بیوقوفانہ تھریڈز

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai phir soocho na kia hai jo nahi milnay diya, kuch to hai aisa peechay jo khan sahab legal battle hi per majboor hain..
اس لئے ملنے نہیں دیا کہ اس کی ماں بہن ایک کردی ہے انہوں نے اب ایسی بھی کیا مجبوری کہ دھپڑ پہ دھپڑ کھاتے رہو اور کہو کہ مجبوری تھی خان کو بتاؤ کہ پنجاب میں اسکی حکومت ہے جا جاکر رانے کی بیٹی کو اٹھا تاڑڑ کی بہن کو اٹھا نانی چار سو بیس کو اٹھا اور اس پر بغاوت کا کیس ڈال اور پھر عدالت کے چکر لگواؤ انکو جو نونی قابو آتا ہے اسکے بھی پرائیویٹ حصوں کو بجلی کے جھٹکے دے کر اس خصی کر دو اس کام سے تو اسٹیبلشمنٹ نے نہیں روکا کم از کم اپنے ووٹرز کا مورال تو ڈاؤن نہ کرے باجوے سے جو بات چیت چل رہی ہے وہ چلاتے رہو
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
mulk main emergency lagatoo Shahnbaz G ko griftar karnay kay liye

images
یہ خ فار خریدہ کا لگ رھا ھے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نومبر کے بعد کیا ہوگا؟ اس کنجر باجوہ کی جگہ کوئی دوسرا کنجر جرنیل آجائے گا۔ پھر وہ بھی اپنے ریٹائرمنٹ کے قریب وہی کچھ کرے گا جو موجودہ آرمی چیف کر رہا ہے۔ چہرے نہیں نظام بدلو۔ آرمی چیف کی لا محدود طاقتوں کو ختم کرو۔ یہ کام عوامی انقلاب ہی کر سکتا ہے جیسا کہ مشرقی پاکستان میں ہوا تھا
کونسا انقلاب؟
یوتھیا انقلاب تو سوشل میڈیا پر ہی آسکتا ہے، نظام یہی رہے گا اور اگر تم میں ہمت ہے تو جاکر انقلاب لے آو یہ نہ ہو بعد مین کچے انڈے دینے لگو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے ملنے نہیں دیا کہ اس کی ماں بہن ایک کردی ہے انہوں نے اب ایسی بھی کیا مجبوری کہ دھپڑ پہ دھپڑ کھاتے رہو اور کہو کہ مجبوری تھی خان کو بتاؤ کہ پنجاب میں اسکی حکومت ہے جا جاکر رانے کی بیٹی کو اٹھا تاڑڑ کی بہن کو اٹھا نانی چار سو بیس کو اٹھا اور اس پر بغاوت کا کیس ڈال اور پھر عدالت کے چکر لگواؤ انکو جو نونی قابو آتا ہے اسکے بھی پرائیویٹ حصوں کو بجلی کے جھٹکے دے کر اس خصی کر دو اس کام سے تو اسٹیبلشمنٹ نے نہیں روکا کم از کم اپنے ووٹرز کا مورال تو ڈاؤن نہ کرے باجوے سے جو بات چیت چل رہی ہے وہ چلاتے رہو
آج تو آپے سے باہر ہورہے ہو کیا ہوا اگر دو دن کا ریمانڈ مل گیا؟
باقی جن لوگوں کو چاہتے ہو وہ جیلوں میں وقت گزارتے آے ہیں ان کو فرق نہیں پڑے گا ہاں یوتھیوں کے لیڈران کے بیانات دیکھ لو کوی سینیٹ میں کھڑے ہوکر گرفتاری کی حمایت کررہا ہے تو کوی بیان سے دوری اختیار کررہا ہے
گراونڈ رئیلیٹی یہ ہے یوتھیوں کو سوشل میڈیا پر چھپ کر گالیاں دینے کی خوب ٹریننگ ہے مگر عملی میدان میں یہ رانے ثنا کے ساے سے بھی کانپتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نظام یہی رہے گا تو ملک باقی نہیں رہے گا۔ مشرقی پاکستان الگ ہوا۔ اب باقیوں کی تیاری پکڑ لو
تمہیں کیا فرق پڑے گا پہلے ہی پاکستان سے باہر ہو ہم انشااللہ پاکستان کو توڑنے کی کسی سیاسی پارٹی کو اجازت نہیں دیں گے ہاں سوشل میڈیا پر بھارتیوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو بے شک توڑتے رہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تمہیں کیا فرق پڑے گا پہلے ہی پاکستان سے باہر ہو ہم انشااللہ پاکستان کو توڑنے کی کسی سیاسی پارٹی کو اجازت نہیں دیں گے ہاں سوشل میڈیا پر بھارتیوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو بے شک توڑتے رہو
ملک کو توڑنے کیلئے کنجر جرنیل کافی ہیں کسی سیاسی جماعت کی ضرورت ہی نہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
آج تو آپے سے باہر ہورہے ہو کیا ہوا اگر دو دن کا ریمانڈ مل گیا؟
