میں بہت سی ایسی فیملیز کو جانتا ہوں جو شادی کی پہلی رات کو بستر پر بطور خاص سفید کپڑا بچھاتے ہیں ، خاتون کیلیے کسی غلطی، بھول، حادثے ، امکان وغیر ہ کی کوئی گنجائش نہیں جبکہ مرد کیلیے ہزاروں خون معاف . حالانکہ تیس فیصد باکرہ خواتین میں خون قدرتی طور پر نکلتا ہی نہیں، ہیمن کی مخصوص ساخت کی وجہ سے. لہٰذا، ان چغد ، جاہل، منافق، متعصب ، ظالم مردوں کو چھتر مارنے کیلیے ازل سے خواتین ایسے طریقے اور راستے استعمال کرتی رہی ہیں اور آگے بھی کرتی رہینگی. اسی طرح اپنے تلذز کی خاطر ایک نارمل ڈیلیوری کو سیزریین (بڑا آپریشن)میں تبدیل کرنے کا نیا فیشن نما رواج ہے

لہٰذا، سارا قصور ہماری غیرت کی غلیظ الٹی تعریف ، ہماری مردانہ متعصب سوچ اور ہمارے منا فقانہ رویے ہیں. خاتون مردوں کے تقاضوں کی وجہ سے ایسے پروسیجرز سے گزرنے پر مجبور ہوتی ہیں، نا کہ انکو ان سے رتی بھر بھی کسی فائدہ ہونے کا امکان ہوتا ہے. تم مرد اپنی جاہلانہ سوچ سے دستبردار ہو کر انسان بن جاؤ، کوئی خاتون ان پروسیجرز پر تھوکنا بھی پسند نہیں کریگی. باقی ڈاکٹروں کو عام انسانوں کی طرح ٹھرکی جنسی مریض نہ سمجھا کرو، ٹھرکی ڈاکٹروں کی تعداد بہت کم ہے اور اسکے لیے ڈاکٹر کا کسی مخصوص شعبے سے وابستہ ہونا ضروری بھی نہیں اور نہ ہی ایسے ڈاکٹر زیادہ دیر تک معاشرے کی چھترول سے بچ پاتے ہیں
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ اور ہاں جو جنسی مریض یھاں دوسروں کی ماؤں بہنوں کو بغیر کسی وجہ سے گالیوں سے نواز رہے ہیں(جاہل ہمیشہ صنف نازک کو کمزور اور جائز ٹارگٹ سمجھتے ہوے بحث میں دھکیلتا ہے اور گالیاں دے کر اپنے آپ کو فتح یاب سمجھتا ہے ) اور خوامخواہ پیچ و تاب کھا رہے ہیں، عموما ایسے جعلی غیرت مندوں کی جعلی غیرت سے ڈرتے ہوے خواتیں ان پروسیجرز سے گزرنے پر مجبور ہوتی ہیں

وگرنہ جو مرد خواتین کو اپنے جیسا انسان سمجھتے ہوے انکی عزت کرتے ہیں، اور اپنی مانند بطور انسان ان سے بھی جانے انجانے میں غلطی ہو سکنے کے احتمال کو تسلیم کرتے ہیں، اور بطور ایک عا لی ظرف انسان کے دوسروں کی غلطیوں کو معاف کر کے آگے بڑھنے پر یقین کرتے ہیں؛ انکی خواتین کیوں اپنے آپ کو ایسے پروسیجرز سے گزا رنا پسند کرینگی کہ جب مرد کی جانب سے ایسا کوئی تقاضہ ہونے کا مکان تک نہ ہو. لہٰذا ، جعلی غیرت مندوں کی ایسے پروسیجرز پر تشویش بجا ہے اور میں سمجھتا ہوں
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
ان معلوماتی لنکس کیلئے شکریہ

دیکھیئے ایک تجویز ہے چھوٹی سی۔ یہ ایک پبلک فورم ہے، یہاں آپ کو ہر ذہنی سطح کے لوگ ملیں گے، یہاں وہی بات کہنی چاہیے، جس کا دفاع کیا جا سکے، ایسا نہ ہو کہ آپ ایک بات لیکچر کے انداز میں شروع کریں اور جب لوگ آگے سے سوال کریں تو کہنا شروع کر دیں خود سرچ کر لو خود سیکھ لو، وہ تو آپ کے بات شروع کرنے سے پہلے بھی لوگ توفیق مطابق کر ہی رہے تھے۔ اسلئے آئندہ جب بھی اس طرح کا اصلاحی لیکچر (جو کہ اپنے آپ میں ایک بہت اچھی بات ہے) شروع کرنے کو دل چاہے تو موضوع پر تھوڑی تیاری کے ساتھ آئیں اور مناسب لفظوں کا انتخاب کریں کیونکہ غیرت بے غیرتی عربی زبان کے لفظ نہیں ہیں اس لئے ان کا قرآن یا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے

