Athra
Senator (1k+ posts)
یہ دراصل اچھے بھلے لوگ ہیں ، انہوں نے گالیاں دینے کے لئے دوسری آئی ڈی بنا رکھی ہے
ان کا بندوبست ہو رہا ہے
اوپر سے رولا ڈال رہے ہیں کہ فورم ترین نے خرید لیا ہے
یہ دراصل اچھے بھلے لوگ ہیں ، انہوں نے گالیاں دینے کے لئے دوسری آئی ڈی بنا رکھی ہے
ان کا بندوبست ہو رہا ہے
آپ کے کہنے کا مطبل ہے کہ ،، سنجیاں ہو جان گلیاں ،، وچ نواز زرداری یار پھرے
اوپر سے رولا ڈال رہے ہیں کہ فورم ترین نے خرید لیا ہے
:lol:
آپ کا مطلب یہ لگتا ہے کہ
آپ کے کہنے کا مطبل ہے کہ ،، سنجیاں ہو جان گلیاں ،، وچ نواز زرداری تے عمران پھرے
تے عوام پریشان پھرے
یار یہ گیم عمران کے بس کی نہی ہے ، میرا بس اتنا ہی مطلب ہے
کیوں عمران کی عزت خراب کروایں
یہ اس کا کام نہی ہے
سمجھنے کی بات ہے ، شاید ہمارے لوگوں کو کچھ دیر بعد سمجھ آ جاۓ گی ، مجھے پتہ ہے
They are diverting attention from the real topics....
Have u seen a single thread about corruption of Nawaz and Panama crisis from this thread starter....???
راز بھائی یار ہر کوئی اپنی اپنی جگہہ مجبور ہوتا ہے کیا پتا کس کی کیا مجبوری ہے
آج نوازشریف کے جوڈیشل کمیشن کی مخالفت وہ لوگ بھی کر رہے ہیں جو کل عمران خان کے نواز شریف استعفی مطالبہ کے خلاف تھے_
:13:
پٹواریوں خدا کا خوف کرو
کوئی تو تھریڈ چھوڑ دیا کرو
ہر تھریڈ پر گند پھیلانے پہنچ جاتے ہو
یار بیکار باتیں نہ کیا کرو
یہ کون سے مجبوری ہے بھائی
یہ ڈرٹی سیاست ہے
آپ فورم کی بات کر رہے تھےچلو مجبوری نہیں کہتا ضرورت کہ لیتے ہیں اب جیسا آپ کے بارے میں سنا ہے کہ کینڈا میں رہتے ہیں تو بھائی دوسروں کا بھی دل کرتا ہے ہم بھی آپ کی طرح ٹھنڈے ملکوں کی ہواؤں میں رہیں یہاں تو گرمی میں لوڈشیڈنگ کی وجھہ سے مت ماری جاتی ہے
دیکھ لو دو بندے بین ہو گئے ہیں
یہ ہے بات کہ یہ لوگ صرف گالیاں دیتے ہیں
Imran Khan in ko achi tarah janta hay
4 halqo ko kgolny may in ki Jan jarahi thi inquiry kia krayingay
Ch.Nisar nay Parliament may kaha tha 20 halqay kholingay phir hawa nikel gai
IK ground per hay us Kay faislon ki ahmyat hay,Jazbati may aaker fayda nahi
یہ مریم لیگ ہے جو کہ اب مریم لیک بن گئی ہے
راز بھائی جتنی ان کے ساتھ کتے خانی آج کل ہو رہی ہے بیچارے اس کو کچھ زیادہ ہی دل پر لے گئے ہیں_ ٹیلی وژن آن کرتے ہیں ت ادھر لتر پولا ہو رہا ہوتا ہے اور ادھر سوشل میڈیا پر آتے ہیں تو ن لیگ کو لعن طعن ہوتی دیکھ لیتے ہیں_ کچھ نے تو میاں صاپ کی طرح بھاگنے میں ہی خیر سمجھی باقی ماندہ یہاں آ کر گالی گلوچ نہ کریں تو کیا کریں ؟
(yapping)
او جا یار کبھی شرم بھی کر جایا کر
شرم حیا عقل اور غیرت سے مکمل فارغ ہو کر آنا پانامہ لیک کے پٹواری ہونے کی سب سے پہلی اور لازمی شرط ہے
آپ فورم کی بات کر رہے تھے
کینیڈا کہاں سے آگیا
کینیڈا آنے کا طریقه سیدھا ہے ، فورم سے کیا تعلق ؟؟
یہ کیا مجبوری ہے ، سمجھ نہی آیا
یہ مریم لیگ ہے جو کہ اب مریم لیک بن گئی ہے
مغربی ممالک کا ویزا لینے کے لیے اور اس کے بعد وہاں سیٹ ہونے کے لیے رقم کی ضرورت ہوتی ہے نا اس لیے اب مجبوری سمجھ لیں یا ضرورت
او نہی یار
یہ صرف پیسے کی بات نہی ہے
بیچاری مریم لیگ تو صرف روٹی پانی کا خرچہ دیتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|