باقی جن لوگوں کو چاہتے ہو وہ جیلوں میں وقت گزارتے آے ہیں ان کو فرق نہیں پڑے گا ہاں یوتھیوں کے لیڈران کے بیانات دیکھ لو کوی سینیٹ میں کھڑے ہوکر گرفتاری کی حمایت کررہا ہے تو کوی بیان سے دوری اختیار کررہا ہے
گراونڈ رئیلیٹی یہ ہے یوتھیوں کو سوشل میڈیا پر چھپ کر گالیاں دینے کی خوب ٹریننگ ہے مگر عملی میدان میں یہ رانے ثنا کے ساے سے بھی کانپتے ہیں
نہیں یہ بات نہیں ہے یقین مان انہوں نے اس بیچارے کو بہت مارا ہے میں نے یوٹیوب کی وڈیو میں دیکھا کہ جب اسے ایمبولینس سے نکالا تو اسے جھٹکے لگ رہے تھے میں نے ابھی نماز کے بعد اس کی زندگی کے لئے خصوصی دعا کی ہے اللہ قبول فرمائے آمین پاکستان ہمارا ملک ہے یہاں پر ایسی درندگی نہیں ہونی چاہئیے سیاست کے نام پر میں اس کے خلاف ہوں لیکن میں اسکے بھی خلاف ہوں کہ ایک گال پر دھپڑ کھا کر دوسرا گال آگے کر دیا جائے اسی لئے یہ سب لکھا ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
صرف یہاں تھریڈز پر ہی نہی بلکہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی والے عمران خان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ شہباز گِل کا بدلہ پنجاب میں کیوں نہی لیا جا رہا یا یہ کہ پنجاب کا وزیر داخلہ نکما ہےاسے تبدیل کر دینا چاہیے وغیرہ۔ یہ بھی انہیں سمجھ نہی آرہی کہ پنجاب میں اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پی ٹی آئی ہی کے لیڈران کو شہباز گِل سے ملنے نہی دیا جا رہا۔ لوگ فرسٹیٹڈ ہیں کہ کیسے اسلام آباد پولیس شہباز گِل کو اڈیالہ جیل سے اپنے ساتھ لے گئی اور پنجاب پولیس دیکھتی ہی رہ گئی۔
لیکن مسئلہ ایک بنیادی ہے جو یہ لوگ سمجھنے کی کوشش نہی کر رہے کہ شہباز گِل کو گرفتار اور تشدد سیاسی حکومت نہی کر رہی۔ شہباز گِل کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ محکمہ زراعت کر رہا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا صرف نام ہے۔
جب پنجاب پولیس بلائی گئی کہ شہباز گِل کو پنڈی ہی کے کسی ہسپتال منتقل کیا جائے تو اسلام آباد پولیس کے ساتھ رینجرز بھیج کر اسے پمز پہنچایا گیا۔ جب پی ٹی آئی کے صوبائی لیڈران اڈیالہ جیل پہنچے اور وہ ملاقات نہ کر سکے تو بتایا گیا کہ سارا کنٹرول جیل حکام کا نہی بلکہ ایجنسیوں کے لوگ اندر موجود ہیں۔
ان حالات میں کیا آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت میں اٹھ کھڑا ہو؟ میرا خیال ہے کوئی پاگل ہی ایسا چاہے گا۔ اس وقت عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی پوشیدہ کش مکش چل رہی ہے جو کہ پولیٹیکل چالوں جلسوں وغیرہ کی حد تک محدود ہے۔ کھینچا تانی ہو رہی ہے، ساری حکومتی مشینری ، عدالتیں اور بیوروکریسی مخالف قوت کے ہاتھ میں ہے۔ ایسے میں آپ کے جزباتی مطالبات بچگانہ ہیں۔ عمران خان کو اس وقت سارے کارکنان اور ووٹرز کی غیر مشروط حمایت اور تقلید کی ضرورت ہے۔ اس وقت صبر کے ساتھ سیاسی دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے۔ شہباز گِل کا واقعہ تو صرف ایک آغاز ہے۔ اور اس دوران بہت سی سختیاں جھیلنی پڑیں گیں۔ نومبر تک بہت احتیاط سے چلنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان بہت سمجھ داری سے آگے بڑھ رہا ہے۔ عدالتوں پر انتہائی دباؤ ہے یہاں تک کہ اطہر من اللہ کو بات نہ ماننے پرکیسز خود نہ سننے پر مجبور کردیا گیا ہے۔ صرف عمران خان ہی نہی بلکہ پی ٹی آئی پر بھی پابندی لگ سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن کو ایجنسیاں چلا رہی ہیں اور میڈیا پر پریپیگنڈہ سیلز بن چکے ہیں۔
ایسے میں پلیز ذرا حالات کو اچھی طرح پرکھ کر اور سوچ سمجھ کر اپنی لیڈر شپ کے پیچھے کھڑے ہونے کا موقع ہے۔