کسی دل آزاری کیلئے معذرت

میں ضرورآپ کو تفصیل میں جواب دیتا مگر وقت کی کمی کی وجہہ سے معذرت چاھتا ہوں

پہلے کی میری پوسٹ کا لب لباب یہی تھا۔
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

دیکھو جی، تھوڑا سا سرچ خود بھی کر لیں۔ میں نہ تو مفتی ہوں نہ ہی عالم۔

آپ نے مجھے مزید الجھانا ہے جس کا وقت میرے پاس نہیں۔

حیا کیا ہے، غیرت کیا ہے، اسلام کیا کہتا ہے۔ یہ علم خود زاتی طور پر حاصل کرنا آپ کا فرض ہے۔

یہاں مرد کی یا عورت کی تشریح کا معاملہ نہیں۔ بلکہ یہ دیکھنا ہے کہ اللہ نے کیا حکم دیا۔ عورت کی تشریح اور عملی نمونہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہ ہیں

بی بی عائشہ نے جنگوں میں فوج کی قیادت بھی کی۔ ہماری مسلمان عورت کسی سے کم نہیں۔ آج بھی جے ایف فائٹر تھنڈر اڑاتی ہیں اور ملک کی حفاظت کر رہی ہیں۔ یہ عورت مرد میں فرق کی بیماری مغربی آزاد عورت میں ہے جسے آج بھی اپنے حقوق کے لئے سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔

Australian-Muslim-Convert1.jpg

http://Australian Female Finds Beauty In Islam And Eventually Converts

Why ARE so many modern British career women converting to Islam?

article-1324039-0AE813EC000005DC-618_224x480.jpg

http://i.dailymail.co.uk/i/pix/2010/10/27/article-1324039-0AE813EC000005DC-618_224x480.jpg

How 100,000 Britons have chosen to become Muslim... and average convert is 27-year-old white woman

http://www.dailymail.co.uk/news/art...UK-White-women-keen-embrace-Muslim-faith.html

These are not Women from Peshawar. These are pure western blood.

article-1343954-005486CB000004B0-898_468x535.jpg

The survey of converts revealed nearly two thirds were women, more than 70 per cent were white and the average age at conversion was just 27.

article-1343954-0CA576FB000005DC-440_468x334.jpg

http://www.dailymail.co.uk/news/art...UK-White-women-keen-embrace-Muslim-faith.html

Well one thing is for sure...they definitely didn't get impressed by your train of personal attacks in name of Islam to persuade others..otherwise they would have run in the opposite direction of Islam..
 
GeorgeGuy

New Member

غیرت اللہ کے احکامات کی پیروی ہے جس میں جسم کو ڈھانپنا، غیر محرم سے پردہ، آنکھوں کی حفاظت، جسم کی حفاظت ہے
غیرت کی تعریف سمجھنے کے لئے آپ کو حغرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور بی بی فاظمہ رضی اللہ عنہ کی زندگیوں کا مطالعہ کرنا ہوگا۔

Asalamu Alaikum

I am sorry but this is not the definition for gherah. Please post your references to establish this definition. Allah ke ahkamat ki perwi is "Itaa'at". Gherah has to do more with possessive nature over honor of something.

جہیسے میں نے مثال دی کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ نے اپنا جنازہ رات کی تاریکی میں قبرستان لے جانے کی ہدایت کر دی تھی تاکہ غیر مردوں کی نظر جنازہ پر نہ پڑ جائے یہی غیرت کا بہترین نمونہ ہے۔ یہی عورت کے لئے عزت اور بلند مقام کی مثال ہے۔

Gherah a namoonah, aur us ki ta'reef mein farq hai. aap ka mustambit mas'alah yahan chahe sahih ho lekin aap ki tareef naqis hai. Hadeeth ke alfaz hain keh ALLAH jalla wa alaa sab se ziyadah aghyar hai. Agar gherah Rabul alimeen ke ahmaat ki perwi hai, to Allah aghyar nahee ho sakta, lekin Allah Aghyar hai.