Politically, for once IK has taken the right decision by ditching Gill, all those calling for Khan to start a street war between federation and province are typically those young fools full of hate and high in Khan’s celebrity pictures who just don’t understand politics.

We should not Taunt Khan for not starting street agitation. Economy just can’t take it

Right now Khan’s goal should be to avoid disqualification, and play his cards right.

And for Mr. Gill, he jumped way beyond the limits of His Dhotee. What he did was wrong and PTI shouldn’t worry too much by scarifying him, he still will be a valuable Khan’s speech points. PTI will still gain more with gill behind bars.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان باجوہ کا شہباز گل ہے. جس طرح شہباز گل نے فوج کہ خلاف بیان دیا مگر پی ٹی آئ خود اپنے بندے کہ پیچھے کھڑی نہیں ہوسکی اور شہباز گل کہ بیان کی مذمت کر دی. اسی طرح کا ایک بیان اپنے دور اقتدار میں عمران خان نے بھی دیا تھا جو کہ فوج کی 70 سالہ امریکی غلامانہ پالیسی کہ خلاف تھا. لہذا پھر فوج نے بھی عمران خان کہ بیان کی مذمت کر دی اور جس طرح آج عمران خان فوج کہ آگے مصلحت کہ نام پر لیٹ گیا اسی طرح باجوہ بھی امریکہ کہ آگے مصلحت کہ نام پر لیٹ گیا. جس طرح تحریک انصاف کو اب پابندی سے بچنے اور احتیاط سے چلنے کی تلقین کی جا رہی ہے اسی طرح باجوہ کو بھی پاکستان پر پابندی کا خوف تھا. امریکہ دنیا کی سپر پاور ہے. ہماری اکانومی آئ ایم ایف اور امریکہ کی محتاج ہے کیا عمران خان چاہتا تھا کہ پاکستان امریکہ کو للکار کر یا اسے غصہ دلا کر اپنا نقصان کر لیتا؟ سارا مغرب حتی کہ ہمارے سو کالڈ دوست مسلم ممالک بھی امریکہ کہ غلام ہیں اگر آج عمران خان سیاسی بصیرت اور مصلحت کہ نام پر فوج کہ آگے لیٹ گیا ہے تو پھر باجوہ بھی قومی مصلحت اور اکانومی کہ نام پر امریکہ کہ آگے لیٹ گیا تھا

باجوہ اور خان کہ لیے ایک ہی اصول ہونگے. یہ نہیں ہوسکتا کہ خان امریکہ کو للکارے اور غلامی سے نکلنے کی بات کرے اور پاکستان میں امریکی غلاموں (فوج) کہ آگے لیٹ جائے

کس قدر خوبصورتی سے تم نے ان منافقین کا چہرہ بے نقاب کیا ھے ۔

یہ بات ایک ھزار فیصد درست ھے کہ ملکی معیشت کا جو حال ھے اس کی وجہ سے پاکستان ساری دنیا کو اپنے خلاف کرکے روسی بلاک میں نہیں بیٹھ سکتا ۔یہ بات ایک عام ریڑھی لگانے والے کو بھی معلوم ہے لیکن عمران خان اس سے آگاہ نہیں ۔

مجھے حیرت ہوتی ھے جب یورپ اور امریکہ میں بیٹھے لوگ ان ممالک کے خلاف عمران کو کھڑا ہونے کا مشورہ دیتے ہیں جبکہ خود ان ممالک کو چھوڑنے کا نام نہیں لیتے ۔

عمران خان محض ایک لا ابالی ، بیوقوف شخص ھے جس نے اپنی حماقت ، نا اھلی اور اپنے گرد موجود لوٹوں کی وجہ سے اپنے ھاتھ میں آیا ہوا ایک نادر موقعہ گنوا دیا ۔

ھر محب الوطن پاکستانی اس ملک کے عوام کو خوشحال اور ملک کو ترقی کرتے دیکھنا چاھتا ہے ۔ لیکن یہ سب کچھ صرف لفاظی اور لمبی لمبی تقریروں اور علامہ اقبال اور قائد اعظم کا نام لے کر حاصل نہیں کیا جاسکتا ۔ اگر تھوکوں سے محل بنتے تو آج پوری دنیا ایک کہکشاں ہوتی ۔

میں اس سائٹ پر بہت عرصے سے بیوقوفوں کی قلا بازیاں دیکھ رھا ہوں ۔ تم سب میں سے ایک بھی اتنا نڈر نہیں جو جیل کی ایک دن کی قید کاٹ سکے ۔ کہتے ہیں کہ راہ دکھانے والے بہت ہیں لیکن ساتھ چلنے والے بہت کم ۔

Beautiful written, very well said.

One of the biggest opportunities wasted in our history.

And this foreign galee Bakoo breed that you referred to has caused way more damage to pti than anything else,
 
Meme

Minister (2k+ posts)

کس قدر خوبصورتی سے تم نے ان منافقین کا چہرہ بے نقاب کیا ھے ۔

یہ بات ایک ھزار فیصد درست ھے کہ ملکی معیشت کا جو حال ھے اس کی وجہ سے پاکستان ساری دنیا کو اپنے خلاف کرکے روسی بلاک میں نہیں بیٹھ سکتا ۔یہ بات ایک عام ریڑھی لگانے والے کو بھی معلوم ہے لیکن عمران خان اس سے آگاہ نہیں ۔

مجھے حیرت ہوتی ھے جب یورپ اور امریکہ میں بیٹھے لوگ ان ممالک کے خلاف عمران کو کھڑا ہونے کا مشورہ دیتے ہیں جبکہ خود ان ممالک کو چھوڑنے کا نام نہیں لیتے ۔

عمران خان محض ایک لا ابالی ، بیوقوف شخص ھے جس نے اپنی حماقت ، نا اھلی اور اپنے گرد موجود لوٹوں کی وجہ سے اپنے ھاتھ میں آیا ہوا ایک نادر موقعہ گنوا دیا ۔

ھر محب الوطن پاکستانی اس ملک کے عوام کو خوشحال اور ملک کو ترقی کرتے دیکھنا چاھتا ہے ۔ لیکن یہ سب کچھ صرف لفاظی اور لمبی لمبی تقریروں اور علامہ اقبال اور قائد اعظم کا نام لے کر حاصل نہیں کیا جاسکتا ۔ اگر تھوکوں سے محل بنتے تو آج پوری دنیا ایک کہکشاں ہوتی ۔

میں اس سائٹ پر بہت عرصے سے بیوقوفوں کی قلا بازیاں دیکھ رھا ہوں ۔ تم سب میں سے ایک بھی اتنا نڈر نہیں جو جیل کی ایک دن کی قید کاٹ سکے ۔ کہتے ہیں کہ راہ دکھانے والے بہت ہیں لیکن ساتھ چلنے والے بہت کم ۔