اگر اسلام عورت کو گھر سے باہر نکلتے وقت چادر کا حکم کرتا ہے، غیر محرم سے پردہ کا حکم کرتا ہے تو تو آپ وجہہ بتائیں گی کہ اللہ نے کیوں یہ حکم دیا؟؟؟؟؟

Yahan bhi aap ko chahiyay tha Quran ki ayat hi chispaan kartay. Wa Qarna fi buyutikunna. Ask hukm Ghar hi mein baithnay ka hai. Tau is per aap ko das aur sawaloon ke jawab denay pertay. Lekin hamara Pakistani Mu'asharah is Asl per aml nahee karta.

Aur ilzaami jawab denay ka faydah? rhetorical sawal ka kiya faida miyan. Bibi ne sawal sanjeeda poocha hai, aap ki izzat per koi waar nahee kya hai.

غیرت کا دین سے تعلق

اوپر آیات بھی پیش کیں مگر آپ قرآنی آیات کو سائیڈ پر کر کے مجھ سے جواب چاھتے ہیں، غیرت کا دین سے کیا تعلق۔ یہ بات قرآن کی آیات سے سمجھ نہ لگیں تو میں کیسے سمجھا سکتا ہوں؟؟

Kyoon Sahab, Qur'an kya farishtay aa kar samjhatay hain? Qur'an bhi Insaan hi ki badolat mila hai. Is ka sab se pehla samjhanay wala bhi Insaan hi tha. Kuch ziyada authorititative nahee ho gya aap ka kalam : )

پہلی بار مغرب میں رہتے ہوئے احساس ہوا کہ قرآن پاک کا ایک بار ترجمہ ہی پڑھ لوں اس کا مطلب کیا ہے، صرف عربی پڑھ کر سائیڈ پر رکھ دینے سے کیا میں نے اپنا فرض ادا کر دیا۔ یہی سوچ کر ترجمہ پڑھا، پڑھتے پڑھتے شرمندگی بھی ہوئی اور احساس بھی کہ اتنا عرصہ گذار دیا بغیر اس کتاب کو سمجھے ہوئے؟ پڑھتے پڑھتے سمجھ لگی کہ آج تک جو دنیاوی کتابیں پڑھیں اس سے بڑا آدمی تو بن گیا مگر جو اصل سمجھنے کلی کتاب تھی اس کو سائیڈ پر رکھے رکھا۔ اللہ نے موقع دیا اور سمجھ آئی کہ اللہ کتنی بڑی طاقت ہیں، اتنی طاقتور کتاب آج تک نہ سمجھی۔ بحرحال دماغ روشن ہوگیا، عورت کی عزت کرنا سیکھ لی، عورت کو اللہ کی طرف سے دیا گیا مقام سمجھ آیا۔ یہی زندگی ہے جب رشتوں میں عزت، پیار، سلوک، قدر، احساس اور عزت آجائے تو گھرانہ جنت بن جائے

Pher to aap ne Arbi bhi seekh hi lee ho gee nayee? Agar arbi parh lee ho to kuch hadeethon ka bhi mutale'a kar lein. Bukhari ki pehli 35 faslein deen sikhlanay ke adaab mein mein. Aap ke kalaam mein us ki 10 feesad hikmat bhi nahee nazar aa rahi. Bohot ghussa or aggitation bhari hui hai.

آللہ نے ایک سسٹم بنایا- محرم غیر محرم کی تشریح کی، عورت کے لئے اور مرد کے لئے احکامات دئے کپڑے پہننے اور جسم ڈھکنے کی تشریح کی، حکم دیا، آپ اسے مرد کی خواہش نہ کہیں بلکہ یہ احکامات اللہ نے قرآن میں دئیے۔ ہوسکتا ہے کہ کسی عورت کی عزت کو کسی مسلمان سے خطرہ ہو مگر اللہ نے عورت کو جو مقام اسلام دین میں دیا اتنا تحفظ دنیا کی کسی مذہب کی عورت کو نہیں۔

Aurat ka maqam deen mein kafi a'laa hai. Jis tarah hamari aurtein gharo se nikal paree hai aur jahiliyat ka naami nama hain, mard kahee peeche nahee hain. Dayoos pana mardon mein pehle aaya hai jo aurtein apni hudood ko bhooli hain. Aurtoon ki zuboon haali mardo ka kiya karta hai. Samajhnay ki baat hai, Allah kare samajh aa jaye.