اگر تھوکوں سے محل بنتے تو آج پوری دنیا ایک کہکشاں ہوتی ۔
??
You summed it up so beautifully.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے انہوں نے حکومت گرائی پی ٹی آئی والے چپ چاپ گھر چلے گئے اور دوسرے دن دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑنے کی دعائیں مانگنا شروع کر دیں جو آجتک جاری ہیں پھر شہباز گل سے ملنے نہیں دیا گیا یہ زیادہ زور سے دعائیں مانگنے لگے اب اس بیچارے کو مار مار کر موت کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور تھریڈ سٹارٹر کہتا یا کہتی ہے کہ چپ چاپ لیڈر کے پیچھے کھڑے ہو جاؤ ہم تو کھڑے ہیں اب لیڈر کو بھی آگے کھڑا ہونا چاہئیے ورنہ ایک ایک کر کے وہ بندے مارتے رہیں گے اور یہ کہتے رہیں گے کہ اب کے مار کے دیکھ پاگل کے بچو پنجاب میں تمہاری حکومت ہے کیا مجال جیل حکام کی کہ تمہیں شہباز گل سے ملنے نہ دیتے وہاں پرویز الہی کو خود پہنچ جانا چاہئیے تھا عمران خان بھی کچھ دور نہ تھا اگر عمران خان خود پہنچ جاتا تو کسی کے باپ کی مجال نہ تھی کہ شہباز گل سے ملنے سے روک سکتا کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ واقعی ممی ڈیڈی جماعت ہے جو انٹر نیٹ پر بکواس تو کر سکتی ہے مگر لڑنے بھڑنے سے پر ہیز کرتی ہے اللہ خیر کرے شہباز گل کی وہ بیچارہ مفت میں مارا گیا
جیل پر کنٹرول آئی ایس آئی کا تھا جیل سپریٹنڈنٹ کا نہی۔ کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کو اب سیدھی فوج سے جنگ لڑنی چاہیئے۔ اس سے کیا ہوگا؟ اسے اور آٹھ دس دوسرے پی ٹی آئی لیڈرز کو پکڑ کے اندر کر دیں گے، پارٹی پر پابندی لگا دیں گے اور جو باہر نکلے گا اسے مار مار بھرکس نکال دیں گے۔ ویسے بھی پر سکون جلسوں کے لئے تو لوگ بڑی تعداد میں نکلتے ہیں لیکن پتہ ہوگا کہ باہر جا کر ڈنڈے کھانے اور گرفتار ہونا ہے تو ہزاروں میں نہی سینکڑوں ہی میں ہی لوگ نکل پائیں گے۔ عمران خان کا کراؤڈ ڈنڈے اور گولیاں کھانے والا بلکل نہی ہے۔ باقی جو لوگ شہباز گل کے کہے الفاظ کو نواز شریف، زرداری اور خواجہ آصف کے الفاظ سے موازنہ کر رہے ہیں وہ بھی غلطی پر ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنے اور چھوٹے رینکس کے فوجیوں کو اپنے آفیسرز کا حکم ماننے سے انکار کرنے کا کہنے میں قانونی طور پر زمین آسمان کا فرق ہے۔ پارٹی کو ان الفاظ سے الگ ہونا ہی ہے ورنہ یہ پارٹی پالیسی ہی گردانا جاتا اور پارٹی پر بین لگتی۔ رہا شہباز شریف توپی ٹی آئی یا عمران خان نے اسے نہی چھوڑا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر زمینی حقائق کو دیکھوں تو یہی لگتا ہے لیکن پاکستان وہ ملک نہیں کہ اگر شرافت سے چلو تو بدمعاش بھی شرافت دیکھائیگا ۔۔۔ کئی نا کئی چاہتے نا چاہتے ہوئے بھی آپکو اس کے لیول پہ آنا ہوگا ۔۔

فوج کو عمران پہ اسی لیے بھی غصہ ہے کہ یہی سارے لوگ جب فوج کو گالیاں دیتے تو عمران کی حکومت انہیں کچھ نہیں کہتی یہانتک کے چند فضول اور تھرڈ کلاس صحافیوں کو جب اٹھایا بھی گیا تب بھی عمران کی حکومت انہیں ایجنسیوں کے چنگل سے نکال لاتی اور آج وہی حرامخور عمران کو طعنے بھی دیتے ہیں کہ تمھاری حکومت کو ہمیں اٹھایا گیا تھا حالانکہ انہیں خوب علم ہے کہ انہیں کنہوں نے اٹھایا تھا ۔۔ کیونکہ یہ فوجی اپنے خلاف کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہیں۔

آجکل جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ ایجنسیوں اور اسٹبلشمنٹ کی ایما پہ ہو رہا ہے اور ایک فون کی کال دیر ہوتی کہ ڈاکو وزیر داخلہ پولیس کو متحرک کر دیتی ہے۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ھر محب الوطن پاکستانی اس ملک کے عوام کو خوشحال اور ملک کو ترقی کرتے دیکھنا چاھتا ہے ۔ لیکن یہ سب کچھ صرف لفاظی اور لمبی لمبی تقریروں اور علامہ اقبال اور قائد اعظم کا نام لے کر حاصل نہیں کیا جاسکتا ۔ اگر تھوکوں سے محل بنتے تو آج پوری دنیا ایک کہکشاں ہوتی ۔
بالکل۔ ملک تو امریکہ کی غلامی اور روس سے نفرت میں ترقی کرتے ہیں، بغض عمرانی کھوتا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جیل پر کنٹرول آئی ایس آئی کا تھا جیل سپریٹنڈنٹ کا نہی۔ کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کو اب سیدھی فوج سے جنگ لڑنی چاہیئے۔ اس سے کیا ہوگا؟ اسے اور آٹھ دس دوسرے پی ٹی آئی لیڈرز کو پکڑ کے اندر کر دیں گے، پارٹی پر پابندی لگا دیں گے اور جو باہر نکلے گا اسے مار مار بھرکس نکال دیں گے۔ ویسے بھی پر سکون جلسوں کے لئے تو لوگ بڑی تعداد میں نکلتے ہیں لیکن پتہ ہوگا کہ باہر جا کر ڈنڈے کھانے اور گرفتار ہونا ہے تو ہزاروں میں نہی سینکڑوں ہی میں ہی لوگ نکل پائیں گے۔ عمران خان کا کراؤڈ ڈنڈے اور گولیاں کھانے والا بلکل نہی ہے۔ باقی جو لوگ شہباز گل کے کہے الفاظ کو نواز شریف، زرداری اور خواجہ آصف کے الفاظ سے موازنہ کر رہے ہیں وہ بھی غلطی پر ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنے اور چھوٹے رینکس کے فوجیوں کو اپنے آفیسرز کا حکم ماننے سے انکار کرنے کا کہنے میں قانونی طور پر زمین آسمان کا فرق ہے۔ پارٹی کو ان الفاظ سے الگ ہونا ہی ہے ورنہ یہ پارٹی پالیسی ہی گردانا جاتا اور پارٹی پر بین لگتی۔ رہا شہباز شریف توپی ٹی آئی یا عمران خان نے اسے نہی چھوڑا۔
میں نے کب کہا ہے کہ فوج سے لڑ پڑو میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ پاگل کے بچو پنجاب میں تمہاری حکومت ہے تمہیں کس نے روکا ہے نانی چار سو بیس کو اندر کرنے سے یا تاڑ کی ماں یا اسکے خاندان کو لوگوں کو اندر کرنے سے یا رانے کی بیٹی کو اٹھوانے سے وہ جھوٹے مقدمے بنوا رہے ہیں تمہارے بندے مار رہے ہیں اور تم محبت فاتح عالم کا درس دے رہے ہو پکڑ کے اندر کرو اور لگاؤ پھینٹے مگر اس کے لئے دم چاہئیے آگے تم خود سمجھ دار ہو اور ہاں اگر آئی ایس آئی کا بھی کنٹرول تھا تو کیا ہوا اگر پیجا خود چلا جاتا تو کیا وہ اسے اندر کر دیتے--- نہیں