آج مغرب میں عورت کی بڑی تعداد مسلمان ہورہی ہے، اس کی اصل وجہہ بھی یہی ہے کہ مغرب کے بیغیرت مرد نے جو عورت کو صرف ایک پراڈکٹ کے طور پر استعمال کرتا رہا، جہاں چاہا شراب میں نہلا کر اس کی عزت لوٹ لی اور اگلے روز نئے عورت۔ اس عمل نے مغربی عورت کو سخت ڈیپریشن کا شکار کر دیا اور وہ تحفظ کے لئے راہیں ڈھونڈنے لگی۔ اسلام سے زیادہ عزت اور تحفظ اسے کہاں مل سکتا ہے؟؟

Yeh aap ka nazriya bohot stereotyplical hai aur haqaaiq se qadr e khaali hai. Aurat aur mard dono musalman ho rahe hain. Aurat maghrabi tahzeeb main kaafi authority rakhti. Fahashi ki galiyan fuhush logon ki hain, jin main mard aur auratein dono yaksaan hain. Maghreb ke paidaishi musalman nihayet hi dayooth hain. In aurton ko agar namoona lena ho to Qat'i taur per maghreb ke musalmanon se na lein. Maghreb mein aik mental liberalism hai jis mein akthar laug haqq ki talash mein hain. Aurton ki %age ziyada hai kyoonkeh un ka mizaaj haqq ko jald qabool karta hai.
 
GeorgeGuy

New Member
My comment is not about the clinic, its sinister values and procedures. Instead it is about the shari issue of a woman getting a vaginoplasty or vaginal tightening.

It is NOT one specific medical procedure rather includes many different types of procedures. Vaginoplasty can be done for fixing many ailments. Vaginal Tightening on the other hand is a surgical procedure to restore vaginal strength near its original.

In itself it is a medical procedure/surgery just like any other. So the shar'i condition applying to it will be same as any other medical/beuty procedure. The reason I am using medical / beauty is because beauty enhancement or restoration surgery comes under non-zarura (non-essential) procedures. While medical treatments will depend on the opinion of the qualified muslim doctor (regardless of male or female).

Those who are riding high on their emotion in this thread should give this issue to the qualified scholars to tackle. But offcourse we have self-taught scholar here so that may be a bit difficult putting ones anaa down to accept a more knowledgeable person tell you what is right and not. After all it is only the commandment of the Quran, who cares.

Kher, in this particular case. If the medical treatment is a necessity, then kashf ul awrah is recommended according to majority of the fuqaha'. If a woman suffering from an abscess or other vaginal diseases dies because she took an opinion on such an online forum that it against gherah etc. Then the sin of that death WILL be on the person providing their half baked fatwa. Now, just because in these particular cases such treatments are permissible, DOES NOT mean they are permissible in all such cases. For example, if there is no need for such a surgery as in the case of vaginal tightening, then it is makruh because of external factors such as conditions of pardah.

This is simply because there is no need for it, and in doing so kashf al awrah becomes necessitated which is sinful. Hence this procedure is sinful due to external factors. (See, no emotional ghera talk here.. straight fiqhi talk)

Now, also understand that some procedures like remaking the hymen at times falls under zarura and not beutification. For example some girl lost her parda bakarah because of playing etc. Then she is not regarded as thayyabah (non-virgin) rather virgin according to the scholars. And our general cultural people have little or no room for tolerance in such situation. The girl faces extreme opposition, bullying from her peers and elders for this. The husband may even make tuhmah on her for zina. Hence in such situation it is permissible for her to go through the surgery to remake her hymen. IF she feers harm from people because of this issue, then it is wajib for her to go through the process EVEN if it means a male doctor has to conduct it in absence of female doctors.

Generally however the rule is that if one has to(by zarura) get this procedure done, then women doctor will be preferred. But it is not an incumbant requirement. The very people who have been to maghrib (west) know very well that during pregnancy their wives go to maternity wards, where some nurses may be men. While hospitals may allow you to have female gyno, they will not always accept your request to have no male nurse being present there. If you get an all female procedure, say thank to Allah.

I hope I have not left out any scenario. But if someone thinks of one.. do post and I will answer.

~George
 
Back
Top